علاقائی خبریں

March 27, 2025 9:51 AM

views 18

مہاراشٹرمیں کَل ممبئی کے ودھان بھون میں وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس کی صدارت میں ریاست کے عوامی صحت کے محکمے سے متعلق جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

مہاراشٹرمیں کَل ممبئی کے ودھان بھون میں وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس کی صدارت میں ریاست کے عوامی صحت کے محکمے سے متعلق جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس جائزہ میٹنگ میں طبی تعلیم کے وزیر حسن مشرف، عوامی صحت کے وزیر پرکاش Abitkar، صحت کی وزیر مملکت میگھنا بورڈیکر اور چیف سکریٹری سُجاتا سونک نے شرکت کی۔ ا...

March 27, 2025 9:50 AM

views 16

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈّی نے Rummy سمیت سٹہ بازی سے تعلق آن لائن ایپس سے متعلق معاملات کی جانچ کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم، SIT مقرر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈّی نے Rummy سمیت سٹہ بازی سے تعلق آن لائن ایپس سے متعلق معاملات کی جانچ کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم، SIT مقرر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان اسمبلی میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو اس لعنت کو روکنے کے مقصد سے بنائے گئے موجودہ قانون میں ...

March 27, 2025 9:47 AM

views 19

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور پنجاب کے کچھ حصوں میں بھی آج گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈّوچیری اور کرائکل میں آج ہلکی سے اوسط بارش ہونے ...

March 27, 2025 9:46 AM

views 19

دفاعی امور کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے کَل  نئی دلی میں ساؤتھ بلاک سے ماؤنٹ کنچن جنگھا اور ماؤنٹ ایوریسٹ کے لیے مشترکہExpeditionsکو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

دفاعی امور کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے کَل  نئی دلی میں ساؤتھ بلاک سے ماؤنٹ کنچن جنگھا اور ماؤنٹ ایوریسٹ کے لیے مشترکہExpeditionsکو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ اس موقع پر جناب سیٹھ نے کہا کہ یہ مشن محض دنیا کی سب سے اونچی چوٹی پر پہنچنے کے بارے میں نہیں ہے بلکہ مہم جوئی سے متعلق کھیلوں میں بھارت کی کوہ پ...

March 26, 2025 3:25 PM

views 18

سی بی آئی نے سابق وزیراعلیٰ بھوپیش بھگیل کی رہائش گاہ پر چھاپے کی کارروائی انجام دی

مرکزی جانچ بیورو CBI نے 6 ہزار کروڑ روپے کے مبینہ مہادیو ایپ گھپلے کے سلسلے میں آج چھتیس گڑھ کے سابق وزیراعلیٰ بھوپیش بھگیل کی رہائش گاہ پر چھاپے کی کارروائی انجام دی۔ ایجنسی کی ٹیمیں، رائے پور اور بھِلائی میں، ان کی رہائش گاہ پر پہنچیں۔ CBI کی ٹیموں نے چار IPS سمیت 7 پولیس افسروں کے احاطوں کے ساتھ ...

March 26, 2025 10:03 AM

views 15

گجرات، یکساں سوِل کوڈ کو نافذ کرنے والی ملک کی دوسری ریاست بننے جا رہی ہے۔

گجرات، یکساں سوِل کوڈ کو نافذ کرنے والی ملک کی دوسری ریاست بننے جا رہی ہے۔ اس سے پہلے اتراکھنڈ حکومت نے ریاست میں یکساں سوِل کوڈ نافذ کیا تھا۔ گجرات قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی وزیر قانون رِشی کیش پٹیل نے یہ بات کہی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Aparna گجرات کے وزیر قانون رِشی ک...

March 26, 2025 10:02 AM

views 15

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ 2047 تک بھارت کو خود کفیل ملک بنانے میں اقلیتوں کا تعاون بیحد اہم ہوگا۔

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ 2047 تک بھارت کو خود کفیل ملک بنانے میں اقلیتوں کا تعاون بیحد اہم ہوگا۔ وہ کل نئی دلّی میں ریاستی اقلیتی کمیشنوں کی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ جناب رجیجو نے اقلیتوں کی تعلیم اور ہُنرمندی کے فروغ کو ترجیح دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ حکوم...

March 26, 2025 9:54 AM

views 15

تلنگانہ میں بچاؤ کارکنوں نے نگرکُرنول ضلعے میں Srisailam Left Bank Canal  ٹنل پروجیکٹ کے جزوی طور پر منہدم حصے سے ایک مہینے سے زیادہ عرصہ گذر جانے کے بعد کل ایک اور لاش برآمد کی۔

          تلنگانہ میں بچاؤ کارکنوں نے نگرکُرنول ضلعے میں Srisailam Left Bank Canal  ٹنل پروجیکٹ کے جزوی طور پر منہدم حصے سے ایک مہینے سے زیادہ عرصہ گذر جانے کے بعد کل ایک اور لاش برآمد کی۔ ضلع کلکٹر بداوت سنتوش نے ذرائع ابلاغ کو اطلاع دی کہ تلاش آپریشن کے دوران کل اس لاش کی نشاندہی کی گئی تھی۔ اس کے...

March 26, 2025 9:52 AM

views 18

چھتیس گڑھ میں، تین ماؤنواز ہلاک ہوئے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں، تین ماؤنواز ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ لوگ کَل دَنتے واڑہ میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں مارے گئے ہیں۔ اِن میں سے ایک ماؤنواز پر 25 لاکھ روپے کا انعام بھی تھا، جس کی شناخت سدھیر عرف سُدھاکر کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ Dandakaranya کی خصوصی زونل کمیٹی کا ایک سرگرم رکن تھا۔ دیگر ماؤنوازوں پر بھ...

March 26, 2025 9:46 AM

views 13

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ ملازمین کے سرکاری بیمہ کارپوریشن ESIC نے ملازمین کے سرکاری بیمے ESI کی اسکیم کے تحت 15 مزید ضلعوں کو شامل کرکے اترپردیش میں مزید لوگوں کو شامل کیا ہے۔

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ ملازمین کے سرکاری بیمہ کارپوریشن ESIC نے ملازمین کے سرکاری بیمے ESI کی اسکیم کے تحت 15 مزید ضلعوں کو شامل کرکے اترپردیش میں مزید لوگوں کو شامل کیا ہے۔ اِن ضلعوں میں امبیڈکر نگر، Auraiya، بہرائچ، گونڈہ، حمیر پور، جالَون، قنوج، مہارا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔