علاقائی خبریں

April 5, 2025 10:03 AM

views 17

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو آج سے تمل ناڈو کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو آج سے تمل ناڈو کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وہ اپنے دورے میں Pamban ریل بِرِج کے افتتاح کی، آخری وقت کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے رامیشورم جائیں گے۔ اِس پُل کی، حال ہی میں جدید کاری کی گئی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی اِس نئے Pamban ریل بِرِج کا افتتاح کرنے کے لیے کَل تمل ...

April 5, 2025 9:50 AM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی کے ”وراثت بھی، وِکاس بھی“ کے ویژن کے مطابق بھارت، گجرات میں احمد آباد کے قریب واقع لوتھل میں قومی بحری دن کے حصے کے طور پر قومی بحری ورثے کے کامپلیکس کی تعمیر کر رہا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے ”وراثت بھی، وِکاس بھی“ کے ویژن کے مطابق بھارت، گجرات میں احمد آباد کے قریب واقع لوتھل میں قومی بحری دن کے حصے کے طور پر قومی بحری ورثے کے کامپلیکس کی تعمیر کر رہا ہے۔ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کی 14 میں سے 6 منصوبہ بند میوزیم گیلریوں کے اس سال کے آخر تک پوری طرح فعال ہونے کی امی...

April 4, 2025 11:15 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے ناندیڑ ضلعے میں ہوئے حادثے میں سات خاتون مزدوروں کی موت پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ناندیڑ ضلعے میں ہوئے حادثے میں سات خاتون مزدوروں کی موت پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سبھی متاثرین کے اہل خانہ کو دو -  دو لاکھ روپے کی مدد کا اعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو پچاس - پچاس ہزار روپئے دیئے جائیں گے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے بھی حادثے پر افسوس ک...

April 4, 2025 11:11 PM

views 12

چِلی کے صدر گیبریل بورک فونٹ دو روزہ دورے پر آج بنگلورو پہنچ گئے ہیں۔

چِلی کے صدر Gabriel Boric Font دو روزہ دورے پر آج بنگلورو پہنچ گئے ہیں۔ چِلی کے صدر، وزیرِ اعلیٰ سدّا رمیاّ سے ملاقات کریں گے اور دورے کے دوران گورنر تھاور چند گہلوت سے ایک خیرسگالی ملاقات کریں گے۔ چِلی کے صدر کا شہر میں واقع چَمن بھارتیہ وِدیالیہ کا دورہ کرنے اور طلباء سے بات چیت کا بھی پروگرام ہے۔...

April 4, 2025 11:09 PM

views 11

پڈوچیری محکمہ جنگلات کی جانب سے حال ہی میں کی گئی پرندوں کی گنتی میں ایک دن میں چھیاسی اقسام کے دو ہزار تین سو تینتالیس پرندوں کا اندارج کیا گیا۔

پڈوچیری محکمہ جنگلات کی جانب سے حال ہی میں کی گئی پرندوں کی گنتی میں ایک دن میں 86 اقسام کے 2 ہزار 343 پرندوں کا اندارج کیا گیا۔ اس سروے کی قیادت ریسرچر بھوپیش گپتا نے کی، جو مارچ کے مہینے میں Ousteri ، Bahour تالابوں اور  Ariyankuppam- Alaiyathi جنگلاتی علاقے میں کیا گیا۔ پرندوں کی موجودگی سے مچھلی...

April 4, 2025 9:36 AM

views 15

پارلیمنٹ نے، منی پور میں صدر راج کے نفاذ کی تائید کرتے ہوئے آئینی قرارداد کو منظور کر لیا ہے۔

پارلیمنٹ نے منی پور میں صدر راج نافذ کرنے سے متعلق ایک آئینی قرار داد منظور کی ہے، جسے رات دیر گئے راجیہ سبھا نے منظوری دے دی۔ یہ آئینی قرار داد منی پور کے معاملے میں آئین کی دفعہ-356 (1) کے تحت اِس سال 13 فروری کو صدر جمہوریہ کے اعلان سے متعلق ہے۔ لوک سبھا اِسے پہلے ہی منظور کرچکی ہے۔ قرار داد پر ب...

April 4, 2025 9:29 AM

views 13

بہار میں آج صبح اُگتے سورج کو Pratahkalin Arghya دینے کے ساتھ ہی چار روزہ چیتی چھٹھ پوجا اختتام پذیر ہوگئی۔

بہار میں آج صبح اُگتے سورج کو Pratahkalin Arghya دینے کے ساتھ ہی چار روزہ چیتی چھٹھ پوجا اختتام پذیر ہوگئی۔ عقیدت مندوں نے ریاست بھر میں دریاؤں کے کنارے مختلف چھٹھ گھاٹوں پر سوریہ بھگوان اور چیتی مَیّا کی پوجا ارچنا کی۔ لاکھوں عقیدت مند دریائے گنگا، گندک، کوسی اور دیگر اہم دریاؤں کے گھاٹوں پر پوجا ا...

April 3, 2025 10:00 PM

views 16

چھتیس گڑھ میں، بستر Pandum کے تحت ڈویژن سطح کا پروگرام آج سے دانتے واڑہ میں شروع ہو گیا ہے۔

چھتیس گڑھ میں، بستر Pandum کے تحت ڈویژن سطح کا پروگرام آج سے دانتے واڑہ میں شروع ہو گیا ہے۔ چھتیس گڑھ کے نائب وزیراعلیٰ اور وزیر داخلہ وجے شرما نے اِس کا افتتاح کیا۔ اِس کی اختتامی تقریب پانچ اپریل کو ہوگی جس میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ شرکت کریں گے۔ چھتیس گڑھ کا بستر علاقہ اپنی بہترین قبائلی ثقافت...

April 3, 2025 9:55 PM

views 21

انسانی حقوق کے قومی کمیشن (NHRC)نے آسام کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔

انسانی حقوق کے قومی کمیشن (NHRC)نے آسام کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ گوہاٹی میں ایک بینک میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے خلاف ایک احتجاج کی Coverage کرنے والے صحافی کی مبینہ طور پر گرفتاری کے واقعہ کے سلسلے میں یہ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ کمیشن نے چار ہفتے کے اندر ایک تفصیلی رپورٹ طلب کی...

April 3, 2025 9:40 PM

views 16

سپریم کورٹ نے بے ضابطگیوں اور بدعنوانی کا حوالہ دیتے ہوئے 25ہزار سے زیادہ اساتذہ کی بحالی کو کالعدم قرار دینے کے کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو صحیح قرار دیا ہے۔

سپریم کورٹ نے آج کلکتہ ہائی کورٹ کے اُس فیصلے کو صحیح قرار دیا ہے جس میں مغربی بنگال کے اسکولوں میں 25 ہزار سے زیادہ اساتذہ اور دوسرے اسٹاف کی بحالی کو کالعدم قرار دیا تھا۔ عدالت عالیہ نے کہا ہے کہ انتخاب کا پورا عمل سازباز اور دھوکہ دہی کی وجہ سے ناقص ہو گیا اور اِس کی معتبریت اور جواز ختم ہو گئی۔ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔