علاقائی خبریں

March 19, 2025 9:37 AM

views 16

ناگپور میں امن و قانون کی صورتحال اب قابو میں ہے۔ یہاں پیر کی رات کو تشدد پھوٹ پڑا تھا۔

ناگپور میں امن و قانون کی صورتحال اب قابو میں ہے۔ یہاں پیر کی رات کو تشدد پھوٹ پڑا تھا۔ ضلع پولیس کمشنر ڈاکٹر رویندر سنگھل نے کہا کہ اِس سلسلے میں ابھی تک پانچ مقدمات درج کیے گئے ہیں اور 50 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سرپرست وزیر چندرشیکھر باون کُلے نے افسران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی اور تشدد سے متاثر...

March 19, 2025 9:36 AM

views 10

آج مدھیہ پردیش کے شہر اِندور میں، رنگ پنچمی کے موقع پر، روایتی جلوس Ger نکالا جائے گا۔ اِندور، ملک کا سب سے صاف ستھرا شہر ہے۔

آج مدھیہ پردیش کے شہر اِندور میں، رنگ پنچمی کے موقع پر، روایتی جلوس Ger نکالا جائے گا۔ اِندور، ملک کا سب سے صاف ستھرا شہر ہے۔ بیرونِ ملک کے لوگ بھی اِس جلوس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو بھی اِس رنگارنگ جلوس میں شرکت کریں گے۔x ایک رپورٹ Capsule Sanjeev اِندور میں رنگ پنچمی کے موقع پر G...

March 19, 2025 9:25 AM

views 26

بھارتی محکمہئ موسمیات نے راجستھان، مشرقی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، پنجاب، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تمل ناڈو، پڈوچیری، کیرالہ اور ماہے میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے راجستھان، مشرقی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، پنجاب، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تمل ناڈو، پڈوچیری، کیرالہ اور ماہے میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے۔ ریاستِ گجرات اور اندرونی کرناٹک کے علاقوں میں گرمی اور حبس کے حالات برقرار رہیں گے۔ اِن علاقوں میں اگلے 2 سے...

March 18, 2025 9:40 PM

views 18

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آج بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابری دیوی اور اُن کے بیٹے تیج پرتاپ یادو سے پٹنہ کے علاقائی آفس میں زمین کے بدلے روزگار دینے کے معاملے میں پوچھ تاچھ کی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آج بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابری دیوی اور اُن کے بیٹے تیج پرتاپ یادو سے پٹنہ کے علاقائی آفس میں زمین کے بدلے روزگار دینے کے معاملے میں پوچھ تاچھ کی ہے۔ تحقیقاتی افسران نے اِن دونوں سے علاحدہ علاحدہ تین گھنٹے سے زیادہ پوچھ تاچھ کی ہے۔

March 18, 2025 9:52 AM

views 16

مہاراشٹر کے ناگپور شہر میں تشدد کے پیش نظر امتناعی احکامات نافذ کردیئے گئے ہیں۔

مہاراشٹر کے سینٹرل ناگپور کے Mahal علاقے میں گذشتہ شام دو گروپوں کے درمیان کشیدگی پیدا ہوگئی۔ مذہبی علامات کی مبینہ توہین کی افواہوں نے دو گروپوں کے درمیان فقرہ وارانہ تنازع کو ہوا دی، جس کے نتیجے میں کچھ سماج دشمن عناصر کے ذریعے پتھراؤ اور گاڑیوں کو نذر آتش کرنے کے واقعات پیش آئے۔ پولیس فورسز نے فس...

March 17, 2025 9:10 PM

views 8

چھتیس گڑھ میں 20 مائونوازوں نے خودسپردگی کی ہے

بیس مائونوازوں نے آج چھتیس گڑھ میں خودسپردگی کی۔ بیجاپور ضلع میں 19 مائونوازوں نے سکیورٹی فورسز کے سامنے خودسپردگی کی۔ پولیس کے ضلع سپرنٹنڈنٹ جتیندر کمار یادو نے بتایاکہ اِن مائونوازوں پر مجموعی طور سے 29 لاکھ روپئے کا انعام رکھا ہوا تھا۔ انھوں نے کہا کہ ہر مائونواز کو، ریاستی سرکار کی بازآبادکاری...

March 17, 2025 9:08 PM

views 14

جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں آج سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ایک تصادم ہوا

جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں آج سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ایک تصادم ہوا۔ یہ تصادم آج صبح سویرے اُس وقت شروع ہوا، جب سیکیورٹی اہلکاروں نے ضلعے کے Zachaldara Rajwar علاقے کے Krumhoora میں دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں خصوصی اطلاع ملنے پر تلاش اور محاصرے کی کارروائی شروع کی۔ فوج کے...

March 17, 2025 2:31 PM

views 29

شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلعے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم ہوا ہے

جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں آج صبح سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ایک تصادم ہوا۔ پولیس کے ترجمان نے آکاشوانی نیوز کو بتایا کہ Krumhoora کے Zachaldara Rajwar علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خصوصی اطلاع ملنے پر پولیس اور دیگر سکیورٹی اہلکاروں کی ایک مشترکہ ٹیم نے تلاش کی کارروائی شروع کی...

March 17, 2025 2:28 PM

views 41

ملک کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت میں اضافہ  ہورہا ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے اُوڈیشہ کے تین ضلعوں میں شدید گرمی کے امکان کے مد نظر ریڈ وارننگ جاری کی ہے

ملک کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہورہا ہے اور بھارتی موسمیات محکمے نے ملک کے شمال مغربی حصے میں آئندہ تین سے چار روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں رفتہ رفتہ دو سے چار ڈگری سیلسیس کے اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اڈیشہ کے مختلف اضلاع میں گرمی کیلئے وارننگ جاری کی ہے، جبکہ Jharsugu...

March 17, 2025 9:50 AM

views 22

مدھیہ پردیش کے شیو پور کے Kuno نیشنل پارک میں آج مزید 5 چیتے کے بچّے چھوڑے جائیں گے۔

مدھیہ پردیش کے شیو پور کے Kuno نیشنل پارک میں آج مزید 5 چیتے کے بچّے چھوڑے جائیں گے۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ جنوبی افریقہ سے لائی گئی مادہ چیتا، گامنی کو Kuno نیشنل پارک میں چھوڑا جائے گا۔ گامنی کے ساتھ اُس کے دو نَر اور دو مادہ بچّے بھی ہوں گے۔ پارک کے کھجو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔