علاقائی خبریں

April 3, 2025 9:43 AM

views 30

ماؤ نوازوں نے مبینہ طور پر ایک خط جاری کیا ہے، جس میں مسلح تصادم کو روکنے اور امن مذاکرات کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کیا گیا ہے۔

ماؤ نوازوں نے مبینہ طور پر ایک خط جاری کیا ہے، جس میں مسلح تصادم کو روکنے اور امن مذاکرات کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق CPI (ماؤسٹ) کی مرکزی کمیٹی نے تیلگو زبان میں یہ خط جاری کیا ہے، جس میں مرکزی حکومت سے جاری آپریشن ”کاگر“ کو روکنے کی درخواست کی ہے۔ اس خط کا جواب دیتے ہوئ...

April 2, 2025 9:54 PM

views 21

آج وزیر نتیانند رائے نے لوک سبھا کو بتایا کے مرکز نے جموں و کشمیر میں تین نئے فوجداری قوانین کے مکمل نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی ہے۔

آج وزیر نتیانند رائے نے لوک سبھا کو بتایا کے مرکز نے جموں و کشمیر میں تین نئے فوجداری قوانین کے مکمل نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی ہے۔ جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری کے تحت اسٹیئرنگ کمیٹی اور ڈی جی پی کے تحت ایک خود مختار کمیٹی تشکیل دی گئی جو پورے عمل کی نگرانی کرے گی۔ تربیتی پروگرام جاری...

April 2, 2025 3:20 PM

views 19

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اس مہینے کی 7 اور 8 تاریخ کو جموں وکشمیر کا دورہ کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے اور سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ بات چیت کیلئے اس مہینے کی 7 اور 8 تاریخ کو جموں وکشمیر کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب شاہ امن وقانون کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ پولیس، مرکز...

April 2, 2025 3:18 PM

views 10

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورس, نے کٹھوا ضلع میں آج دوسرے دن بھی تلاش کی کارروائیاں جاری رکھیں۔

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورس, نے کٹھوا ضلع میں گھاٹی اور بِلاوَر کے پہاڑی علاقوں کے درمیان واقع Panjtirthi میں آج دوسرے دن بھی تلاش کی کارروائیاں جاری رکھیں۔ آکاشوانی جموں نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ گزشتہ رات سکیورٹی فورسز اور اُن دہشت گردوں کے درمیان آمنے سامنے کی شدید فائرنگ کے بعد تلاش کی کارروائ...

April 2, 2025 3:17 PM

views 24

مرکز نے جموں وکشمیر میں تین نئے فوجداری قوانین کے مکمل نفاذ کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔

مرکز نے جموں وکشمیر میں تین نئے فوجداری قوانین کے مکمل نفاذ کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ داخلی اُمور کے مرکزی وزیر مملکت نتیانند رائے نے تحریری جواب میں لوک سبھا میں بتایا کہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کے چیف سکریٹری کے زیر قیادت ایک قائمہ کمیٹی اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کے زیر قیادت ایک اختیاراتی ک...

April 2, 2025 3:15 PM

views 18

پنچاب میں گرمی کے موسم کے پیش نظر تاریخی جلیاں والا باغ کا دورہ کرنے کے اوقات آج سے تبدیل کر دیے گئے ہیں

پنچاب میں گرمی کے موسم کے پیش نظر تاریخی جلیاں والا باغ کا دورہ کرنے کے اوقات آج سے تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب یہ صبح ساڑے چھ بجے سے شام سات بجے تک کھلے گا۔ تاہم پنجابی زبان میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو پروگرام، شام سات بجے سے ساڑے سات بجے تک ہوگا اور ہندی میں یہ پروگرام شام سات بج کر ...

April 2, 2025 3:12 PM

views 21

مہاراشٹر حکومت ممبئی، پونے اور ناگپور میں مصنوعی ذہانت AI کے مہارت کے تین مراکز قائم

مہاراشٹر حکومت نے ممبئی، پونے اور ناگپور میں مصنوعی ذہانت AI کے مہارت کے تین مراکز قائم کرنے کی خاطر اہمیت کی حامل شراکت داری کیلئے مائیکرو سافٹ کارپوریشن کے ساتھ مفاہمت کے ایک اقرار نامے پر دستخط کئے ہیں، تاکہ ریاستی انتظامیہ میں AI ٹیکنالوجیز کو اختیار کئے جانے کو بڑھایا جاسکے۔ Geospatial  اینلاٹک...

April 2, 2025 9:33 AM

views 22

گجرات میں کَل بناس کانٹھا ضلعے کے دیسا قصبے میں آتش بازی کے ایک گودام کے منہدم ہوجانے سے ایک بڑا دھماکہ ہوا، جس میں تقریباً 21 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے

گجرات میں کَل بناس کانٹھا ضلعے کے دیسا قصبے میں آتش بازی کے ایک گودام کے منہدم ہوجانے سے ایک بڑا دھماکہ ہوا، جس میں تقریباً 21 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ مقامی کرائم برانچ نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے، جن میں اِس غیر قانونی گودام کا مالک بھی شامل ہے۔ مرنے والوں میں چار خواتین اور تین بچے شامل ہیں،...

April 2, 2025 9:29 AM

views 18

سری لنکا بحریہ کی جانب سے سرحد پار ماہی گیر کے مبینہ الزامات کے تحت گرفتار کیے گئے 13 ماہی گیروں کو کَل جیل سے رہا کر دیا گیا، جس کے بعد وہ کَل رات تمل ناڈو کے چنئی ہوائی اڈہ پہنچے

سری لنکا بحریہ کی جانب سے سرحد پار ماہی گیر کے مبینہ الزامات کے تحت گرفتار کیے گئے 13 ماہی گیروں کو کَل جیل سے رہا کر دیا گیا، جس کے بعد وہ کَل رات تمل ناڈو کے چنئی ہوائی اڈہ پہنچے۔ اِن ماہی گیروں کو مبینہ طور پر سرحد پار ماہی گیری کے الزام کے تحت 19 اور 20 فروری کو رام ناتھا پورم ضلعے کے رامیشورم س...

April 1, 2025 10:02 PM

views 12

گجرات کے بناس کانٹھا ضلعے میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم اٹھارہ افراد کی موت ہوگئی۔

گجرات کے بناس کانٹھا ضلعے میں، آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے اس واقعہ پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مہلوکین کے کنبوں کے چار-چار لاکھ روپے کی مالی مدد اور زخمیوں کو پچاس-پچاس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔