علاقائی خبریں

April 1, 2025 2:43 PM

views 13

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزیر مملکت رَکشا نِکھل کھڑسے نے آج نئی دہلی میں ای اسپورٹس کانکلیو 2025 کا افتتاح کیا

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزیر مملکت رَکشا نِکھل کھڑسے نے آج نئی دہلی میں ای اسپورٹس کانکلیو 2025 کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے ای اسپورٹس کو ایک ابھرتے ہوئے شعبے کے طور پر اجاگر کیا اور اس کے فروغ کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ وزیر اعظم نرین...

April 1, 2025 12:04 AM

views 17

پنجاب پولیس نے ترن تارن میں منشیات کے ایک اسمگلر کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے پندرہ کلوگرام ہیروئن برآمد کی۔

پنجاب پولیس نے Tarn Taran میں منشیات کے ایک اسمگلر کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے 15 کلوگرام Heroin برآمد کی۔ اس کا تعلق پاکستان اور امریکہ میں قائم منشیات کے سنڈیکیٹس سے ہے۔ ریاستی حکومت کے ذریعے   ”Yudh Nasheyan Virudh‘ مہم کے آغاز کے بعد سے ضبط کی گئی اب تک کی یہ سب سے بڑی کھیپ ہے۔ پنجاب کے D...

March 31, 2025 10:54 PM

views 14

جموں و کشمیر میں، عیدالفطر کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

جموں و کشمیر میں، عیدالفطر کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ رمضان کے مہینے کے اختتام پر عیدالفطر کا تہوار منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر پُر سکون ماحول میں عید کی نماز ادا کی گئی اور کسی طرح کا نا خوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے شری نگر ...

March 31, 2025 10:46 PM

views 20

مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت نے جامع رسائی کے ساتھ ملک کے صحت کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنایا ہے۔

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی سرکار نے پچھلی دہائی میں، پورے ملک میں صحت کے شعبے کو بہتر بنانے کے تئیں جامع رسائی کرکے، ملک کے صحت کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنایا ہے۔ جناب شاہ نے کہا کہ صحت کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دے کر ابتدائی سطح سے تیسری سطح پر پہنچایا گیا ہے۔ وہ آج ہریانہ کے...

March 31, 2025 2:48 PM

views 14

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ ضلعے میں حفاظتی دستوں اور ماونوازوں کے درمیان ایک جھڑپ میں ایک خاتون ماؤنواز ہلاک ہوگئی۔

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ ضلعے میں حفاظتی دستوں اور ماونوازوں کے درمیان ایک جھڑپ میں ایک خاتون ماؤنواز ہلاک ہوگئی۔ اطلاع کے مطابق حفاظتی دستوں کی ایک مشترکہ ٹیم  نے بیجاپور دانتے واڑہ سرحدی ضلع پر واقع جنگلاتی علاقے میں نکسلیوں کے خلاف کارروائی شروع کی تھی۔ اس کارروائی کے دوران آج صبح ماؤنوازوں کے سات...

March 31, 2025 2:43 PM

views 20

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں 443 ججوں سمیت 582 جوڈیشیل افسروں کے تبادلے کیے ہیں۔

اتر پردیش میں الہ آباد ہائی کورٹ نے 582 جوڈیشل افسروں کے تبادلے کیے ہیں۔ جن افسروں کے تبادلے کیے گیے ہیں ان میں 236 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن جج صاحبان، سینئر ڈویژن کے 207 سول ججز اور جونیئر ڈویژن کے 139 جج صاحبان شامل ہیں۔ سال 2025 میں ہونے والے ججوں کے تبادلے کے لیے حکم، الہ آباد ہائی کورٹ کے جوائنٹ...

March 30, 2025 9:45 PM

views 15

بی جے پی کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر امت شاہ نے آج، بہار کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں، پٹنہ میں NDA کی سبھی پانچ حلیف پارٹیوں کے رہنمائوں کی میٹنگ کا انعقاد کیا

بی جے پی کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر امت شاہ نے آج، بہار کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں، پٹنہ میں NDA کی سبھی پانچ حلیف پارٹیوں کے رہنمائوں کی میٹنگ کا انعقاد کیا۔ گوپال گنج میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرنے کے بعد جناب شاہ نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سرکاری رہائش گاہ پر یہ میٹنگ منعقد کی اور بہار اس...

March 30, 2025 9:43 PM

views 12

اڈیشہ میں، بینگلورو گواہاٹی کامکھیا سپرفاسٹ ایکسپریس ریل گاڑی کے گیارہ ڈبے آج کٹک ضلعے میں نیرگنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئے۔

اڈیشہ میں، بینگلورو گواہاٹی کامکھیا سپرفاسٹ ایکسپریس ریل گاڑی کے گیارہ ڈبے آج کٹک ضلعے میں نیرگنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئے۔ اس واقع میں ایک مسافر ہلاک جبکہ کم سے کم سات افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بہت سے شدید طور پر زخمی ہیں۔ طبی ٹیموں ، NDRF اور فائر سروسز کے عملے کے افراد جائے حادثہ...

March 30, 2025 9:41 PM

views 15

چھتیس گڑھ میں، 50 ماؤنوازوں نے آج بیجاپور میں خودسپردگی کی۔ اِن میں 13 ماؤنواز ایسے ہیں جن پر مجموعی طور سے 68 لاکھ روپے کا انعام رکھا ہوا تھا۔

چھتیس گڑھ میں، 50 ماؤنوازوں نے آج بیجاپور میں خودسپردگی کی۔ اِن میں 13 ماؤنواز ایسے ہیں جن پر مجموعی طور سے 68 لاکھ روپے کا انعام رکھا ہوا تھا۔ اسی کے ساتھ یہ ریاست کی تاریخ میں سب سے زیادہ تعداد میں خودسپردگی ہے۔ بیجاپور کے پولیس کے سپرینٹینڈینٹ جتیندر کمار یادو نے کہا کہ اس گروپ میں ماؤنواز PLGA ب...

March 30, 2025 10:11 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی آج مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کرنے کے لیے مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج مختلف پروگراموں میں شرکت کرنے نیز متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کرنے کے لیے مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے۔ مہاراشٹر میں جناب مودی آج صبح ناگپور جائیں گے، جہاں وہ Smruti مندر میں درشن کریں گے اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے بانیوں ڈاکٹر کیشَو ہیڈگیوار اور مادھوراؤ گو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔