علاقائی خبریں

March 25, 2025 9:54 PM

views 15

اڈیشہ اسمبلی نے کانگریس کے 14 ارکان قانون ساز اسمبلی میں سے 12 کو، مبینہ نازیبا برتائو کی وجہ سے، سات دن کیلئے معطل کردیا ہے

اوڈیشہ قانون ساز اسمبلی میں، ضابطوں کی مبینہ خلاف ورزی اور نازیبا طرزِ عمل کی پاداش میں آج کانگریس کے 14 میں سے 12 اراکینِ اسمبلی کو معطل کر دیا گیا۔ اِن کانگریس اراکینِ اسمبلی کو ایوان کی کارروائی میں حصہ لینے سے سات دن کیلئے روک دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ، برسراقتدار پارٹی کے چیف وہپ سروج پردھان کی جان...

March 25, 2025 9:52 PM

views 22

آج نئی دلّی میں ریاستی اقلیتی کمیشنوں کی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقلیتی امور کے مرکزیوزیر کِرن رجیو نے کہا ہے کہ2047 تک ہندوستان کو خود کفیل بنانے میں اقلیتوں کا اہم تعاون ہوگا

آج نئی دلّی میں ریاستی اقلیتی کمیشنوں کی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقلیتی امور کے مرکزیوزیر کِرن رجیو نے کہا ہے کہ2047 تک ہندوستان کو خود کفیل بنانے میں اقلیتوں کا اہم تعاون ہوگا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے اقلیتوں کی تعلیم اور ہنرمندی کو ترجیح دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہ...

March 25, 2025 9:51 PM

views 14

بھارت کی اوّلین اندرون ملک تیار Magnetic Resonance Imaging (MRI) نئی دلّی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، AIIMS نے اکتوبر تک آزمائشوں کے نصب کرنے کیلئے تیار ہے

بھارت کی اوّلین اندرون ملک تیار Magnetic Resonance Imaging (MRI) نئی دلّی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، AIIMS نے اکتوبر تک آزمائشوں کے نصب کرنے کیلئے تیار ہے۔ اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے ایمس نئی دلّی کے ڈائریکٹر ایم سرینواس نے کہا کہ اِس اقدام کا مقصد علاج کے خرچ کو، نیز درآمد شدہ ...

March 25, 2025 9:48 PM

views 17

بہار میں بہار اسکول امتحانات بورڈ کی جانب سے بارہویں جماعت کے آج اعلان کردہ نتیجوں میں لڑکیاں، لڑکوں پر بازی لے گئی ہیں

بہار میں بہار اسکول امتحانات بورڈ کی جانب سے بارہویں جماعت کے آج اعلان کردہ نتیجوں میں لڑکیاں، لڑکوں پر بازی لے گئی ہیں۔ آرٹس، کامرس اور سائنس شعبوں کے سبھی اعلیٰ ترین مقامات لڑکیوں نے حاصل کیے ہیں۔ویشالی ضلعے کے سرکاری اسکول کی طالبہ انکیتا کماری نے آرٹس کے شعبے 94 اعشاریہ6 فیصد نمبروں کے ساتھ پ...

March 25, 2025 2:58 PM

views 15

کامیڈین کنال کامرا نے مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے پر اپنے جوکس پر جاری تنازع کے درمیان معافی مانگنے سے انکار کر دیا ہے

کامیڈین کنال کامرا نے مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے پر اپنے جوکس پر جاری تنازع کے درمیان معافی مانگنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس معاملے پر اپنے پہلے بیان میں، اسٹینڈ اپ کامیڈین نے ممبئی میں اس مقام کی توڑ پھوڑ کی بھی مذمت کی جہاں ان کا کامیڈی شو ریکارڈ کیا گیا تھا۔  36 سالہ مزاح نگار نے اپنے ...

March 25, 2025 2:57 PM

views 13

اقلیتی اُمور کے وزیر مملکت جارج کورین نے آج نئی دلی میں ریاستی اقلیتی کمیشنوں کی کانفرنس کا افتتاح کیا

اقلیتی اُمور کے وزیر مملکت جارج کورین نے آج نئی دلی میں ریاستی اقلیتی کمیشنوں کی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اقلیتوں کا قومی کمیشن، اقلیتی طبقوں کی تعلیم، شمولیت اور اُنہیں بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اِس کانفرنس کا انعقاد کررہا ہے۔ کانفرنس میں پالیسی ساز، ماہرین اور متعلقہ فریق اقلیتی طبقات ک...

March 25, 2025 2:55 PM

views 17

بی جے پی نے کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیو کمار کے ایک مخصوص اقلیتی گروپ کو ریزرویشن فراہم کرنے کیلئے آئین میں تبدیلی کرنے کے بیان کے سلسلے میں کانگریس پر حملہ آج بھی جاری رکھا

BJP نے کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ DK شیو کمار کے ایک مخصوص اقلیتی گروپ کو ریزرویشن فراہم کرنے کیلئے آئین میں تبدیلی کرنے کے بیان کے سلسلے میں کانگریس پر حملہ آج بھی جاری رکھا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے BJP کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے مذکورہ بیان پر کانگریس اور جن...

March 25, 2025 2:47 PM

views 16

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ ضلعے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں تین ماؤنواز مارے گئے ہیں۔

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ ضلعے میں آج سکیورٹی فورسز اور مانوازوں کے درمیان جھڑپ میں تین مانواز ہلاک ہوگئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم بیجاپور اور دانتے واڑہ ضلعوں کی سرحد پر واقع جنگل کے علاقے میں نکسل مخالف کارروائی کیلئے گئی تھی۔ اس کارروائی کے دوران آج صبح سکیورٹی فورسز...

March 25, 2025 9:47 AM

views 17

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران جموں وکشمیر، ہماچل پردیش، لداخ اور کیرالہ میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران جموں وکشمیر، ہماچل پردیش، لداخ اور کیرالہ میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق کل اتراکھنڈ میں بھی ہلکی سے اوسط بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آئندہ دنوں میں گجرات کے ساحلی حصوں تمل ناڈو، پڈوچیری، ساحلی آندھرا پردیش اور ...

March 25, 2025 9:45 AM

views 19

جھارکھنڈ حکومت نے آئندہ مالی برس میں ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کا اعلان کیا ہے

جھارکھنڈ حکومت نے آئندہ مالی برس میں ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ریاستی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں کانگریس کے رکن اسمبلی پردیپ یادو کے اٹھائے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کابینی وزیر دیپک Birua نے کہا کہ حکومت آئندہ مالی برس میں ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کیلئے پرعزم ہے۔ ریاستی حکومت ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔