علاقائی خبریں

December 24, 2025 9:41 AM

views 10

چھتیس گڑھ میں وکست بھارت روزگار اور ذریعہ معاش گارنٹی مشن (دیہی)۔ وکست بھارت جی رام جی کے بارے میں لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے خصوصی   گرام سبھائیں منعقد کی جائیں گی۔

چھتیس گڑھ میں وکست بھارت روزگار اور ذریعہ معاش گارنٹی مشن (دیہی)۔ وکست بھارت جی رام جی کے بارے میں لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے خصوصی   گرام سبھائیں منعقد کی جائیں گی۔ اس پہل کے تحت شیڈولڈ علاقوں کے گاؤں میں قومی PESA کے دن کے موقع پر آج خصوصی گرام سبھائیں منعقد کی جائیں گی جبکہ باقی گرام پن...

December 24, 2025 9:22 AM

views 10

مدھیہ پردیش میں شدید سرد لہر کے ساتھ گھنے کہرے میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

          مدھیہ پردیش میں شدید سرد لہر کے ساتھ گھنے کہرے میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ ریاست کے مختلف اضلاع شدید سردی کی زد میں ہیں۔ بھوپال کے موسمیات محکمے کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ریوا، نوگاؤں اور داموں اضلاع میں موسم سرد رہا۔ Pachmarhi ریاست میں سب سے سرد مقام رہا۔جہاں کم سے کم درجہئ حرارت چا...

December 23, 2025 9:53 PM

views 9

اڈیشہ کے ملکان گری ضلع میں 10 خواتین سمیت 22 مائونوازوں نے خودسپردگی کردی ہے

اڈیشہ کے ملکان گری ضلع میں آج 10 خواتین کاڈر سمیت 22 مائونوازوں نے پولیس کے سامنے خودسپردگی کردی۔ یہ خودسپردگی اڈیشہ کے پولیس ڈائریکٹر جنرل Y B Khurania کی موجودگی میں ہوئی۔ اڈیشہ حکومت کی جانب سے مائونوازوں کیلئے خودسپردگی اور بازآبادکاری پالیسی کو نئے سرے سے ترتیب دیئے جانے کے بعد ایسا ہوا ہے جس...

December 23, 2025 9:44 PM

views 10

قومی دارالحکومت دلّی اور NCR خطے میں آج شدید کُہرا چھائے رہنے کی وجہ سے متعدد پروازیں اور ٹرینیں منسوخ ہوگئیں

قومی دارالحکومت دلّی اور NCR خطے میں آج شدید کُہرا چھائے رہنے کی وجہ سے متعدد پروازیں اور ٹرینیں منسوخ ہوگئیں۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے دلّی ہوائی اڈّے کے ایک افسر نے کہا کہ اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر حد بصارت کم ہونے کی وجہ سے تقریباً 10 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ بھارتی ریلویز کے د...

December 23, 2025 9:39 PM

views 7

بھارتی محکمۂ موسمیات نے کل بہار میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب اور اترپردیش میں شدید سے بہت شدید کہرا چھائے رہنے کی بھی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات نے کل بہار میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب اور اترپردیش میں شدید سے بہت شدید کہرا چھائے رہنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، جھارکھنڈ اور مدھیہ پردیش میں بہت زیادہ کہرا چھائے رہنے کا امکان ہ...

December 23, 2025 9:41 AM

views 12

کیرالہ میں جاری SIR کے سلسلے میں ڈرافٹ ووٹر فہرست آج شائع کی جائے گی۔

کیرالہ میں جاری SIR کے سلسلے میں ڈرافٹ ووٹر فہرست آج شائع کی جائے گی۔ جو لوگ 18 دسمبر تک موصول گنتی کے فارموں میں شامل ہیں وہ ڈرافٹ لسٹ میں ہوں گے۔ ڈرافٹ لسٹ پر دعوے اور اعتراضات آج سے ہی داخل کئے جائیں گے اور ان پر نوٹس اور سماعت بھی آج سے شروع کی جائے گی۔

December 23, 2025 9:40 AM

views 10

مغربی بنگال میں ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظرِثانی، SIR کے تحت پہلے مرحلے کی سماعت میں تقریباً 32 لاکھ Unmpaaed  ووٹروں کو بلایا جائے گا۔

مغربی بنگال میں ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظرِثانی، SIR کے تحت پہلے مرحلے کی سماعت میں تقریباً 32 لاکھ Unmpaaed  ووٹروں کو بلایا جائے گا۔ ریاستی چیف انتخابی افسر کے دفتر کے افسران نے کہا کہ گنتی کے مرحلے کے دوران مجموعی طور پر 31لاکھ 68 ہزار 424 Unmppped ووٹرس کی ریاست میں شناخت کی گئی ہے۔ انھوں نے...

December 23, 2025 9:36 AM

views 10

تلنگانہ ریاست میں حال ہی میں کرائے گئے گرام پنچایت چناؤ میں، جو Sarpanches اور وارڈ ممبران منتخب ہوئے ہیں، انہوں نے کَل اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں

تلنگانہ ریاست میں حال ہی میں کرائے گئے گرام پنچایت چناؤ میں، جو Sarpanches اور وارڈ ممبران منتخب ہوئے ہیں، انہوں نے کَل اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ 12 ہزار 728 گرام پنچایتوں میں سے تین مرحلے والے چناؤ میں  11 ہزار 497 سرپنچ منتخب ہوئے تھے اور ایک ہزار 205 اتفاق رائے سے منتخب ہوئے تھے، جبکہ کچھ مز...

December 23, 2025 9:34 AM

views 5

پنچایتی راج کی وزارت نے پنچایتوں سے متعلق(Extension to Scheduled Areas) Act 1996 کی سالگرہ پر آج وشاکھا پٹنم میں دو روزہ PESA مہوتسو کا آغاز کیا ہے۔

پنچایتی راج کی وزارت نے پنچایتوں سے متعلق(Extension to Scheduled Areas) Act 1996 کی سالگرہ پر آج وشاکھا پٹنم میں دو روزہ PESA مہوتسو کا آغاز کیا ہے۔ PESA ایکٹ میں پنچایتی راج اداروں کی شیڈولڈ علاقوں میں توسیع اور مقامی سیلف گورننس میں گرام سبھاؤں کے رول کو مضبوط کرکے مقامی قبائلی برادریوں کو بااختیا...

December 23, 2025 9:26 AM

views 8

پدوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر کے-کیلاش ناتھن نے نقلی دواؤں اور ٹیبلیٹس کو مبینہ طور پر تیار کرنے کے معاملے کی تحقیقات CBI اور قومی جانچ ایجنسی کو سوپنے کی سفارش کی ہے

پدوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر کے-کیلاش ناتھن نے نقلی دواؤں اور ٹیبلیٹس کو مبینہ طور پر تیار کرنے کے معاملے کی تحقیقات CBI اور قومی جانچ ایجنسی کو سوپنے کی سفارش کی ہے۔ یہ سفارش CBCID تفتیش کے دوران حاصل کی گئی معلومات کی بنیاد پر کی گئی تھی، جس میں قومی سطح کی جانچ کو ضروری قرار دیتے ہوئے بہت سی ریاستوں...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔