April 10, 2025 10:18 PM
29
قومی راجدھانی میں آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا آغاز کیا گیا ہے۔
صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا اور دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے قومی راجدھانی کے لئے آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا آج آغاز کیا۔ اس موقع پر انھوں نے شہر کے واسیوں کو آیوشمان صحت کارڈ تقسیم کئے۔ یہ اسکیم استفادہ کرنے والے ہر ایک کنبے کو پانچ لاکھ روپے کا مفت صحت کور فراہم کرتی ہے۔ اسکیم...