علاقائی خبریں

December 25, 2025 10:02 AM

views 18

آج دنیا بھر میں کرسمس کا تہوار منایا جا رہا ہے۔

آج دنیا بھر میں کرسمس کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ مسیحی برادری کے لوگ عیسیٰ مسیح کی پیدائش کی یاد میں کرسمس مناتے ہیں۔ اِس موقع پر لوگ اپنے گھروں کو کرسمس Tree اور رنگ برنگی روشنیوں اور Star سے سجاتے ہیں اور ایک دوسرے کو تحائف پیش کرتے ہیں۔ کرسمس کے موقع پر گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ اجتماعات کا اہتم...

December 25, 2025 10:00 AM

views 14

گوا میں آج کرسمس کی دھوم ہے۔

گوا میں آج کرسمس کی دھوم ہے۔ مختلف لیڈر اور شہری امن کے پیغام کا جشن منانے کیلئے یکجا ہوئے ہیں۔ کرسمس کا تہوار گوا میں روایت اور جدیدیت کے شاندار امتزاج کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ گوا میں تاریخی گرجا گھروں سے لے کر سبھی گھروں میں کرسمس کی دھوم ہے۔ گورنر پوسا پتی اشوک گجپتی راجو، وزیراعلیٰ پرمود ساونت ...

December 25, 2025 9:55 AM

views 11

پورے مدھیہ پردیش میں سردی کا زور جاری ہے اور کئی ضلعوں میں کہرا بھی چھایا ہوا ہے۔

پورے مدھیہ پردیش میں سردی کا زور جاری ہے اور کئی ضلعوں میں کہرا بھی چھایا ہوا ہے۔           بھوپال کے موسمیاتی مرکز کے متعلق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مدھیہ پردیش کے سبھی ڈویژنوں میں موسم خشک رہا۔ ریاست میں پنچ مڑھی سب سے سرد مقام رہا جہاں کم سے کم ٹمپریچر تین اعشاریہ آٹھ ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ج...

December 25, 2025 9:42 AM

views 17

گوالیر کے میلہ گراؤنڈ میں آج ریاستی سطح کی Abhyuday مدھیہ پردیش گروتھ سمٹ سرمایہ کاری سے روزگار تک کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

گوالیر کے میلہ گراؤنڈ میں آج ریاستی سطح کی Abhyuday مدھیہ پردیش گروتھ سمٹ سرمایہ کاری سے روزگار تک کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ اور  امدادِ باہمی کے وزیر امت شاہ اور وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کی موجودگی میں 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کیلئے اراضی مختص کی جائے گی، جبکہ 10 ہ...

December 24, 2025 9:47 PM

views 8

کرسمس کے موقع پر لوگ حضرت عیسیٰ کی یومِ پیدائش کی تقریبات منا رہے ہیں۔ صدر جمہوریہ مرمو نے کہا ہے کہ یہ تہوار محبت اور الفت کا پیغام دیتا ہے

vگوا میں کرسمس کا تہوار پورے چوش و خروش، عقیدے، روایت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ گوا اور دمن کے آرک بِشپFilipe Neri Cardinal Ferrao نے اپنا سالانہ کرسمس پیغام جاری کرتے ہوئے، اس بات پر زور دیا کہ یہ تہوار انسانیت کیلئے خدا کی دائمی محبت کا جشن ہے۔ انسانیت اور بھائی چارہ کے موضوعات کو اجاگر کرتے ہوئے،...

December 24, 2025 9:41 PM

views 6

محکمہ موسمیات نے اترپردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ، بہار اور پنجاب میں آئندہ تین دنوں کیلئے دھند نیز گہری دھند چھائے رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ قومی راجدھانی خطے میں GRAP Stage-IV کو منسوخ کردیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اترپردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ، بہار اور پنجاب میں آئندہ تین سے چار دنوں کے دوران دھند نیز گہری دھند چھائے رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ NCR اور متصل علاقوں میں ہوا کے معیار کے بندوبست کیلئے کمیشن کے Graded Response ایکشن پلان سے متعلق ذیلی کمیٹی CAQM نے، ہوا کے معیار م...

December 24, 2025 2:58 PM

views 9

اُدھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیوسینا اور راج ٹھاکرے کی مہاراشٹر نونرمان سینا نے ممبئی میں بلدیاتی انتخابات کی خاطر اتحاد کا اعلان کیا ہے

مہاراشٹر میں کئی ہفتے کی بات چیت کے بعد، شِوسینا UBT اور مہاراشٹر Navanirman سینا، MNS نے  ناشِک سمیت Birhanmumbai میونسپل کارپوریشن انتخابات اور دیگر میونسپل انتخابات کیلئے آج باضابطہ طور پر اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ممبئی میں اُدھو ٹھاکرے اور راج ٹھاکرے نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کی...

December 24, 2025 2:57 PM

views 9

دنیا بھر میں مقبول Dhanu یاترا آج شام اڈیشہ میں شروع ہورہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ اس معاشرے میں روحانی بیداری کو فروغ حاصل ہوگا

عالمی شہرت یافتہ دَھنو یاترا آج شام اُڈیشہ میں Bargarh کے مقام پر شروع ہوگا۔ 11 روزہ اوپن ائیر تھیٹر فیسٹول میں Krishna-Kansa کی داستان پیش کی جائے گی۔ اِس سالانہ ثقافتی پروگرام کے دوران دیوی دیوتاؤں کے قصے، روایات اور اداکاری ایک ساتھ پیش کی جاتی ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے اوپن ائیر تھیٹر کے طور پر تسلی...

December 24, 2025 2:56 PM

views 11

گھنے کہرے کے سبب دلّی میں پروازیں اور ٹرین خدمات متاثر ہوئی ہیں

دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں گھنے کہرے کے سبب مختلف پروازیں اور ٹرین خدمات متاثر ہوئیں۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے دلّی ہوائی اڈّے کے ایک اہلکار نے کہا کہ اندراگاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بہت کم دوری تک دکھائی دینے کے سبب تقریباً 16 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ اس دوران بھارتی ریلوے کے دلّی ڈ...

December 24, 2025 2:53 PM

views 10

مغربی بنگال میں مرشد آباد کی Jangipur سب ڈیوژنل عدالت نے وقف ترمیمی ایکٹ کے معاملے پر احتجاج کے دوران، باپ اور بیٹے کو بے رحمی سے قتل کیے جانے کی پاداش میں مجرم قرار دیے جانے والے سبھی 13 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے

مغربی بنگال میں مرشد آباد کی Jangipur سب ڈیوژنل عدالت نے اِس سال اپریل میں وقف ترمیمی ایکٹ کے معاملے پر احتجاج کے دوران، باپ اور بیٹے کو بے رحمی سے قتل کیے جانے کی پاداش میں مجرم قرار دیے جانے والے سبھی 13 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ کَل فیصلہ سناتے ہوئے جج امیتابھ مکھوپادھیائے نے ریاستی سرکار...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔