علاقائی خبریں

March 22, 2025 9:35 PM

views 11

ماحولیات کے وزیر مملکت کرتی وردھن سنگھ نے آج زور دے کر کہا کہ مقامی سطح سمیت حکمرانی کی سبھی سطحوں پر آب و ہوا کی تبدیلی کو جامع طور پر اختیار کیے جانے کی ضرورت ہے

ماحولیات کے وزیر مملکت کرتی وردھن سنگھ نے آج زور دے کر کہا کہ مقامی سطح سمیت حکمرانی کی سبھی سطحوں پر آب و ہوا کی تبدیلی کو جامع طور پر اختیار کیے جانے کی ضرورت ہے۔ نئی دلّی میں آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق ایک لکچدار مستقبل کی تعمیر: بھارت 2047، کے موضوع پر ایک مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ا...

March 22, 2025 9:34 PM

views 17

آج پانی سے متعلق عالمی دن منایا جارہا ہے، جس میں تازے پانی کی اہمیت اور پانی کے پائیدار بندوبست کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے

آج پانی سے متعلق عالمی دن منایا جارہا ہے، جس میں تازے پانی کی اہمیت اور پانی کے پائیدار بندوبست کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے۔ اِس سال کا موضوع ہے:’’گلیشیرس کا تحفظ‘‘ اس کے تحت عالمی سطح پر پانی کی سپلائی برقرار رکھنے میں گلیشیرس کے اہم رول اور آب وہوا کی تبدیلی کے تناظر میں اِنھیں محفوظ رکھنے کی ض...

March 22, 2025 9:32 PM

views 18

جموں وکشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر عبدالرحیم راتھر نے جل جیون مشن پر عملدرآمد میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے ایوان کی ایک کمیٹی تشکیل دیئے جانے کا اعلان کیا ہے

جموں وکشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر عبدالرحیم راتھر نے جل جیون مشن پر عملدرآمد میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے ایوان کی ایک کمیٹی تشکیل دیئے جانے کا اعلان کیا ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اسپیکر موصوف نے کہا کہ بجٹ اجلاس شروع ہونے کے بعد سے کئی ارکان اسمبلی ایوان کی ...

March 22, 2025 9:30 PM

views 12

دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے آج کہا ہے کہ ریاستی حکومت کو آئندہ دلّی بجٹ کیلئے 10 ہزار سے تجاویز موصول ہوئی ہیں

دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے آج کہا ہے کہ ریاستی حکومت کو آئندہ دلّی بجٹ کیلئے 10 ہزار سے تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ قومی راجدھانی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے یقین دلایا کہ یہ بجٹ، وعدوں کو پورا کرے گا اور معاشرے کے سبھی طبقات کے معیارِ زندگی کو بہتر بنائے گا۔ انہوں نے مزید کہا...

March 22, 2025 9:29 PM

views 20

دلّی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے رواں مالی سال 2025-26 کیلئے دلّی میونسپل کارپوریشن میں دلّی سرکار کی جانب سے نمائندگی کیلئے آج دلّی قانون ساز اسمبلی کے 14 ارکان کو نامزد کیا

دلّی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے رواں مالی سال 2025-26 کیلئے دلّی میونسپل کارپوریشن میں دلّی سرکار کی جانب سے نمائندگی کیلئے آج دلّی قانون ساز اسمبلی کے 14 ارکان کو نامزد کیا۔ نامزدگیوں کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب گپتا نے اجاگر کیا کہ مقرر کردہ MLAs بجٹ وضع کرنے، شہری انتظامیہ اور شہر...

March 22, 2025 3:06 PM

views 22

صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سابق صدر ، نائب صدر ، وزیر خارجہ اور وہائٹ ہاؤس اور قومی سکیورٹی کے سینئر اہلکاروں کی سکیورٹی کلیئرنس کو منسوخ کردیا

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سابق صدر جوبائیڈن، سابق نائب صدر کملا ہیرس، سابق وزیر خارجہ ہیلیری کلنٹن اور وہائٹ ہاؤس اور قومی سکیورٹی کے بہت سے سینئر اہلکاروں کی سکیورٹی کلیئرنس کو منسوخ کردیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس کے مواصلاتی شعبے کی طرف سے ایجنسی کے سربراہوں کو بھیجے گئے ایک دستاویز میں یہ جانکاری دی گئی...

March 22, 2025 9:32 AM

views 24

بہار آج اپنا 113واں یومِ تاسیس منا رہا ہے۔

بہار آج اپنا 113واں یومِ تاسیس منا رہا ہے۔ 22 مارچ 1912کو برطانوی حکمرانی کے دوران بنگال پریسیڈنسی سے الگ کر کے ریاستِ بہار کی تشکیل کی گئی تھی۔ اس دن کو بہار دِوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ریاست کی ترقی اور مستقبل کی صلاحیت کو اُجاگر کرنے کے لیے اس سال کے پروگرام کا موضوع ہے: ”اُنّت بہار، وِکست بہار...

March 21, 2025 9:37 PM

views 13

کرناٹک اسمبلی کی جانب سے سرکاری ٹھیکوں میں مسلمانوں کو چار فیصد ریزرویشن دینے سے متعلق بل منظور کرنے پر BJP نے آج کانگریس کی مذمت کی

کرناٹک اسمبلی کی جانب سے سرکاری ٹھیکوں میں مسلمانوں کو چار فیصد ریزرویشن دینے سے متعلق بل منظور کرنے پر BJP نے آج کانگریس کی مذمت کی۔ نئی دلّی میں آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے BJP ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ یہ فیصلہ، SC، ایس ٹی اور OBC کی حق تلفی ہے۔

March 21, 2025 3:03 PM

views 16

ترواننت پوریم میں آشا کارکنوں کا احتجاج جاری

کیرالہ میں ترواننت پوریم میں آشا کارکنوں کے احتجاج کا  آج چالیسواں دن ہے۔ ان کارکنوں کا بنیادی مطالبہ ان کی اجرت میں اضافہ ہے۔ کانگریس اور بی جے پی سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنما اپنی حمایت کے اظہار کے لئے مظاہرے کی جگہوں پر پہنچے ہیں۔ اس معاملے کو پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلی کے اجلاس میں بھی اٹھا...

March 21, 2025 2:53 PM

views 17

لوک سبھا کے ایم پی اور مذہبی پیشوا امرت پال سنگھ کے 7 ساتھیوں کو پولیس کی بھاری تعیناتی کے تحت آج امرتسر کے Ajnala کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا

لوک سبھا کے ایم پی اور مذہبی پیشوا امرت پال سنگھ کے 7 ساتھیوں کو پولیس کی بھاری تعیناتی کے تحت آج امرتسر کے Ajnala کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے انہیں 25 مارچ تک پولیس تحویل میں دے دیا ہے۔ وہ قومی سلامتی کے قانون کے تحت آسام کے ڈبروگڑھ جیل میں زیر حراست تھے۔ کَل اپنی رہائی کے بعد انہیں 2023...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔