June 5, 2025 2:58 PM
سکم میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خراب موسم کی وجہ سے سیاحوں کو باہر نکالنے کے کام میں رکاوٹ پڑ گئی ہے۔ اب تک تریسٹھ سیاحوں کو بچایا گیا ہے۔
سیلاب سے متاثرہ سکم میں خراب موسم کی وجہ سے Chaten سے سیاحوں کو باہر نکالنے کے کام میں رکاوٹ پڑ گئی ہے۔ آج صبح Chaten سے پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کی بچاؤ کارروائی کا آغاز ...