April 15, 2025 9:57 AM
28
محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین دن کے دوران راجستھان اور گجرات کے دور دراز علاقوں میں گرم لہر کی پیش گوئی کی ہے۔
بھارت کے محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین دن کے دوران راجستھان اور گجرات کے دور دراز کے علاقوں میں گرم ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے تین دن کے دوران پنجاب، ہریانہ اور مغربی مدھیہ پردیش میں اسی طرح کے حالات کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج کیرالہ اور Mahe میں گرمی...