علاقائی خبریں

July 4, 2025 10:03 AM

views 12

پرسار بھارتی کے چیئرمین نَونیت کمار سہگل نے نئی دلّی میں براڈ کاسٹ اور میڈیا ٹیکنالوجی سے متعلق 29 ویں بین الاقوامی کانفرنس BES EXPO 2025 کا افتتاح کیا ہے۔

پرسار بھارتی کے چیئرمین نَونیت کمار سہگل نے نئی دلّی میں براڈ کاسٹ اور میڈیا ٹیکنالوجی سے متعلق 29 ویں بین الاقوامی کانفرنس BES EXPO 2025 کا افتتاح کیا ہے۔ کَل اپنے خطاب میں جناب سہگل نے کہا کہ گزشتہ 10 برس میں ملک میں ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے کو کئی گنا فروغ حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مواصلات اور نشر...

July 4, 2025 10:02 AM

views 27

بھارتی موسمیات محکمے نے آج اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ساحلی کرناٹک، مشرقی راجستھان، کونکن، گوا اور   مدھیہ پردیش میں کہیں کہیں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ساحلی کرناٹک، مشرقی راجستھان، کونکن، گوا اور   مدھیہ پردیش میں کہیں کہیں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ مدھیہ پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، اُڈیشہ اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں بھی اسی طرح کا موسم رہن...

July 4, 2025 10:00 AM

views 32

بھارتی موسمیات محکمے نے آج اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ساحلی کرناٹک، مشرقی راجستھان، کونکن، گوا اور   مدھیہ پردیش میں کہیں کہیں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ساحلی کرناٹک، مشرقی راجستھان، کونکن، گوا اور   مدھیہ پردیش میں کہیں کہیں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ مدھیہ پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، اُڈیشہ اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں بھی اسی طرح کا موسم رہن...

July 3, 2025 9:37 PM

views 16

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے ریاست میں منشیات کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کی پالیسی کا اعادہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ MCOCA کے نفاذ سے متعلق بل کو متعارف کرایا جائے گا

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے ریاست میں منشیات کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کی پالیسی کا اعادہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ قانون ساز اسمبلی کے موجودہ اجلاس کے دوران منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے افراد کے خلاف مہاراشٹر کے منظم جرائم کی روک تھام سے متعلق ایکٹ c۔ایوان میں قانون ساز کونسل کے رکن ب...

July 3, 2025 9:33 PM

views 10

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج شمال مشرقی ریاستوں، مشرقی مدھیہ پردیش، گجرات اور ہماچل پردیش میں الگ الگ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج شمال مشرقی ریاستوں، مشرقی مدھیہ پردیش، گجرات اور ہماچل پردیش میں الگ الگ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، مشرقی راجستھان اور کرناٹک کے علاقوں میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

July 3, 2025 9:31 PM

views 10

اترا کھنڈ میں، پہاڑی خطے میں متعدد سڑکیں، جن میں دیہی علاقوں کے کچھ اہم راستے بھی شامل ہیں، شدید بارش کی وجہ سے تودے گرنے سے بند ہوگئے ہیں

اترا کھنڈ میں، پہاڑی خطے میں متعدد سڑکیں، جن میں دیہی علاقوں کے کچھ اہم راستے بھی شامل ہیں، شدید بارش کی وجہ سے تودے گرنے سے بند ہوگئے ہیں۔ Rudrprayag-Gaurikund راستے پر زیادہ نقصان کی اطلاع ملی ہے، جہاں Munkatiya پر یہ راستہ بند ہوگیا ہے اور Yamunotri راستے پر Silaiband، Ojri اور Banaas کے نزدیک را...

July 3, 2025 9:29 PM

views 15

ہماچل پردیش میں شدید بارش، بادل کے پھٹنے، اچانک سیلاب اور مٹی کے تودے کھسکنے کے سبب چند روز سے معمول کی زندگی بری طرح متاثر ہے

ہماچل پردیش میں شدید بارش، بادل کے پھٹنے، اچانک سیلاب اور مٹی کے تودے کھسکنے کے سبب چند روز سے معمول کی زندگی بری طرح متاثر ہے۔ پچھلے مہینے کی 20 تاریخ سے بارش سے متاثرہ واقعات میں 63 لوگوں کی موت ہوچکی ہے، 109 افراد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ 40 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ منڈی ضلع، سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ ...

July 3, 2025 3:46 PM

views 12

جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلعے میں گھنے جنگلاتی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف تلاش کی کارروائی آج صبح پھر شروع کردی گئی۔

جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلعے میں گھنے جنگلاتی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف تلاش کی کارروائی آج صبح پھر شروع کردی گئی۔ علاقے میں کَل شام دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان اُس وقت تصادم شروع ہوگیا تھا، جب فوج اور CRPF نے وہاں دہشت گردوں کے موجود ہونے کے بارے میں مخصوص اطلاع ملنے پر تلاش کی کارروائ...

July 3, 2025 3:30 PM

views 9

ہماچل پردیش میں تیز بارش ہونے، بادل پھٹنے، اچانک سیلاب آنے اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے روز مرہ کی زندگی شدید طور پر متاثر ہوئی ہے

ہماچل پردیش میں تیز بارش ہونے، بادل پھٹنے، اچانک سیلاب آنے اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے روز مرہ کی زندگی شدید طور پر متاثر ہوئی ہے۔ ریاست میں پچھلے مہینے کی 20 تاریخ سے اب تک بارش سے وابستہ واقعات میں 63 افراد کی موت ہوچکی ہے، جبکہ 109 زخمی ہوئے ہیں۔ 40 لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ موسمیات محکمے نے ریاست میں...

July 3, 2025 3:26 PM

views 15

وزیراعلیٰ دویندر فڑنویس کی زیر صدارت صنعتوں سے متعلق کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سرمایہ کاری کی تجاویز کو منظوری دے دی ہے۔

مہاراشٹر میں صنعتی ترقی اور روزگار کو فروغ دینے کی خاطر ایک اہم اقدام کے تحت وزیراعلیٰ دویندر فڑنویس کی زیر صدارت صنعتوں سے متعلق کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے اعلیٰ ٹیکنالوجی پر مبنی صنعتوں اور سرگرم شعبوں میں ایک لاکھ 35 ہزار 371 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز کو منظوری دے دی ہے۔ اِمکان ہے کہ ِان پر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔