علاقائی خبریں

April 9, 2025 2:31 PM

views 22

بہار کے بیگوسرائے ضلعے میں بجلی گرنے کے واقعات میں کم از کم 8 افراد کی موت ہوگئی

بہار کے بیگوسرائے ضلعے میں بجلی گرنے کے واقعات میں کم از کم 8 افراد کی موت ہوگئی جبکہ کئی لوگ زخمی ہوگئے۔ موسمیات محکمے نے اگلے 24 گھنٹے کے دوران ریاست کے مشرقی اور شمالی حصوں میں بارش ہونے اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِدھر دربھنگہ، شیوہر، سیتامڑھی اور کھگڑیا ضلعے سمیت مختلف حص...

April 9, 2025 9:24 AM

views 15

کرناٹک سے تعلق رکھنے والی مصنفہ، کارکن اور وکیل بانو مشتاق کی مختصر کہانیوں کے مجموعے ’ہارٹ لیمپ‘ کو بین الاقوامی Booker Prize 2025 کے لیے شارٹ لِسٹ کیا گیا ہے۔

کرناٹک سے تعلق رکھنے والی مصنفہ، کارکن اور وکیل بانو مشتاق کی مختصر کہانیوں کے مجموعے ’ہارٹ لیمپ‘ کو بین الاقوامی Booker Prize 2025 کے لیے شارٹ لِسٹ کیا گیا ہے۔ اُن کی کہانیوں کے اس مجموعے کا کنّڑ سے انگریزی میں ترجمہ Deepa Bhasthi نے کیا ہے۔ پہلی بار کوئی کنّڑ مجموعہ باوقار ادبی انعام حاصل کرنے کی ...

April 9, 2025 9:23 AM

views 36

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے شمال مغربی بھارت میں گرمی کی شدت کَل سے کم ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے شمال مغربی بھارت میں گرمی کی شدت کَل سے کم ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق سوراشٹر، کَچھ، وِدربھ، راجستھان، پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ اور دلّی میں آج اور مدھیہ پردیش اور گجرات میں کَل تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔ اس دوران آسام اور میگھالیہ میں آج شدید بارش کا امک...

April 8, 2025 10:01 PM

views 15

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں 22 ماؤنوازوں نے آج سکیورٹی فورسز کے سامنے خود سپردگی کر دی۔

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں 22 ماؤنوازوں نے آج سکیورٹی فورسز کے سامنے خود سپردگی کر دی۔ ضلعے کے ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈینٹ چندرکانت Govarna نے بتایا کہ اِن میں سے چار ماؤنوازوں پر 26 لاکھ روپے کا انعام تھا۔ S/B - 2100-Chandrakant Govarna Add Sp. Bijapur 26 Sec. خودسپردگی کرنے والے ماؤنوازوں کو 50 - ...

April 8, 2025 10:00 PM

views 16

بہار کابینہ نے محکمہ صحت سمیت مختلف سرکاری محکموں میں 27 ہزار سے زیادہ ملازمتوں کو منظوری دے دی ہے۔

بہار کابینہ نے محکمہ صحت سمیت مختلف سرکاری محکموں میں 27 ہزار سے زیادہ ملازمتوں کو منظوری دے دی ہے۔ محکمہ صحت نے 20 ہزار سرکاری ملازمتوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ ×

April 8, 2025 9:58 PM

views 20

راجستھان کے جے پور میں ہٹ اینڈ رن کے ایک معاملے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

راجستھان کے جے پور میں ہٹ اینڈ رن کے ایک معاملے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ پولس نے کہا ہے کہ یہ واقعہ جے پور کے Nahargarh علاقے میں کل رات اس وقت پیش آیا جب شراب کے   زیر اثر ایک ڈرائیور نے اپنی گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھادی جس میں نو افراد زخمی ہوئے۔ اس معاملے کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ احتیاطی اقدام ...

April 8, 2025 9:57 PM

views 24

جموں و کشمیر میں مزید تین سیاسی تنظیموں نے علیحدگی پسند حریت کانفرنس سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ اِن میں: جموں و کشمیر اسلامک پالیٹیکل پارٹی،  جموں و کشمیر مسلم ڈیموکریٹک لیگ، اور کشمیر فریڈم فرنٹ شامل ہیں۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اِس کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے یہ کہا کہ اِس سے بھارتی آئین میں لوگوں کے اعتماد کی بھرپور عکاسی ہوتی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں وکشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیے جانے اور سرحد پار سے دراندازی کو بالکل برداشت نہ کرنے کو یقینی بنانے پر ...

April 8, 2025 9:45 PM

views 21

راجستھان کی خصوصی عدالت نے 2008 کے جے پور بم دھماکوں کے کیس کے سلسلے میں چار قصوروار افراد کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔

راجستھان کی ایک خصوصی عدالت نے 2008 کے جے پور بم دھماکوں کے کیس میں چاروں قصوروار افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے ایک بم لگانے کے الزام میں چار افراد کو اِس مہینے کی چار تاریخ کو قصوروار ٹھہرایا تھا۔ یہ بم پھٹا نہیں تھا اور بعد میں اسے بے اثر کر دیا گیا۔ یہ واقعہ 13 مئی 2008 کو جے پور کے ...

April 8, 2025 2:40 PM

views 24

جموں و کشمیر کی تین اور سیاسی تنظیموں نے خود کو علیحدگی پسند حریت کانفرنس سے الگ کرلیا ہے

جموں و کشمیر کی تین اور سیاسی تنظیموں نے خود کو علیحدگی پسند حریت کانفرنس سے الگ کرلیا ہے۔ اِن میں جموں و کشمیر اسلامک پالیٹیکل پارٹی، جموں اینڈ کشمیر مسلم ڈیمو کریٹک لیگ اور کشمیر فریڈم فرنٹ شامل ہیں۔ مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر اِن تینوں سیاسی تنظیموں کے فیصلے کا خیر مقدم ک...

April 8, 2025 10:16 AM

views 26

مرکزی وزارت صحت آیوشمان بیمہ اسکیم کے تحت ریاستِ پنجاب صحت ایجنسی کے بقایا جات کی ادائیگی کے لیے تیار ہوگئی ہے۔

مرکزی وزارت صحت آیوشمان بیمہ اسکیم کے تحت ریاستِ پنجاب صحت ایجنسی کے بقایا جات کی ادائیگی کے لیے تیار ہوگئی ہے۔ مرکزی وزیر صحت جے پی نڈّا نے پنجاب کے وزیر صحت ڈاکٹر بلبیر سنگھ کو تیقن دیا کہ کچھ کارروائیوں کی تکمیل کے بعد اسکیم کے کامیاب نفاذ کے لیے تقریباً 50 کروڑ روپے جاری کیے جائیں گے۔ ڈاکٹر بلبی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔