علاقائی خبریں

April 13, 2025 9:51 PM

views 15

مغربی بنگال میں مرشدآباد میں کسی بھی جگہ سے تازہ تشدد کے کسی واقعے کی خبر نہیں ملی ہے۔ ابھی تک 150 لوگوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے

مغربی بنگال میں 2025 کے وقف ترمیمی قانون کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے سلسلے میں مزید 12 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس طرح اس کیس میں گرفتار کئے گئے لوگوں کی کُل تعداد 150 ہوگئی ہے۔ حفاظتی دستوں نے مرشدآباد ضلع میں اپنی تعیناتی میں اضافہ کردیا ہے، جہاں کچھ دن کشیدگی کے بعد ماحول عام طور پر، پرامن ہوگیا...

April 13, 2025 4:17 PM

views 20

دلّی سرکار نے کَل ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر جینتی سے قبل آج قومی راجدھانی میں ایک واکاتھون کا اہتمام کیا۔

دلّی سرکار نے کَل ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر جینتی سے قبل آج قومی راجدھانی میں ایک Walkathon کا اہتمام کیا۔ دلّی کی وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے اِس Walkathon کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا، جس میں ہزاروں بچوں نے حصہ لیا۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے، محترمہ ریکھا گپتا نے کہا کہ دلّی سرکار نے بابا صاحب کے ...

April 13, 2025 4:07 PM

views 13

میزورم میں آج پالم سَنڈے مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے، جسے میزو زبان میں ’’تمکاؤ نی ‘‘ کہا جاتا ہے۔

میزورم میں آج Palm Sunday مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے، جسے میزو زبان میں ”Tumkau Ni“ کہا جاتا ہے۔ اِس موقع پر میزورم کے مختلف حصوں میں Palm Sunday کے جلوس نکالے گئے اور گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ اجتماعات کا اہتمام کیا گیا۔ عیسائی عقیدے کے مطابق Palm Sunday عیسیٰ مسیح کے اسرائیل کے بادشاہ کے...

April 13, 2025 3:46 PM

views 22

مرکزی سرکار مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلعے میں صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے اور اضافہ نفری تعینات کئے جانے سمیت ہر ممکن امداد کا یقین دلایا ہے۔

مرکزی سرکار، مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلعے کی صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔ اُس نے اضافی نفری تعینات کئے جانے سمیت ہر ممکن امداد کا یقین دلایا ہے۔ اِدھر کلکتہ ہائی کورٹ نے وقف ترمیمی ایکٹ قانون کے معاملے پر بڑے پیمانے پر تشدد، توڑ پھوڑ اور آتش زنی کے واقعات کے تناظر میں مرشدآباد میں مرکزی فورسز...

April 13, 2025 10:01 AM

views 18

مغربی بنگال کے، مرشدآباد ضلع میں تشدد کے پیشِ نظر داخلی امور کی مرکزی وزارت کے سکریٹری گووِند موہن نے کل ریاست کے چیف سکریٹری اور DGP کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کی۔

مغربی بنگال کے، مرشدآباد ضلع میں تشدد کے پیشِ نظر داخلی امور کی مرکزی وزارت کے سکریٹری گووِند موہن نے کل ریاست کے چیف سکریٹری اور DGP کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کی۔ مغربی بنگال کے DGP نے بتایا کہ وہاں صورتحال کشیدہ ہے، لیکن کنٹرول میں ہے اور صورتحال پر قریبی نگاہ رکھی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ...

April 13, 2025 9:57 AM

views 15

بین الاقوامی امدادِ باہمی سال کے تحت مدھیہ پردیش میں آج ریاستی سطح کی امدادِ باہمی سے متعلق ایک کانفرنس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

بین الاقوامی امدادِ باہمی سال کے تحت مدھیہ پردیش میں آج ریاستی سطح کی امدادِ باہمی سے متعلق ایک کانفرنس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ امدادِ باہمی اور داخلہ امور کے مرکزی وزیر امت شاہ اس پروگرام میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Sanjeev Sharma بھوپال میں ریاست...

April 13, 2025 9:53 AM

views 19

پنجاب میں بیساکھی کا تہوار آج پورے جوش و خروش اور بھائی چارے کے جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

پنجاب میں بیساکھی کا تہوار آج پورے جوش و خروش اور بھائی چارے کے جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ اس تہوار کی ایک مذہبی، ثقافتی اور تاریخی اہمیت ہے۔ یہ مذہبی اعتبار سے بہت اہم تہوار ہے، کیونکہ اس دن خالصا پنت کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ ثقافتی اور روایتی اعتبار سے یہ تہورا فصل کی کٹائی کی حیثیت سے کافی اہمیت رکھت...

April 13, 2025 9:49 AM

views 27

جموں و کشمیر میں، مکانات اور دیہی ترقی کے محکمے نے کامیابی کے ساتھ کل ”سواندھی سے سمردھی“ اور ”میں بھی ڈیجیٹل“ اقدامات کے تحت ایک ہفتہ طویل مہم مکمل کی۔

جموں و کشمیر میں، مکانات اور دیہی ترقی کے محکمے نے کامیابی کے ساتھ کل ”سواندھی سے سمردھی“ اور ”میں بھی ڈیجیٹل“ اقدامات کے تحت ایک ہفتہ طویل مہم مکمل کی۔ یہ مہم تمام مقامی بلدیاتی اداروں میں 7 اپریل سے 12 اپریل تک جاری رہی۔ اس مہم کا مقصد خوانچہ فروشوں کو مرکزی حکومت کی فلاح و بہبود کی اسکیموں سے جوڑ...

April 13, 2025 9:48 AM

views 19

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یومِ پیدائش سے قبل آج صبح پٹنہ بہار میں بھیم پدیاترا کی قیادت کریں گے۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یومِ پیدائش سے قبل آج صبح پٹنہ بہار میں بھیم پدیاترا کی قیادت کریں گے۔ جناب مانڈویا گاندھی میدان سے پدیاترا کو روانہ کریں گے، جو پٹنہ کے مختلف مقامات سے گزرے گی۔ اس پدیاترا میں مائی بھارت کے ہزاروں رضاک...

April 12, 2025 10:20 PM

views 20

چھتیس گڑھ میں CRPF کے کوبرا بٹالین Didtrict Reserve Guard اور اسپیشل ٹاسک فورس کی مشترکہ ٹیم نے نکسلیوں کے خلاف کارروائی کی۔

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے کے Indravati جنگلات کے علاقے میں CRPF کے کوبرا بٹالین Didtrict Reserve Guard اور اسپیشل ٹاسک فورس کی مشترکہ ٹیم نے نکسلیوں کے خلاف کارروائی کی۔ اس کارروائی کے دوران آج صبح سیکورٹی فورسز اور ماؤنوازوں کے درمیان ایک جھڑپ ہوئی جس میں 3 ماؤ نواز مارے گئے۔ سیکورٹی فورسز نے جائے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔