علاقائی خبریں

March 21, 2025 10:01 AM

views 20

چھتیس گڑھ میں کل دو الگ الگ جھڑپوں میں 30 ماؤ نواز مارے گئے۔

چھتیس گڑھ میں کل دو الگ الگ جھڑپوں میں 30 ماؤ نواز مارے گئے۔ بَستر ڈویژن کے بیجا پور ضلعے میں سکیورٹی فورسز کو یہ خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ بیجا پور اور دانتے واڑہ ضلعے کے سرحدی علاقے میں واقع جنگل میں ماؤ نواز موجود ہیں۔ اس کے بعد سکیورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم تلاش کی کارروائی کیلئے وہاں گئی ا...

March 21, 2025 10:00 AM

views 9

آسام سرکار نے فیصلہ کیا ہے کہ گوہاٹی، ڈبرو گڑھ اور سِلچر میں سبھی دکانوں اور کاروباری اداروں کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دی جائے گی۔

آسام سرکار نے فیصلہ کیا ہے کہ گوہاٹی، ڈبرو گڑھ اور سِلچر میں سبھی دکانوں اور کاروباری اداروں کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دی جائے گی۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا کہ ریاستی کابینہ نے ایک پالیسی کو منظوری دی ہے، جس کے تحت راجدھانی اور ریاست کے دو اہ...

March 21, 2025 9:45 AM

views 12

تلنگانہ میں آج سے دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات شروع ہورہے ہیں۔ دو لاکھ 58 ہزار لڑکوں اور ڈھائی لاکھ لڑکیوں سمیت کُل پانچ لاکھ 9 ہزار طلباء نے امتحانات کیلئے اندراج کرایا ہے، جن کا انعقاد ریاست بھر میں دو ہزار 650 مراکز پر کیا جائے گا۔

تلنگانہ میں آج سے دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات شروع ہورہے ہیں۔ دو لاکھ 58 ہزار لڑکوں اور ڈھائی لاکھ لڑکیوں سمیت کُل پانچ لاکھ 9 ہزار طلباء نے امتحانات کیلئے اندراج کرایا ہے، جن کا انعقاد ریاست بھر میں دو ہزار 650 مراکز پر کیا جائے گا۔ یہ امتحانات صبح ساڑھے نو بجے سے روزانہ ہوں گے اور آئندہ ماہ کی چا...

March 21, 2025 9:38 AM

views 13

سکم کے وزیراعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں پورے شمال مشرق میں  بڑے پیمانے پر یکسر تبدیلی ہوئی ہے اور مذکورہ خطے میں ملک کے باقی ماندہ حصوں کے ساتھ ساتھ اچھی سڑک، ریلوے اور فضائی کنکٹی وٹی کی سہولیات ہیں۔

سکم کے وزیراعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں پورے شمال مشرق میں  بڑے پیمانے پر یکسر تبدیلی ہوئی ہے اور مذکورہ خطے میں ملک کے باقی ماندہ حصوں کے ساتھ ساتھ اچھی سڑک، ریلوے اور فضائی کنکٹی وٹی کی سہولیات ہیں۔ وزیراعلیٰ نے Gangtok  میں Paljor اسٹیڈیم میں آٹھویں شمال مش...

March 19, 2025 10:28 PM

views 9

سرکار نے چنڈی گڑھ میں پنجاب کے کسانوں کے ساتھ میٹنگ کی ہے۔ اگلی میٹنگ چار مئی کو ہوگی

پنجاب کے کسانوں اور مرکزی اور ریاستی سرکاری وفود کے درمیان تیسرے دور کی بات چیت آج چنڈی گڑھ میں مثبت انداز میں ختم ہوئی۔ اگلی میٹنگ 4 مئی کو ہوگی۔ بات چیت کے بعد میڈیا سے بعد کرتے ہوئے زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے اس بات کا اعادہ کیا کہ کسانوں کے مفاد، سرکار کے لئے سب سے اہم ہیں اور ملک ...

March 19, 2025 10:23 PM

views 14

این آئی اے آج جموں کے 12 مقامات پر تلاشی کی کارروائی کی

قومی جانچ ایجنسی NIA نے آج جموں کے 12 مقامات پر تلاشی کی کارروائی کی۔ یہ کارروائی، لشکر طیبہ اور جیش محمد جیسی ممنوعہ دہشت گرد تنظیموں کی نئی تشکیل شدہ شاخوں کے زمینی سطح پر کام کرنے والے کارکنوں کے گھروں پر انجام دی گئی۔ کارروائی کے دوران NIA نے زمینی سطح پر کام کرنے والے کارکنوں سے دہشت گردوں کو ج...

March 19, 2025 10:20 PM

views 18

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے ناگپور میں حالیہ تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا وعدہ کیا ہے

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے ناگپور میں حالیہ تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا وعدہ کیا ہے۔ ریاستی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے جناب فڑنویس نے کہا کہ تفتیش جاری ہے اور اب تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچا جاسکا ہے۔ واضح رہے کہ وزارت داخلہ کی ذمہ داریاں بھی اُن کے پاس ہیں۔ البتہ انھوں نے اشا...

March 19, 2025 3:14 PM

views 15

چھترپتی سمبھاجی نگر کے ضلع مجسٹریٹ نے Khuldabad میں امن وقانون کو یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

مہاراشٹر کے چھترپتی سمبھاجی نگر کے ضلع مجسٹریٹ دلیپ سوامی نے Khuldabad میں امن وقانون کو یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جامع طور پر جائزہ لیا۔ انہوں نے شہریوں سے افواہوں پر دھیان نہ دینے اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ کے ساتھ اشتراک کرنے کی اپیل کی۔ سوشل میڈیا پر کسی بھی قابل اعتراض...

March 19, 2025 9:39 AM

views 24

تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ ملّو بھٹّی وِکرامرکا آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں سال 2025-26 کے لیے ریاست کا سالانہ بجٹ پیش کریں گے۔

تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ ملّو بھٹّی وِکرامرکا آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں سال 2025-26 کے لیے ریاست کا سالانہ بجٹ پیش کریں گے۔ دسمبر 2023 میں اقتدار آنے کے بعد سے تلنگانہ کی کانگریس حکومت کا یہ دوسرا مکمل بجٹ ہوگا۔ اس بجٹ کے   3 لاکھ کروڑ سے تجاوز کر جانے کا امکان ہے، کیونکہ پیش ک...

March 19, 2025 9:38 AM

views 13

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے ملازمت کے بدلے زمین منی لانڈرنگ کیس سے متعلق پوچھ تاچھ کے لیے راشٹریہ جنتا دَل کے صدر اور بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کو آج طلب کیا ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے ملازمت کے بدلے زمین منی لانڈرنگ کیس سے متعلق پوچھ تاچھ کے لیے راشٹریہ جنتا دَل کے صدر اور بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کو آج طلب کیا ہے۔ جناب یادو کو ED کے پٹنہ میں واقع ریجنل دفتر میں پیش ہونے اور اپنا بیان درج کرانے کو کہا گیا ہے۔ اس سے پہلے لالو پرساد کی اہل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔