علاقائی خبریں

March 28, 2025 9:44 AM

views 21

مدھیہ پردیش حکومت ریاست کے فطری، روحانی اور ثقافتی ورثے کو اُتر پردیش میں بڑے مذہبی مقامات سے جوڑنے کے اقدامات پر کام کر رہی ہے۔

مدھیہ پردیش حکومت ریاست کے فطری، روحانی اور ثقافتی ورثے کو اُتر پردیش میں بڑے مذہبی مقامات سے جوڑنے کے اقدامات پر کام کر رہی ہے۔ مدھیہ پردیش کا سیاحت سے متعلق بورڈ گنگا نرمدا سیاحتی راہداری کے فروغ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔ جس کا مقصد مدھیہ پردیش اور اُتر پردیش کے درمیان سیاحتی تعاون کو فروغ دینا ہے۔...

March 28, 2025 9:34 AM

views 26

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اندرونی اڈویشہ کے کچھ مقامات پر گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اندرونی اڈویشہ کے کچھ مقامات پر گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ ساحلی آندھرا پردیش اور Yanam میں بھی دن بھر گرمی اور ہبس کا موسم رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کل تک اروناچل پردیش کے حصوں میں شدید بارش یا برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ کیرالہ، Mahe، جنوبی اندرونی کرناٹک، ...

March 27, 2025 10:13 PM

views 19

قومی جمہوری اتحاد، NDA پوری طرح متحد ہے اور مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے: چراغ پاسوان

 مرکزی وزیر اور لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے سربراہ چراغ پاسوان نے کہا ہے کہ قومی جمہوری اتحاد، NDA پوری طرح متحد ہے اور مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب پاسوان نے کہا کہ بہار کے NDA لیڈروں نے کل نئی دہلی میں میٹنگ کی اور ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخابات...

March 27, 2025 3:09 PM

views 12

جھارکھنڈ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے آخری دن اپوزیشن بھارتی جنتا پارٹی نے ریاست میں امن وقانون کی صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے ایوان میں کارروائی میں رخنہ اندازی کی۔

جھارکھنڈ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے آخری دن اپوزیشن بھارتی جنتا پارٹی نے ریاست میں امن وقانون کی صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے ایوان میں کارروائی میں رخنہ اندازی کی۔ انہوں نے BJP کے مقامی لیڈر انل کمار مہتو کے کَل دوپہر قتل کے خلاف احتجاج کیا۔ BJP کے سینئر لیڈر اور دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے کہا کہ ر...

March 27, 2025 3:06 PM

views 23

جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں آج دہشت گردوں اور سکیورٹی دستوں کے درمیان ایک بار پھر تصادم ہوا۔

جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں آج دہشت گردوں اور سکیورٹی دستوں کے درمیان ایک بار پھر تصادم ہوا، جہاں گزشتہ چار روز سے بڑے پیمانے پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج صبح Ghati Juthana علاقے کے راج باغ میں گولی باری اُس وقت شروع ہوئی، جب سکیورٹی دستوں نے دہشت گردوں کو دیکھا۔ ایسا سمجھا ...

March 27, 2025 3:05 PM

views 15

بہار میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، آمدنی سے زیادہ اثاثوں اور بدعنوانی کے کیسوں کے سلسلے میں پٹنہ میں چھاپے مارنے کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔

بہار میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، آمدنی سے زیادہ اثاثوں اور بدعنوانی کے کیسوں کے سلسلے میں پٹنہ میں IAS افسر سنجیو ہَنس کے کئی ٹھکانوں پر چھاپے مارنے کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔ وہ بہار میں توانائی محکمے میں سکریٹری کے عہدے پر کام کرچکے ہیں۔ سنجیو ہَنس اور اُن کے کئی ساتھیوں پر کالے دھن کو جائز شکل د...

March 27, 2025 3:00 PM

views 12

پنجاب میں سیاحت کو فروغ دینے اور جنگلاتی زندگی کے تحفظ کی خاطر حکومت نے وائلڈ لائف سنچری کو ایکو ٹوریزم کے طور پر فروغ دینے کا منصوبہ تیار کیا ہے

پنجاب میں سیاحت کو فروغ دینے اور جنگلاتی زندگی کے تحفظ کی خاطر حکومت نے سری آنندپور صاحب کی Jhajjar-Bachauli وائلڈ لائف سنچری کو ایکو ٹوریزم کے طور پر فروغ دینے کا منصوبہ تیار کیا ہے، جو ریاست کا پہلا  Leopard Safari کا مقام ہوگا۔ کَل 2025-26 کیلئے پیش کئے گئے ریاستی بجٹ میں اس کا اعلان کیا گیا۔ پنج...

March 27, 2025 2:46 PM

views 20

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اِسٹالن نے وقف ترمیمی بل کے خلاف قرارداد پیش کی ہے۔ بی جے پی کے ارکانِ اسمبلی نے واک آؤٹ کیا۔

تمل ناڈو اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے، جس میں مرکزی سرکار پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مجوزہ وقف ترمیمی بل کو واپس لے۔ اسمبلی میں متعلقہ بل پیش کرتے ہوئے، تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اِسٹالن نے کہا کہ مرکز کا وقف بل آئین میں درج بنیادی حقوق کے منافی ہے اور وقف بورڈ کے اختیارات کو کم کرنے کی کوشش ک...

March 27, 2025 10:08 AM

views 6

خواتین کے قومی کمیشن، NCW نے کہا ہے کہ وہ ملک کے ہر ضلعے میں شادی سے پہلے کے کونسلنگ مراکز شروع کرے گا۔

خواتین کے قومی کمیشن، NCW نے کہا ہے کہ وہ ملک کے ہر ضلعے میں شادی سے پہلے کے کونسلنگ مراکز شروع کرے گا۔ پٹنہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے NCW کی چیئرپرسن وجیہ راہٹکر نے کہا کہ اِس سال کے خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقعے پر کمیشن کی جانب سے یہ نئی پہل کی جا رہی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ اب تک 11 ریاستوں ...

March 27, 2025 10:06 AM

views 14

بہار کے NDA رہنماؤں نے کل نئی دلّی میں BJP کے رکن پارلیمنٹ سنجے جیسوال کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

بہار کے NDA رہنماؤں نے کل نئی دلّی میں BJP کے رکن پارلیمنٹ سنجے جیسوال کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس میٹنگ میں بہار بی جے پی کے ممبرانِ پارلیمنٹ کے ساتھ ساتھ BJP کے صدر جے پی نڈا، JDU، LJP (رام وِلاس)، ہندوستان عوام مورچہ (سیکولر) اور راشٹریہ لوک مورچہ کے سینئر رہنماؤں نے شرکت کی۔ یہ میٹنگ، اس سال ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔