علاقائی خبریں

December 29, 2025 9:45 AM

views 12

لداخ میں، رات سے سرد لہر جاری ہے، جبکہ درجہئ حرارت لگاتار گر رہا ہے۔

لداخ میں، رات سے سرد لہر جاری ہے، جبکہ درجہئ حرارت لگاتار گر رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے لداخ کے مختلف علاقوں میں کم سے کم درجہئ حرارت، منفی 14 ڈگری سیلسئس ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہئ موسمیات نے موسم ابرآلود رہنے اور برفباری کے سبب اس ہفتے شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔  لیہ کے محکمہئ موسمیات کے مرکز نے، مرکز کے زیر...

December 28, 2025 9:37 PM

views 10

بھارتی محکمۂ موسمیات نے ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور بہار میں، اس مہینے کی 31 تاریخ تک انتہائی گھنے کہرے چھائے رہنے کا Orange الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات نے ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور بہار میں، اس مہینے کی 31 تاریخ تک انتہائی گھنے کہرے چھائے رہنے کا Orange الرٹ جاری کیا ہے۔کل اتراکھنڈ، مشرقی مدھیہ پردیش، اڈیشہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور شمال مشرقی بھارت میں گھنے کہرے چھائے رہنے کا امکان ہے۔IMD ن...

December 28, 2025 10:58 AM

views 12

سکم میں مائی بھارت پہل کے تحت بیداری اور صلاحیت سازی کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا

سکم میں مائی بھارت پہل کے تحت بیداری اور صلاحیت سازی کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس کا عنوان تھا: ”انتہائی اہم اسکیموں سے متعلق ورکشاپ“۔ اس پروگرام اہتمام کَل Pakyong ضلعے میں Kaputhang گورنمنٹ پولی ٹیکنک میں کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں اور مقامی طبقے کے لوگوں کو مرکزی حکومت کی مال مدد سے...

December 28, 2025 10:05 AM

views 14

اسکولی تعلیم کے محکمے نے کل جموں کے طلبا کی ایک ٹیم کو گجرات کے ضلع راجکوٹ میں شری ویدک مشن ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے 26ویں راشٹر کتھا شِوِر میں شرکت کے لیے روانہ کیا۔

اسکولی تعلیم کے محکمے نے کل جموں کے طلبا کی ایک ٹیم کو گجرات کے ضلع راجکوٹ میں شری ویدک مشن ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے 26ویں راشٹر کتھا شِوِر میں شرکت کے لیے روانہ کیا۔ یہ طلبا کا تیسرا اور آخری گروپ ہے، جس میں 85 طلبہ اور چار اسکارٹ اساتذہ شامل ہیں۔ 26واں راشٹر کتھا شِوِر کا مقصد نوجوانوں ...

December 27, 2025 9:47 PM

views 12

بھارت میں مختلف ساحلی اور اندرونی خطوں میں نایاب معدنیات کا خاطر خواہ ذخیرہ موجود ہے۔ یہ معدنیات آندھرا پردیش، اُڈیشہ، تمل ناڈو، کیرالہ، مغربی بنگال، جھارکھنڈ، گجرات اور مہاراشٹر کی ساحلی ریت، سرخ ریت اور سیلابی مٹی میں پائی جاتی ہے

بھارت میں مختلف ساحلی اور اندرونی خطوں میں نایاب معدنیات کا خاطر خواہ ذخیرہ موجود ہے۔ یہ معدنیات آندھرا پردیش، اُڈیشہ، تمل ناڈو، کیرالہ، مغربی بنگال، جھارکھنڈ، گجرات اور مہاراشٹر کی ساحلی ریت، سرخ ریت اور سیلابی مٹی میں پائی جاتی ہے۔اِن معدنیات کو نکالنے کیلئے سرکار نے7 ہزار کروڑ روپے کی منظوری دی ...

December 27, 2025 9:41 PM

views 12

دلّی پولیس نے آپریشن Aaghat 3.0 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے، آبکاری قانون، ہتھیاروں سے متعلق قانون، قِمار بازی سے متعلق قانون اور NDPS ایکٹ کے تحت 280 سے زیادہ ملزمان کو حراست میں لیا ہے

دلّی پولیس نے آپریشن Aaghat 3.0 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے، آبکاری قانون، ہتھیاروں سے متعلق قانون، قِمار بازی سے متعلق قانون اور NDPS ایکٹ کے تحت 280 سے زیادہ ملزمان کو حراست میں لیا ہے۔ دلّی پولیس نے بتایا کہ اِس کارروائی کے دوران 504 افراد کو احتیاطی طور پر پکڑا گیا ہے اور سو سے زیادہ دیگر مشتبہ ...

December 27, 2025 2:55 PM

views 7

مغربی بنگال میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR مہم کیلئے سماعتوں کا مرحلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔

مغربی بنگال میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR مہم کیلئے سماعتوں کا مرحلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔ اس کیلئے ریاست بھر میں مجموعی طور پر تین ہزار 234 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں تقریباً 32 لاکھ اُن ووٹروں کو سماعت کیلئے بلایا جائے گا، جن کا نام 2002 کی ووٹر فہرست میں نہیں تھا۔ رائے د...

December 27, 2025 2:45 PM

views 13

دہشت گرد تنظیم القاعدہ، افغانستان میں اپنے کنٹرول مراکز اور سروَر کے ذریعے بھارت میں شدت پسندی پھیلا رہی ہے۔

دہشت گرد تنظیم القاعدہ، افغانستان میں اپنے کنٹرول مراکز اور سروَر کے ذریعے بھارت میں شدت پسندی پھیلا رہی ہے۔ مہاراشٹر انسدادِ دہشت گردی دستے کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے۔ اس سلسلے میں زبیر Hangargekar سے پوچھ تاچھ کے بعد یہ انکشاف ہوا ہے۔ اُسے دہشت گرد تنظیم کے ساتھ مبینہ ساز باز کی بناء پر گرفتا...

December 27, 2025 10:07 AM

views 12

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے تین سے چار دن کے دوران اترپردیش میں شدید گھنے کہرے کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے تین سے چار دن کے دوران اترپردیش میں شدید گھنے کہرے کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اسی طرح کی صورتحال بہار، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، ہماچل پردیش اور پنجاب میں بھی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ IMD کے مطابق اگلے تین سے چار دن تک بھارت کے شمال مغرب کے کچھ حصوں، اڈیشہ، مغربی بنگا...

December 27, 2025 10:01 AM

views 12

کیرالہ میں سبری مالا سری دھرم سستھا مندر میں 41 روزہ Mandala Vrutham کے دوران سب سے زیادہ پوِتر رسم Mandala Pooja  کی جائے گی۔

کیرالہ میں سبری مالا سری دھرم سستھا مندر میں 41 روزہ Mandala Vrutham کے دوران سب سے زیادہ پوِتر رسم Mandala Pooja  کی جائے گی۔ اِس کے لیے Travancore Devaswom بورڈ نے بھیڑ کے بندوبست سیکیورٹی، طبی خدمات اور یاتریوں کیلئے بڑے پیمانے پر سہولیات کا انتظام کیا ہے۔ منڈلا پوجا کے بعد مندر کو بند کردیا جائے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔