علاقائی خبریں

July 2, 2025 9:53 AM

views 22

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، اترپردیش، مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان اور مہاراشٹر کے کئی حصوں سمیت شمالی اور وسطی بھارت میں بارش کے تعلق سے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، اترپردیش، مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان اور مہاراشٹر کے کئی حصوں سمیت شمالی اور وسطی بھارت میں بارش کے تعلق سے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ کونکن، گوا، اور مدھیہ مہاراشٹر میں آج دور دراز کے مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔ مشرقی ب...

July 1, 2025 2:39 PM

views 70

IMD نے موسلادھار بارش کے پیشِ نظر الرٹ جاری کیا ہے۔ اِدھر اتراکھنڈ میں بارش میں کمی آئی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ جولائی کے مہینے کے دوران مجموعی طور پر ملک بھر میں ہونے والی اوسط بارش معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ یہ اوسط بارش، طویل مدتی اوسط سے زیادہ 106 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران IMD کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر Mrutyunjay مہاپاترا نے کہا کہ ملک...

July 1, 2025 10:03 AM

views 17

دلّی میں 19 کلوگرام کے کمرشیلLPG  سلینڈر کی قیمت 58 روپے 50 پیسے کم ہوگئی ہے۔

دلّی میں 19 کلوگرام کے کمرشیلLPG  سلینڈر کی قیمت 58 روپے 50 پیسے کم ہوگئی ہے۔ انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ دلی میں اب ایک کمرشیل LPG سلینڈر کی خردہ قیمت ایک ہزار 665 روپے ہوگئی ہے۔ اُدھر کولکاتہ میں کمرشیل LPG کی قیمت 57 روپے کم ہوئی ہے جبکہ ممبئی میں 58 روپے اور چنئی میں 57 روپے 50 ...

July 1, 2025 9:50 AM

views 15

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح گورکھپور میں مہایوگی گرو گورکھ ناتھ آیوش یونیورسٹی کا افتتاح کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج، گورکھپور میں گورنر آنندی بین پٹیل اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی موجودگی میں اترپردیش کی پہلی مہایوگی گرو گورکھ ناتھ آیوش یونیورسٹی کا باضابطہ افتتاح کریں گی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                                  V-C Om Awasthi صدر جمہوریہ کے اترپردیش کے دورے ...

June 30, 2025 10:03 PM

views 10

امرناتھ یاترا سے پہلے آج حکام نے جموں میں سرسوتی دھام میں آف لائن ٹوکن تقسیم کرنے کے مرکز کا آغاز کیا ہے

امرناتھ یاترا سے پہلے آج حکام نے جموں میں سرسوتی دھام میں آف لائن ٹوکن تقسیم کرنے کے مرکز کا آغاز کیا ہے۔ اس ٹوکن سینٹر سے پہلگام اور بالتل دونوں راستوں کے لیے ٹوکن تقسیم کیے جا رہے ہیں۔ یاترا کے لیے آف لائن رجسٹریشن کا کل ویشنوی دھام، پنچایت بھون اور مہاجن سبھا مراکز پر آغاز کیا جائے گا۔ امرناتھ کی...

June 30, 2025 9:59 PM

views 15

تلنگانہ کے Sangareddy میں ادویات کی ایک کمپنی میں دھماکے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں؛ صدر جمہوریہ اور وزیراعظم نے رنج و غم کا اظہار کیا ہے

تلنگانہ کے Sangareddy ضلعے میں دواؤں کی ایک کمپنی میں دھماکے میں 12 ورکر ہلاک اور 26 سے زیادہ دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ Sigachi Industry میں پیش آیا، جہاں ایک بڑی آگ لگی اور عمارت منہدم ہوگئی۔ بچاؤ اور امدادی کارروائیوں میں آگ بجھانے والی ایک درجن گاڑیوں اور آفات کے بندوبست سے متعلق فورس کی ٹیمو...

June 30, 2025 9:50 PM

views 12

ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں شدید بارش سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہیں

اتراکھنڈ میں، موسلادھار بارش سے خاص طور سے پہاڑی علاقوں میں معمول کی زندگی درہم برہم ہے، جہاں چٹانوں کے ٹکرے گرنے سے مختلف سڑکوں پر رکاوٹ پیدا ہو گئی ہے۔ انتظامیہ ان راستوں کو صاف کرنے کے لیے جنگی پیمانے پر کام کر رہی ہے۔ اس دوران پانچ اضلاع میں آج امکانی سیلاب اور پانی بھرنے کی صورتحال کی تیاریوں ک...

June 30, 2025 3:33 PM

views 12

ہماچل پردیش میں پچھلے دو دن سے جاری تیز بارش کی وجہ سے روز مرہ کی زندگی میں خلل پڑ گیا ہے

ہماچل پردیش میں پچھلے دو دن سے جاری تیز بارش کی وجہ سے روز مرہ کی زندگی میں خلل پڑ گیا ہے۔ ریاست کے مختلف علاقوں سے چٹانوں کے ٹکڑے گرنے، عمارتوں کے ڈھہ جانے اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ انتظامیہ نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ احتیاط برتیں۔ شدید بارش ہونے کی پیشگوئی اور...

June 30, 2025 3:15 PM

views 14

اتراکھنڈ میں شدید بارش کی وجہ سے چاردھام یاترا کو جو عارضی طور پر روکا گیا تھا، وہ بندش آج ہٹا لی گئی ہے

اتراکھنڈ میں شدید بارش کی وجہ سے چاردھام یاترا کو جو عارضی طور پر روکا گیا تھا، وہ بندش آج ہٹا لی گئی ہے۔ گڑھوال کے کمشنر ونئے شنکر پانڈے نے بتایا کہ یاترا کے راستے پر ضلع مجسٹریٹ صاحبان کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مقامی موسم کے حالات کی بنیاد پر اپنے اپنے علاقوں میں موٹر گاڑیوں کی آمدورفت کو منضبط کری...

June 30, 2025 2:57 PM

views 12

ہماچل پردیش میں پچھلے دو دن سے جاری تیز بارش کی وجہ سے روز مرہ کی زندگی میں خلل پڑ گیا ہے۔

ہماچل پردیش میں پچھلے دو دن سے جاری تیز بارش کی وجہ سے روز مرہ کی زندگی میں خلل پڑ گیا ہے۔ ریاست کے مختلف علاقوں سے چٹانوں کے ٹکڑے گرنے، عمارتوں کے ڈھہ جانے اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ انتظامیہ نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ احتیاط برتیں۔ شدید بارش ہونے کی پیشگوئی اور...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔