April 11, 2025 9:52 PM
15
صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے آج اڈیشہ میں آیوشمان بھارت یوجنا کا آغاز کیا
صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے آج اڈیشہ میں آیوشمان بھارت یوجنا کا آغاز کیا۔ کٹک میں Bali Yatra Ground میں مذکورہ اسکیم کا آغاز کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ ملک میں کم و بیش 61 کروڑ لوگ اسکیموں کے فائدے حاصل کر رہے ہیں۔ جناب نڈا نے کہا کہ مرکز نے غریب لوگوں کے علاج معالجے پر گذشتہ چھ برسوں میں ایک...