علاقائی خبریں

April 12, 2025 10:17 PM

views 21

جموں وکشمیر میں جموں کی وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ، لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا نے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج کرشنا گھاٹی اور Bhimber گلی سیکٹر کا دورہ کیا

جموں وکشمیر میں جموں کی وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ، لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا نے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج کرشنا گھاٹی اور Bhimber گلی سیکٹر کا دورہ کیا۔ آکاشوانی جموں کے   نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اعلیٰ فوجی افسر دو سرحدی ضلعوں راجوری اور پُنچھ میں تین سیکٹروں میں گئے اور وہاں ...

April 12, 2025 10:15 PM

views 30

جموں و کشمیر میں گذشتہ سال کے مقابلے اس سال سرسوں کی پیداوار میں 36 ہزار میٹرک ٹن کے ریکارڈ اضافے کا تخمینہ

جموں و کشمیر میں گذشتہ سال کے مقابلے اس سال سرسوں کی پیداوار میں 36 ہزار میٹرک ٹن کے ریکارڈ اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ سرسوں کی پیداوار میں یہ قابل ذکر اضافہ خطے میں سرسوں کے تیل کی درآمد پر انحصار کو کم کردے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سرسوں کی کُل پیداوار کا تقریباً 40 فیصد تیل میں تبدیل کردیا جات...

April 12, 2025 3:03 PM

views 19

تلنگانہ میں Tree Man کے نام سے مقبول پدم شری D.Ramaiah کا آج انتقال ہوگیا

تلنگانہ میں Tree Man کے نام سے مقبول پدم شری D.Ramaiah کا آج صبح تلنگانہ کے Khammam ضلعے میں ان کے آبائی گاؤں Reddy Palli میں انتقال ہوگیا۔ انہیں دِل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر Khammam سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں علاج کے دوران، ان کی موت ہوگئی۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ Ramaiah کو ماح...

April 12, 2025 2:51 PM

views 23

جموں و کشمیر کے کشتواڑ علاقے میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں تین دہشت گرد مارے گئے ہیں

جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلعے کے چَترو جنگلاتی علاقے میں جاری ایک جھڑپ میں 3 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ جائے واقعہ سے بڑی تعداد میں ہتھیار اور گولی بارود برآمد ہوا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے جنگلاتی علاقے چَترو میں دہشت گردوں کی مشتبہ نقل و حرکت کا پتہ لگایا، جس کے بعد بدھ کو یہ جھڑپ شروع ہوئی۔ ابتدائی طور پر ر...

April 12, 2025 2:46 PM

views 13

چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلعے میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں تین ماؤ نواز مارے گئے ہیں

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں حفاظتی دستوں اور ماؤنوازوں کے درمیان ہوئی ایک مڈبھیڑ میں تین ماؤنواز مارے گئے۔ CRPF کی کوبرا بٹالین، ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ اور خصوصی ٹاسک فورس کی ایک مشترکہ ٹیم کے ذریعہ Indravati جنگلاتی علاقے میں ایک نکسل مخالف مہم چلائی گئی۔ اِس مہم کے دوران آج صبح حفاظتی دستوں اور ماؤنوا...

April 12, 2025 10:30 AM

views 14

تلنگانہ میں CPI (ماؤنواز) کے کم سے کم 22 ماؤنوازوں نے کل Mulugu ضلع میں پولیس کے سامنے خود سپردگی کی۔

تلنگانہ میں CPI (ماؤنواز) کے کم سے کم 22 ماؤنوازوں نے کل Mulugu ضلع میں پولیس کے سامنے خود سپردگی کی۔ خود سپردگی کرنے والوں میں تین علاقائی کمیٹی ممبر، ایک پارٹی ممبر اور 18 ممبر اور ریوولوشنری پیپلز کمیٹی، سے وابستہ ہیں۔ انھیں 3 ماؤنواز تشدد کے متعدد واقعات میں ملوث تھے جن میں کئی سیکیورٹی اہلکار م...

April 11, 2025 10:06 PM

views 17

قومی راجدھانی دلی میں آج شام موسم میں اچانک تبدیلی کے بعد دھول بھری آندھی چلی

قومی راجدھانی دلی میں آج شام موسم میں اچانک تبدیلی کے بعد دھول بھری آندھی چلی۔ شہر میں ہلکی بارش ہوئی جس سے درجہئ حرارت میں کمی آگئی اور پچھلے کچھ دنوں سے جاری شدید گرمی سے لوگوں کو قدرِ راحت ملی۔ شہر میں کئی جگہوں پر پیڑ گرنے سے ٹریفک میں رخنہ پڑا۔ پروازوں کے آنے جانے پر بھی اس کا اثر پڑا۔ کل 15 پر...

April 11, 2025 9:55 PM

views 23

جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلعے میں آج مشترکہ سکیورٹی فورسز کی ایک ٹیم نے دہشت گردوں کے خلاف ایک کارروائی میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا

جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلعے میں آج مشترکہ سکیورٹی فورسز کی ایک ٹیم نے دہشت گردوں کے خلاف ایک کارروائی میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ خفیہ معلومات کی بنیاد پر تلاش اور آپریشن کو انجام دینے والی ایک مشترکہ ٹیم نے بدھ کے روز ضلعے کے Chatroo جنگلاتی علاقے میں کارروائی کا آغاز کیا تھا۔ اب تک ایک دہشت گ...

April 11, 2025 9:55 PM

views 23

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج ممبئی میں بتایا ہے کہ مہاراشٹر نے تشکیل دینے والے سیکٹر سے ابھرتی ہوئی معیشت میں نہایت اہم پوزیشن حاصل کی  ہے

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج ممبئی میں بتایا ہے کہ مہاراشٹر نے تشکیل دینے والے سیکٹر سے ابھرتی ہوئی معیشت میں نہایت اہم پوزیشن حاصل کی  ہے اور تیزی سے بدلتی ہوئی ٹکنالوجی کے اس دور میں اس پوزیشن کو برقرار رکھنے کے مقصد سے ممبئی میں Waves 2025 منعقد کیا جا رہا ہے۔ وزیرموصوف، ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔