December 20, 2024 10:07 PM
وزیراعظم نریندر مودی، کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمر الجابر الصباح کی دعوت پر کل سے کویت کا دو روزہ دورہ کریں گے
وزیراعظم نریندر مودی، کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمر الجابر الصباح کی دعوت پر کل سے کویت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم کویت کی قیادت کے ساتھ تبادلہئ خ...