علاقائی خبریں

July 3, 2025 10:18 AM

views 19

38 روزہ طویل سالانہ شری امرناتھ جی یاترا سخت سکیورٹی کے دوران جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے میں پہلگام اور وسطی کشمیر کے گاندربل ضلعے میں بالتل، دونوں ہی راستوں آج باضابطہ شروع ہوگئی ہے۔

38 روزہ طویل سالانہ شری امرناتھ جی یاترا سخت سکیورٹی کے دوران جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے میں پہلگام اور وسطی کشمیر کے گاندربل ضلعے میں بالتل، دونوں ہی راستوں آج باضابطہ شروع ہوگئی ہے۔ انتظامیہ نے یاتریوں کو صبح سویرے پوِتر گپھا کی سمت جانے کی اجازت دی۔ یہ پوِتر گپھا کشمیر کے ہمالیائی خطے میں 12 ہز...

July 3, 2025 10:17 AM

views 33

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے اروناچل پردیش، مشرقی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان، گجرات، ہماچل پردیش، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تری پورہ میں آج دور دور تک شدید سے بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے اروناچل پردیش، مشرقی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان، گجرات، ہماچل پردیش، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تری پورہ میں آج دور دور تک شدید سے بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے ملک کے مشرقی، وسطی، شمال مغربی اور شمال مش...

July 3, 2025 10:15 AM

views 22

ہماچل پردیش میں مانسون کی موسلہ دھار بارش، مٹی کے تودے کھسکنے اور بادل پھٹنے کے واقعات سے کافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

ہماچل پردیش میں مانسون کی موسلہ دھار بارش، مٹی کے تودے کھسکنے اور بادل پھٹنے کے واقعات سے کافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ پچھلے مہینے کی 20 تاریخ سے 62 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 56 اب بھی لاپتہ ہیں۔ موسمیات کے محکمے نے ریاست کے مختلف مقامات پر آٹھ جولائی تک شدید سے بہت شدید بارش کے امکان کے ساتھ مو...

July 3, 2025 10:08 AM

views 18

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو آج نئی دلی میں براڈ کاسٹ اینڈ میڈیا ٹیکنالوجی پر 29 ویں بین الاقوامی کانفرنس اور نمائش BES EXPO 2025 کا افتتاح   کریں گے۔

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو آج نئی دلی میں براڈ کاسٹ اینڈ میڈیا ٹیکنالوجی پر 29 ویں بین الاقوامی کانفرنس اور نمائش BES EXPO 2025 کا افتتاح   کریں گے۔ اِس سال کی کانفرنس کا موضوع ہے: ”مصنوعی ذہانت کے ذریعے میڈیا کے منظر نامے کو یکسر تبدیل کرنا، تعاون کرنا اور اس سے آمدنی حاصل کرنا۔“ تین روزہ...

July 2, 2025 11:53 PM

views 15

بی جے پی پارٹی لیڈر اور کارکنان وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کی، اُن عوام مرکوز پالیسیوں اور پروجیکٹوں کے بارے میں عوام الناس کے درمیان آگاہی پھیلائیں: راج ناتھ سنگھ

سینئر BJP لیڈر اور وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج پارٹی لیڈروں اور کارکنوں پر زور دیا کہ وہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کی، اُن عوام مرکوز پالیسیوں اور پروجیکٹوں کے بارے میں عوام الناس کے درمیان آگاہی پھیلائیں، جنہوں نے گذشتہ 11 برس کے دوران لوگوں کی زندگی کی کایاپلٹ کی ہے۔ جناب سنگھ ...

July 2, 2025 10:29 PM

views 14

اتراکھنڈ میں، تین کانوڑ یاتری ہلاک اور دیگر 18 وقت زخمی ہوگئے

اتراکھنڈ میں، تین کانوڑ یاتری ہلاک اور دیگر 18 اُس وقت زخمی ہوگئے، جب آج ٹہری ضلعے میں رِشی کیش -گنگوتری قومی شاہراہ کے Tachila مقام پر انہیں لے جارہا ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا۔ پولیس اور SDRF کی ٹیموں نے ٹرک سے زخمیوں کو نکالا اور انہیں نریندر نگر اسپتال میں داخل کرایا۔ شدید طور پر زخمی تین افراد کو ...

July 2, 2025 10:27 PM

views 9

امرناتھ یاترا کا آغاز سخت حفاظتی بندوبست میں کَل سے ہوگا

شری امرناتھ جی کی مقدس گپھا کیلئے 13 روزہ یاترا کا آغاز، جنوبی کشمیر میں پہلگام اور وسطی کشمیر کیلئے گاندر بل ضلعے میں، سخت حفاظتی بندوبست کے دوران، باقاعدہ طور پر کَل سے ہوگا۔ یہ ایک مقدس ہندو گپھا ہے، جو برف جمنے کے بعد شیولنگ کی شکل اختیار کرنے کے طور پر معروف ہے۔ یہ جموں و کشمیر کے ہمالیائی خطے ...

July 2, 2025 3:01 PM

views 17

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج صبح یاتری نواس بنیادی کیمپ سے امرناتھ یاتریوں کے پہلے جتھے کو روانہ کیا

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے، ’بَم بَم بھولے اور ہَر ہَر مہادیو‘ کے جاپ کے دوران آج صبح سویرے  بھگوتی نگر میں یاتری نواس بنیادی کیمپ سے امرناتھ یاتریوں کے پہلے جتھے کو روانہ کیا۔ کُل پانچ ہزار 892 عقیدتمند وادی کیلئے روانہ ہوئے، جن میں سے دو ہزار 489 بال تَل کے راستے، جبکہ تین ہزار 40...

July 2, 2025 10:04 AM

views 19

جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے، امرناتھ یاتریوں کے پہلے Batch کو جموں سے روانہ کیا۔

جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے، بَم بَم بھولے اور ہَر ہَر مہادیو کے جاپ کے دوران آج صبح سویرے بھگوتی نگر میں یاتری نواس بنیادی کیمپ سے امرناتھ یاتریوں کے پہلے جتھے کو روانہ کیا۔ کُل پانچ ہزار 892 یاتری وادی کی سمت روانہ ہوئے جن میں سے دو ہزار 489 بالتل کے راستے سے یاترا  کریں گے جبکہ تین...

July 2, 2025 9:54 AM

views 18

ہماچل پردیش میں مانسون پوری طرح سرگرم ہے اور موسلہ دھار بارش، مٹی کے تودے کھسکنے اور بادل پھٹنے کے حالیہ واقعات سے جان اور مال کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

ہماچل پردیش میں مانسون پوری طرح سرگرم ہے اور موسلہ دھار بارش، مٹی کے تودے کھسکنے اور بادل پھٹنے کے حالیہ واقعات سے جان اور مال کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ بارش سے وابستہ واقعات میں اب تک 51 افراد ہلاک اور ایک سو سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں جبکہ 21 افراد اب بھی لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ بارش اور مٹی کے تودے کھسکن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔