علاقائی خبریں

March 25, 2025 9:41 AM

views 10

کرناٹک کیڈر کے 1987 بیچ کے ایک IAS افسر اجے سیٹھ کو خزانے کا نیا سکریٹری نامزد کیا گیا ہے

کرناٹک کیڈر کے 1987 بیچ کے ایک IAS افسر اجے سیٹھ کو خزانے کا نیا سکریٹری نامزد کیا گیا ہے۔ جناب سیٹھ فی الحال خزانے کی وزارت میں اقتصادی امور کے محکمے کے سکریٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ عملے کی وزارت کی طرف سے جاری ایک سرکاری حکم میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کی تقرریوں سے متعلق کمیٹی نے خزان...

March 25, 2025 9:30 AM

views 23

بی جے پی حکومت آج 2025-26 کا دلّی بجٹ پیش کرے گی

BJP کی قیادت والی دلّی حکومت آج اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کیلئے بجٹ پیش کرے گی۔ بجٹ پر کل ایوان میں بحث ہوگی، بحث کے بعد اگلے روز اسمبلی میں بجٹ کو منظور کیا جائے گا۔ ایوان میں دلّی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے کام کاج سے متعلق CAG کی رپورٹ پیش کئے جانے کے ساتھ کَل پانچ روزہ دلّی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز...

March 24, 2025 9:45 PM

views 16

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے کہا ہے کہ سرکار اس سال کے اختتام تک ملک سے TB کی بیماری کو ختم کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے کہا ہے کہ سرکار اس سال کے اختتام تک ملک سے TB کی بیماری کو ختم کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ جناب نڈّا آج نئی دلی میں TB کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت، اُن ملکوں میں شامل ہے، جس نے TB کی تحقیق میں بڑی سرمایہ کاری کی ہ...

March 24, 2025 9:43 PM

views 24

دلی سرکار، قومی راجدھانی میں عام آدمی پارٹی کی سابقہ سرکار کی مدت کار پر ایک قرطاس ابیض لائے گی

دلی سرکار، قومی راجدھانی میں عام آدمی پارٹی کی سابقہ سرکار کی مدت کار پر ایک قرطاس ابیض لائے گی۔ دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا آج اسمبلی میں دلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن DTC پر کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل CAGکی رپورٹ پر مباحثے کے دوران اس کا اعلان کیا۔ اس سے پہلے دن میں محترمہ گپتا نے CAG کی رپورٹ پیش کی، ج...

March 24, 2025 10:19 AM

views 22

دلّی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شروع ہو گا۔ یہ پانچ روزہ اجلاس اس مہینے کی 28 تاریخ تک جاری رہے گا اور اجلاس کی اس مدّت کے دوران کُل 4 نشستیں ہوں گی۔

دلّی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شروع ہو گا۔ یہ پانچ روزہ اجلاس اس مہینے کی 28 تاریخ تک جاری رہے گا اور اجلاس کی اس مدّت کے دوران کُل 4 نشستیں ہوں گی۔ تاہم اگر ضروری ہوا تو اجلاس میں توسیع کی جا سکتی ہے۔ ایوان کا کام کاج دن میں 11 بجے سے شروع ہوگا۔ اس اجلاس کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے دلّی اسمبلی اسپیکر...

March 23, 2025 10:00 PM

views 19

جسٹس BR Gavai نے منی پور ہائی کورٹ کی بارھویں سالگرہ کے موقع پر زور دے کر کہا کہ منی پور میں معمول کے حالات کو، مذاکرات اور ایک جگہ یکجا ہوکر بحال کیا جاسکتا ہے

سپریم کورٹ کے جج جسٹس BR Gavai نے آج کہا ہے کہ تمام مسائل کو آئینی طور طریقوں سے حل کیا جاسکتا ہے۔ امپھال میں منی پور ہائی کورٹ کی بارھویں سالگرہ کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس Gavai نے یہ کہتے ہوئے مذاکرات کی طاقت پر زور دیا کہ جو لوگ ایک جگہ یکجا ہوتے ہیں ان کیلئے حل قابل رسائی ہوتے ہیں۔ منی پ...

March 23, 2025 9:58 PM

views 21

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں 22 مائونوازوں نے خودسپردگی کی ہے

آج چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں، دو خواتین نکسل وادی سمیت22 نکسلیوں نے پولیس کے سامنے خودسپردگی کردی۔ پولیس کے ضلع ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ Ulandon York نے بتایا کہ خودسپردگی کرنے والے چھ نکسل وادوں پر مجموعی طور سے گیارہ لاکھ روپئے کا انعام رکھا ہوا تھا۔ ریاستی سرکار کی بازآباد کاری کی پالیسی کے تحت خود...

March 23, 2025 9:52 PM

views 14

غازی آباد کے ہنڈن ہوائی اڈّے سے جموں کیلئے پرواز کی خدمات شروع ہوگئیں

غازی آباد کے ہنڈن ہوائی اڈّے سے جموں کیلئے پرواز کی خدمات شروع ہوگئیں۔آج ہنڈن ہوائی اڈّے سے جموں کیلئے پہلی پرواز صبح ساڑھے نو بجے روانہ ہوئی۔ ہمارے جموں کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ قومی راجدھانی خطے NCR سے ماتا ویشنو دیوی مندر کا سفر اب زیادہ سہل ہوگیا ہے۔ اب مسافروں کو جموں پہنچنے کیلئے دلّی ہوائ...

March 23, 2025 9:51 PM

views 14

ناگپور شہر میں گزشتہ پیر کی رات ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے بعد نافذ کرفیو کو آج دوپہر ناگپور کے تمام 11 علاقوں سے ہٹا لیا گیا

ناگپور شہر میں گزشتہ پیر کی رات ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے بعد نافذ کرفیو کو آج دوپہر ناگپور کے تمام 11 علاقوں سے ہٹا لیا گیا۔ ناگپور کے پولس کمشنر ڈاکٹر رویندر سنگل نے مطلع کیا ہے کہ تشدد کے بعد حالات قابو میں ہیں اور امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے قائم کی گئی پولیس چوکیاں اور فورس کی تعیناتی ابھ...

March 23, 2025 9:50 AM

views 58

قوم آج بھارت کی، آزادی کی جدوجہد کے اپنے تین انقلابی ہیرو، شہید اعظم بھگت سنگھ، شیوارم راج گرو اور سُکھ دیو تھاپڑ کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے، جنہیں 1931 میں آج ہی کے دن لاہور کے سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی۔

قوم آج بھارت کی، آزادی کی جدوجہد کے اپنے تین انقلابی ہیرو، شہید اعظم بھگت سنگھ، شیوارم راج گرو اور سُکھ دیو تھاپڑ کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے، جنہیں 1931 میں آج ہی کے دن لاہور کے سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی۔ اِن بہادر مجاہدین آزادی پر لاہور میں 17 دسمبر 1928 کو برطانیہ کے پولیس آفیسر J. P. ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔