علاقائی خبریں

December 31, 2025 10:28 PM

views 15

مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کے پیش نظر اتراکھنڈ میں موسمی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں

مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کے پیش نظر اتراکھنڈ میں موسمی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں۔ محکمہئ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کل پہاڑی خطے کے دور دراز کے علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، وہیں یہاں کے میدانی علاقوں میں کہرا چھائے رہنے کی توقع ہے۔ دہرہ دون موسمیاتی مرکز کے ایک سائنس داں روہت Thapli...

December 31, 2025 10:21 PM

views 9

حکومت نے چھتیس گڑھ میں مالی سال دو ہزار پچیس سےدو ہزار چھبیس کیلئے دیہی بلدیاتی اداروں اور پنچایتی راج اداروں کو مضبوط بنانے کیلئے دو سو چوبیس کروڑ روپے کے فنڈ جاری کئے

حکومت نے چھتس گڑھ میں مالی سال 2025-26 کیلئے دیہی بلدیاتی اداروں اور پنچایتی راج اداروں کو مضبوط بنانے کیلئے 15 ویں مالیاتی کمیشن گرانٹس کے تحت 224 کروڑ روپے کے فنڈ جاری کئے۔ پنچایتی راج کی وزارت نے کہا کہ غیر مشروط فنڈ کی  پہلی قسط ریاست میں 26 ضلع پنچایتوں، 138 بلاک پنچایتوں اور 11 ہزار 279 گرام پ...

December 31, 2025 10:18 PM

views 14

ایم جی نریگا کے تحت کام کرنے والے مزدوروں کا روزگار نئے نافذ کردہ وکست بھارت – روزگار اور آجیویکا گارنٹی مشن (گرامین) ایکٹ، دو ہزار پچیس کے تحت مکمل طور پر محفوظ ہے: شیو راج سنگھ

دیہی ترقیات کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ ایم جی نریگا کے تحت کام کرنے والے مزدوروں کا روزگار نئے نافذ کردہ وکست بھارت - روزگار اور آجیویکا گارنٹی مشن (گرامین) ایکٹ، 2025 کے تحت مکمل طور پر محفوظ ہے۔ وزیر موصوف نے یہ بات ملک بھر میں خدمات انجام دینے والے ایم جی نریگا کے عہدیداروں کے نمائند...

December 31, 2025 10:12 PM

views 13

مدھیہ پردیش کے اندور میں آلودہ پانی پینے کے باعث 8 افراد کی موت ہوگئی

مدھیہ پردیش میں اندور ضلعے کے بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پانی پینے سے 8 افراد کی جان چلی گئی، جبکہ 35 سے زیادہ لوگ، الٹی اور دَست میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتالوں میں داخل ہیں۔ اِس واقعے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے مہلوکین کے کنبوں کو دو دو لاکھ روپے کی مالی اعانت دینے کا اعلان...

December 31, 2025 2:39 PM

views 11

موسمیاتی محکمے نے آج اتراکھنڈ کے اونچائی والے علاقوں کیلئے شدید ٹھنڈ اور برفباری کی وارننگ جاری کی ہے

موسمیاتی محکمے نے آج اتراکھنڈ کے اونچائی والے علاقوں کیلئے شدید ٹھنڈ اور برفباری کی وارننگ جاری کی ہے۔ حکام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سفر کرنے سے پہلے موسم کی تازہ ترین صورتحال چیک کرلیں۔ خراب موسمی حالات کے پیش نظر نینی تال، ہریدوار اور اودھم سنگھ نگر اضلاع میں آج سبھی اسکول اور آنگن واڑی مراکز ...

December 31, 2025 9:37 AM

views 14

بھارتی موسمیات محکمے نے بہار میں موسم کہیں سرد اور کہیں بہت زیادہ سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے بہار میں موسم کہیں سرد اور کہیں بہت زیادہ سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ مشرقی اترپردیش اور ہماچل پردیش میں بھی اسی طرح کا موسم رہے گا۔ موسمیات محکمے کے مطابق جموں و کشمیر، لداخ اور مظفر آباد میں تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ اِدھر دلی قومی راجدھانی خطے میں گہرے کہرے کی وجہ سے کئی ر...

December 31, 2025 9:36 AM

views 17

جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے بعض حصوں میں ہلکی بارش اور برفباری ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ گلمرگ، سادھنا Top اور Tulail وادی سمیت اونچائی والے مقامات پر ہلکی سے لے کر اوسط برف باری ہوئی ہے۔

جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے بعض حصوں میں ہلکی بارش اور برفباری ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ گلمرگ، سادھنا Top اور Tulail وادی سمیت اونچائی والے مقامات پر ہلکی سے لے کر اوسط برف باری ہوئی ہے۔ اِدھر لداخ میں شدید سردی پڑ رہی ہے اور درجہئ حرارت لگاتار کم ہو رہا ہے۔ سب سے کم ٹیمپریچر مشرقی لداخ میں Nyo...

December 30, 2025 9:54 PM

views 13

سینئر BJP لیڈر اور وزیر داخلہ امت شاہ نے الزام لگایا ہے کہ مغربی بنگال کی ترقی جبراً پیسہ وصولی اور فرقے وارانہ وابستگی کی وجہ سے رُک گئی ہے

سینئر BJP لیڈر اور وزیر داخلہ امت شاہ نے الزام لگایا ہے کہ مغربی بنگال میں ممتابنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس سرکار، سرحد پر تار باڑ لگانے کے مقابلے میں دراندازوں کیلئے زمین فراہم کرنے کو ترجیح دیتی ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ ریاست میں ترقی، جبراً پیسہ وصولی اور فرقے وارانہ وابستگی کی وجہ سے رُک ...

December 30, 2025 9:51 PM

views 10

انتخابی کمیشن نے اترپردیش میں جاری رائے دہندگان کی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی مہم کیلئے تاریخوں پر نظر ثانی کی ہے۔

انتخابی کمیشن نے اترپردیش میں جاری رائے دہندگان کی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی مہم کیلئے تاریخوں پر نظر ثانی کی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں اترپردیش کے چیف انتخابی افسر نوجیت Rinwa نے کہا کہ تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق ووٹر فہرستوں کا مسودہ اب 6 جنوری 2026 کو شائع کیا جائے گا۔ اس سے قبل ووٹر فہرستوں ک...

December 30, 2025 9:50 PM

views 11

جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر تعینات سیکورٹی فورسز کو سال نو کی تقریبات کے مدِ نظر ہائی الرٹ پر لکھا گیا ہے

جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر تعینات سیکورٹی فورسز کو سال نو کی تقریبات کے مدِ نظر ہائی الرٹ پر لکھا گیا ہے۔ سخت نگرانی کا مقصد سرحدی سلامتی کو مضبوط بنانا اور چھٹیوں کے دوران کسی بھی طرح کی دراندازی اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کی کوششوں کو روکنا ہے۔  

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔