علاقائی خبریں

April 7, 2025 11:01 PM

views 16

کانگریس پارٹی کی اعلیٰ ترین فیصلہ ساز تنظیم،سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ کل احمدآباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل میموریل میں ہوگی۔

کانگریس پارٹی کی اعلیٰ ترین فیصلہ ساز تنظیم،سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ کل احمدآباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل میموریل میں ہوگی۔ وہیں 9 اپریل کو سابرمتی ریور فرنٹ میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی، AICC کے اجلاس کا انعقاد ہوگا۔ آج احمدآباد میں اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انڈین نیشنل کانگریس کے ذرا...

April 7, 2025 10:58 PM

views 23

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ اور نارائن پور ضلعوں میں آج کُل 31 ماؤ نوازوں نے خودسپردگی کی ہے۔

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ اور نارائن پور ضلعوں میں آج کُل 31 ماؤ نوازوں نے خودسپردگی کی ہے۔ دانتے واڑہ ضلعے میں آج 26 ماؤ نوازوں نے ہتھیار ڈالے۔ اِن میں سے تین ماؤنوازوں پر ساڑھے چار لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ ان ماؤ نوازوں نے پولیس کے سپرنٹنڈنٹ گورو رائے کے سامنے خودسپردگی کی۔ اِس دوران...

April 7, 2025 3:11 PM

views 25

جموں وکشمیر میں وقف ترمیمی ایکٹ پر بحث کیلئے وقفہئ سوالات کے التوا سے انکار پر قانون ساز اسمبلی میں شور وغل چھایا رہا۔

جموں وکشمیر میں وقف ترمیمی ایکٹ پر بحث کیلئے وقفہئ سوالات کے التوا سے انکار پر قانون ساز اسمبلی میں شور وغل چھایا رہا۔ آج صبح جب ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو نظیر گریزی اور تنویر صادق کی قیادت میں نیشنل کانفرنس کے ارکان نے وقف ترمیمی ایکٹ پر بحث کیلئے وقفہئ سوالات کے التوا کی خاطر ایک تحریک پیش کی...

April 7, 2025 10:11 AM

views 16

بحری کمانڈروں کی پہلی کانفرنس 2025 کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج نئی دلی میں ہوگا۔

بحری کمانڈروں کی پہلی کانفرنس 2025 کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج نئی دلی میں ہوگا۔ اس چار روزہ کانفرنس میں بحریہ کے سرکردہ کمانڈروں کے مابین اہم دفاعی، کارروائی سے متعلق اور انظامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کانفرنس کے پہلے مرحلے کا آغاز ہفتے کو کرناٹک میں ہوا تھا۔ یہ کانفرنس اعلیٰ سطح کی کانفر...

April 7, 2025 10:07 AM

views 22

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت اتراکھنڈ کے دہرادون میں آج سے دو روزہ چِنتن شِوِر 2025 کا اہتمام کر رہی ہے۔

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت اتراکھنڈ کے دہرادون میں آج سے دو روزہ چِنتن شِوِر 2025 کا اہتمام کر رہی ہے۔ چنتن شِوِر کے دوران سماجی، تعلیمی اور معاشی بااختیار بنانے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرتے ہوئے ایک منصفانہ اور جامع معاشرے کی تعمیر کے وزارت کے مشن کو آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کی ...

April 7, 2025 10:03 AM

views 25

جیسا کہ بہت سی ریاستوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے، بھارت کے محکمہئ موسمیات نے دلی کے لیے Yellow الرٹ اور گجرات کے لیے Red الرٹ جاری کیا ہے۔

ملک کی متعدد ریاستوں میں شدید گرمی کے حالات  ہیں۔ ایسے میں بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، دلّی کے لیے Yellow الرٹ جبکہ گجرات کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے قومی راجدھانی کے لیے Yellow الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو روز تک شدید گرمی کے حالات رہیں گے۔ اسی طرح گجرات میں آج کے لیے ریڈ الرٹ جاری کی...

April 7, 2025 10:00 AM

views 18

آیوش کی وزارت کے تحت مُرارجی ڈیسائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یوگا MDNIY آج یوگا کے بین الاقوامی دن کے 75 دن کی اُلٹی گنتی شروع کرنے کے لیے یوگا مہوتسو 2025 کا انعقاد کر رہا ہے۔

آیوش کی وزارت کے تحت مُرارجی ڈیسائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یوگا MDNIY آج یوگا کے بین الاقوامی دن کے 75 دن کی اُلٹی گنتی شروع کرنے کے لیے یوگا مہوتسو 2025 کا انعقاد کر رہا ہے۔ صحت کے عالمی دن کے موقع پر منعقد ہونے والے اس مہوتسو کے دوران بھوبنیشور کے کلِنگا اسٹیڈیم میں صبح ساڑھے چھ بجے سے آٹھ بجے تک ایک...

April 6, 2025 10:06 PM

views 6

پنجاب میں کسانوں کے سرکردہ لیڈر جگجیت سنگھ Dallewal نے آج فتح گڑھ صاحب میں اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی۔

پنجاب میں کسانوں کے سرکردہ لیڈر جگجیت سنگھ Dallewal نے آج فتح گڑھ صاحب میں اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ اُنہوں نے اعلان کیا کہ وہ اپنی بھوک ہڑتال ختم کردیں گے لیکن ایک نئی توانائی کے ساتھ کسانوں کی تحریک کی قیادت جاری رکھیں گے۔ کسانوں کے مطالبات کو لے کر جن میں کم ازکم امدادی قیمت کی قانونی ضمانت کے س...

April 6, 2025 10:04 PM

views 14

تمل ناڈو کے مدورائی میں CPI (M) کے چوبیسویں پارٹی کانگریس کیرالہ کے سابق وزیر ایم اے BABY کو چھٹواں جنرل سکریٹری منتخب کرلیا گیا۔

تمل ناڈو کے مدورائی میں CPI (M) کے چوبیسویں پارٹی کانگریس کیرالہ کے سابق وزیر ایم اے BABY کو چھٹواں جنرل سکریٹری منتخب کرلیا گیا۔ تیرہ سال تک پولٹ بیورو کے رکن رہے BABY کو پولٹ بیورو کے 18 ارکان اور مرکزی کمیٹی کے 85 ارکان کے ساتھ نئی مرکزی کمیٹی کی پہلی میٹنگ منتخب کیا گیا۔ اس سے قبل انہوں نے کیرال...

April 6, 2025 3:18 PM

views 14

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ آج جموں و کشمیر کے تین دن کے دورے پر ہیں، جہاں وہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ گفتگو کریں گے۔

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ آج جموں و کشمیر کے تین دن کے دورے پر ہیں، جہاں وہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ گفتگو کریں گے۔ اپنے اِس دورے میں جناب امت شاہ متحدہ ہیڈکوارٹرس کی اہم جائزہ میٹنگ اور شری امرناتھ یاترا سے متعلق علیحدہ سکیورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے اور جم...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔