علاقائی خبریں

March 30, 2025 9:59 AM

views 16

بارش کے پانی کی ہر بوند کو بچانے کے لیے ”جل گنگا سنوردھن مہا ابھیان“ (پانی کی بچت مہم) مدھیہ پردیش میں آج گڑی پاڑوا کے موقع پر شروع کی جائے گی۔

بارش کے پانی کی ہر بوند کو بچانے کے لیے ”جل گنگا سنوردھن مہا ابھیان“ (پانی کی بچت مہم) مدھیہ پردیش میں آج گڑی پاڑوا کے موقع پر شروع کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو اُجین میں دریائے Kshipra میں اس مہم کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ یہ مہم 30 جون کو اختتام پذیر ہوگی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V...

March 29, 2025 3:19 PM

views 13

چھتیس گڑھ کے سُکما ضلع میں آج ایک جھڑپ کے دوران کم از کم سترہ ماؤ نواز ہلاک ہوگے، جبکہ سکیورٹی کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

چھتیس گڑھ کے سُکما ضلع میں آج ایک جھڑپ کے دوران کم از کم 17 ماؤ نواز ہلاک ہوگے، جبکہ سکیورٹی کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ Kerlapal پولیس اسٹیشن علاقے کے تحت ایک جنگل میں آج صبح ماؤنوازوں اور پولیس کے درمیان گولی باری ہوئی، جہاں سکیورٹی عملے کی ایک مشترکہ ٹیم نے نکسلیوں کے خلاف کاررو...

March 29, 2025 3:18 PM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ حفاظتی ایجنسیوں نے چھتیس گڑھ کے سُکما ضلع میں ایک آپریشن کے دوران سترہ ماؤ نوازوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ حفاظتی ایجنسیوں نے چھتیس گڑھ کے سُکما ضلع میں ایک آپریشن کے دوران 17 ماؤ نوازوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے بتایا ہے کہ نکسلیوں کے خلاف ایک کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں آٹومیٹک ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا ک...

March 29, 2025 9:55 AM

views 19

مہاراشٹر سرکار نے غلط یا گمراہ کُن خبروں پر فوری کارروائی کے لیے سبھی محکموں کو رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔

مہاراشٹر سرکار نے ایک سرکاری قرارداد کے ذریعے اپنے سبھی محکموں کے لیے رہنما خطوط جاری کیے ہیں، جن میں ریاستی سرکار کے بارے میں غیر حقیقی یا گمراہ کُن خبروں پر فوری کارروائی کے لیے کہا گیا ہے۔ یہ قدم سرکاری قرارداد جاری کیے جانے کے دو ہفتے بعد اٹھایا گیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ سرکار سے متعلق خبروں...

March 29, 2025 9:50 AM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ اور BJP کے سینئر رہنما امت شاہ آج بہار کا دورہ کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ اور BJP کے سینئر رہنما امت شاہ آج بہار کا دورہ کریں گے۔ ریاست کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران جناب شاہ گوپال گنج میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کریں گے اور پٹنہ میں ریاستی سطح کے Cooperative Conclave میں ایک عوامی میٹنگ سمیت کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ پٹنہ پہنچنے کے بعد جناب شاہ آج ش...

March 29, 2025 9:46 AM

views 19

تلنگانہ سرکار، کَل تیلگو نئے سال کے پہلے دن اُگاڑی کے موقعے پر راشن کارڈکے حامل لوگوں کو مفت چاول تقسیم کرنا شروع کرے گی۔

تلنگانہ سرکار، کَل تیلگو نئے سال کے پہلے دن اُگاڑی کے موقعے پر راشن کارڈکے حامل لوگوں کو مفت چاول تقسیم کرنا شروع کرے گی۔ وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی، حضور نگر میں کَل ایک عوامی جلسے کے دوران، اِس اسکیم کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ریاست کے تقسیمِ عامہ کے وزیر این اُتّم کمار ریڈ...

March 29, 2025 9:45 AM

views 15

مدھیہ پردیش میں، حکومت کم از کم امدادی قیمت MSP پر گیہوں کی خریداری کر رہی ہے اور کسان بھی اپنی زرعی پیداوار کو جوش و خروش کے ساتھ فروخت کر رہے ہیں۔

مدھیہ پردیش میں، حکومت کم از کم امدادی قیمت MSP پر گیہوں کی خریداری کر رہی ہے اور کسان بھی اپنی زرعی پیداوار کو جوش و خروش کے ساتھ فروخت کر رہے ہیں۔ اس سال اب تک 13 لاکھ 98 ہزار کسانوں کا MSP پر گیہوں کی فروخت کے لیے رجسٹریشن کیا جا چکا ہے۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 مارچ ہے۔ ایک رپورٹ V/C - Sanjeev ...

March 29, 2025 9:39 AM

views 16

آکاشوانی کا یو ٹیوب چینل ”آرادھنا“ سے، نوراتری کے مبارک موقع پر خصوصی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔

آکاشوانی کا یو ٹیوب چینل ”آرادھنا“ سے، نوراتری کے مبارک موقع پر خصوصی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔ یہ چینل کَل سے چھ اپریل تک اپنے سامعین کے لیے روحانیت سے سرشار پروگرام نشر کرے گا۔ ہمارے نامہ نگارنے بتایا ہے کہ یہ چینل بہت سے خصوصی بھکتی پروگرام نشر کرے گا۔ x تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Aman نوراتری...

March 28, 2025 9:51 AM

views 30

جموں وکشمیر میں کَل رات کٹھوعہ ضلع کے Sufain جنگلاتی علاقے کے Juthana میں ایک تصادم میں تین دہشت گرد اور اتنی ہی تعداد میں سکیورٹی دستوں کے اہلکار ہلاک ہوگئے۔

جموں وکشمیر میں کَل رات کٹھوعہ ضلع کے Sufain جنگلاتی علاقے کے Juthana میں ایک تصادم میں تین دہشت گرد اور اتنی ہی تعداد میں سکیورٹی دستوں کے اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور ایک پیرا کمانڈو سمیت 4 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ کَل صبح یہ تصادم اُس وقت شروع ہوا، جب Sufain جنگلاتی علا...

March 28, 2025 9:47 AM

views 16

اترپردیش پولیس کے ڈائریکٹر جنرل پرشانت کمار نے آئندہ عیدالفطر کے تہوار کے دوران امن وقانون کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی سے متعلق رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔

اترپردیش پولیس کے ڈائریکٹر جنرل پرشانت کمار نے آئندہ عیدالفطر کے تہوار کے دوران امن وقانون کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی سے متعلق رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔ یہ ہدایات ریاست بھر میں پولیس کے سبھی زونل ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلس، پولیس کمشنرز، علاقائی انسپکٹرس جنرل، ڈپٹی انسپکٹرس جنرل، پولیس کے سی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔