علاقائی خبریں

July 6, 2025 2:29 PM

views 9

ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش کی تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔

ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش کی تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست کے بیشتر حصوں میں آج صبح سے موسلادھار بارش ہورہی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے منڈی، کانگڑا اور Sirmaur ضلعوں میں بہت تیز بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے، جبکہ شملہ، سولن اور حمیر پور سمیت 9 ضلعوں میں اگلے 24 گھنٹے کیلئے اچانک...

July 6, 2025 9:56 AM

views 28

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے 5 سے 6 روز کے دوران ملک کے شمال مغربی، وسطی اور شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے 5 سے 6 روز کے دوران ملک کے شمال مغربی، وسطی اور شمال مشرقی علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آج ہماچل پردیش کے الگ الگ مقامات پر انتہائی شدید بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح اگلے دو روز کے دوران وسطی مہاراشٹر کے گھاٹ کے علاقوں میں شدید با...

July 6, 2025 9:55 AM

views 27

ہماچل پردیش میں آج سے 9 جولائی تک مانسون کے زیادہ سرگرم رہنے کی وجہ سے لوگوں سے زیادہ محتاط رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔

ہماچل پردیش میں آج سے 9 جولائی تک مانسون کے زیادہ سرگرم رہنے کی وجہ سے لوگوں سے زیادہ محتاط رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ریاست میں آنے والے دنوں میں تیز سے بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے اور ریاست میں ریڈ، اورینج اور یَلو الرٹ جاری کیے ہیں۔ آج تین ضلعوں میں بہت تیز بارش کے پیش نظر ریڈ الر...

July 6, 2025 9:52 AM

views 16

جموں کے بھگوتی نگر یاتری نِواس، بیس کیمپ سے امرناتھ یاترا کے لیے، 7208 یاتریوں پر مشتمل پانچواں جتھا آج صبح وادیئ کشمیر کے لیے روانہ ہوا۔

جموں کے بھگوتی نگر یاتری نِواس، بیس کیمپ سے امرناتھ یاترا کے لیے، 7208 یاتریوں پر مشتمل پانچواں جتھا آج صبح وادیئ کشمیر کے لیے روانہ ہوا۔ اِس قافلے میں پانچ ہزار 258 مرد اور ایک ہزار 587 خواتین، 30 بچے، 277 سادھو اور 56 سادھویاں شامل تھیں۔ اِن میں سے تین ہزار 199 یاتری بالتل بیس کیمپ سے اور چار ہزار...

July 6, 2025 9:51 AM

views 15

اوڈیشہ میں، آج شام، بھگوان جگن ناتھ، بھگوان بل بھدر اور دیوی سبھدرا سونے کے ملبوسات کے ساتھ مقدس شہر پوری میں درشن دیں گے۔

اوڈیشہ میں، آج شام، بھگوان جگن ناتھ، بھگوان بل بھدر اور دیوی سبھدرا سونے کے ملبوسات کے ساتھ مقدس شہر پوری میں درشن دیں گے۔ Suna Besha  کی اِس تقریب کے دوران بھگوان گرانڈ ٹرنک روڈ پر لاکھوں عقیدتمندوں کی توجہ کا مرکز ہوں گے۔ آج رات گیارہ بجے تک درشن کا سلسلہ جاری رہے گا۔ Suna Besha  تقریب کے پُرامن ا...

July 5, 2025 10:19 PM

views 22

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر لیڈر لالو پرساد نے حال ہی میں ہوئے تنظیمی انتخابات کے بعد آج تیرہویں مرتبہ راشٹریہ جتنا دل، RJD کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر لیڈر لالو پرساد نے حال ہی میں ہوئے تنظیمی انتخابات کے بعد آج تیرہویں مرتبہ راشٹریہ جتنا دل، RJD کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا۔ انہوں نے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے بعد پٹنہ میں RJD کی قومی کونسل کی میٹنگ میں عہدہ سنبھالا۔5 جولائی 1997 کو اُس وقت کے جنتا دل سے الگ ہو...

July 5, 2025 10:18 PM

views 14

آج ہماچل پردیش کے مختلف حصوں میں رک رک کر مانسون کی بارش ہوتی رہی

آج ہماچل پردیش کے مختلف حصوں میں رک رک کر مانسون کی بارش ہوتی رہی۔ کچھ علاقوں میں دوپہر تک موسم صاف ہونے سے اُن علاقوں میں راحت اور باز آبادکاری کا کام تیز کیا گیا، جو پچھلے کچھ روز میں شدید بارش، بادل پھٹنے اور چٹّانوں کے ٹکرے گرنے سے متاثر ہوئے تھے۔ منڈی ضلع سب سے زیادہ متاثر ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ...

July 5, 2025 10:12 PM

views 21

جھارکھنڈ کے رام گڑھ ضلعے میں پرانی کوئلہ کان کے دھنسنے کے واقعے میں چار افراد کی موت ہوگئی، چھ افراد کو بچا لیا گیا ہے

جھارکھنڈ میں آج چار افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے، جب وہ رام گڑھ ضلعے کے Mandu بلاک علاقے کے Mahua Tungri میں خالی پڑی کوئلے کی ایک کان کے ملبے میں دب گئے۔ یہ حادثہ، سینٹرل کول فیلڈ لمٹیڈ پروجیکٹ میں غیر قانونی کانکنی کے دوران پیش آیا۔ بچاؤ ٹیم نے کُل 10 میں سے 6 افراد کو زندہ باہر نکال لیا، جو ملبے ک...

July 5, 2025 3:23 PM

views 16

داخلی امور اور تعاون کے محکمے کے وزیر امت شاہ نے گجرات میں آنند کے مقام پر Tribhuvan Sahakari Vishwavidyalaya کا سنگِ بنیاد رکھا

داخلی امور اور تعاون کے محکمے کے وزیر امت شاہ نے گجرات میں آنند کے مقام پر Tribhuvan Sahakari Vishwavidyalaya کا سنگِ بنیاد رکھا ہے، جو امدادِ باہمی سے متعلق ملک کی پہلی یونیورسٹی ہوگی۔ پروگرام میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے، جناب شاہ نے کہا کہ تعاون کی وزارت نے گذشتہ چار سال کے دوران 60 نئی اسکیموں کا آ...

July 5, 2025 3:19 PM

views 16

کیلاش مانسروور یاترا کا چوتھا جتھہ آج سکم کے Sherathang پہنچ گیا ہے

کیلاش مانسروور یاترا کا چوتھا جتھہ آج سکم کے Sherathang پہنچ گیا ہے۔ یہ جتھہ دلی سے اس مہینے کی دو تاریخ کو روانہ ہوا تھا اور اسی دن Bagdogra پہنچ گیا تھا۔ جتھہ 40 یاتری دو Liaison افسران، ITBP کا ایک افسر اور مدد کرنے والے چار اہلکاروں پر مشتمل ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔