April 6, 2025 3:15 PM
13
ایودھیا میں لوگ رام نومی پورے جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں۔
ایودھیا میں لوگ رام نومی پورے جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں۔ رام نگری میں اِس موقع پر شری رام جنم بھومی مندر میں خصوصی رسومات ادا کی جارہی ہیں۔ ایودھیا میں، ہرجگہ رام نومی کی دھوم ہے۔ رام نگری، جے شری رام کے نعروں سے گونج رہی ہے۔رام نومی کے اس موقع پر دنیا بھرسے بڑی تعداد میں آئے عقیدت مند...