علاقائی خبریں

January 6, 2026 2:53 PM

views 10

بھارت کا انتخابی کمیشن آج اتر پردیش کیلئے انتخابی فہرست کا مسودہ جاری کرے گا

بھارت کا انتخابی کمیشن آج اتر پردیش کیلئے انتخابی فہرست کا مسودہ جاری کرے گا۔ یہ انتخابی فہرست کا مسودہ اِس سے قبل 31 دسمبر کو جاری کیا جانا تھا۔ اتر پردیش کے چیف انتخابی افسر نَودیپ Rinva نے بتایا کہ آج سے 6 فروری تک دعوے اور اعتراضات پیش کیے جاسکتے ہیں۔ انتخابی فہرست کے مسودے کے جاری کیے جانے کے ب...

January 6, 2026 2:50 PM

views 8

دلّی کے آدرش نگر میں DMRC میں آگ لگنے سے تین افراد کی جان چلی گئی

دلّی کے آدرش نگر میں DMRC کوارٹرس کی ایک عمارت میں آگ لگنے سے ایک جوڑے اور اُن کی 10 سال کی ایک بیٹی سمیت تین افراد کی جان چلی گئی۔ آگ بجھانے والے محکمے نے کہا ہے کہ مذکورہ عمارت کی پانچویں منزل پر آگ لگنے کے بارے میں، انہیں رات 2 بجکر 39 منٹ پر اطلاع ملی۔ آگ بجھانے والی پانچ گاڑیاں جائے واقعہ پر پہ...

January 6, 2026 2:49 PM

views 8

پنجاب پولیس نے سرحدی ضلع پٹھان کوٹ سے 14 سال کے نابالغ کو حراست میں لیا ہے

پنجاب پولیس نے سرحدی ضلع پٹھان کوٹ سے 14 سال کے نابالغ کو حراست میں لیا ہے۔ جموں کے حساس دفاعی علاقوں کی تصویروں اور ویڈیوز کو پاکستان میں فوجی افسروں اور ISI کے ایجنٹوں کو بھیجنے کے الزام میں اِس نابالغ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ لڑکا پچھلے ایک سال سے ایک آن لائن چیٹ روم کے ذریعے اِن لوگوں کے رابطے م...

January 5, 2026 9:40 PM

views 10

جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری اَٹل Dulloo نے مرکز کے زیرِ انتظام علاقے میں بڑے ترقیاتی پروجیکٹوں میں تیزی لانے میں سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق پلیٹ فارم، پرگَتی کے کایاپلٹ کرنے والے اثر پر آج روشنی ڈالی

جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری اَٹل Dulloo نے مرکز کے زیرِ انتظام علاقے میں بڑے ترقیاتی پروجیکٹوں میں تیزی لانے میں سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق پلیٹ فارم، پرگَتی کے کایاپلٹ کرنے والے اثر پر آج روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ پرگتی، طویل عرصے سے زیرِ التواء معاملوں اور بڑی پہل پر بروقت عمل آوری ...

January 5, 2026 3:15 PM

views 10

BJP کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج تمل ناڈو کے تروچراپلّی میں پارٹی ورکروں کے ساتھ پونگل منایا۔

BJP کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج تمل ناڈو کے تروچراپلّی میں پارٹی ورکروں کے ساتھ پونگل منایا۔ ریاستی BJP یونٹ کی جانب سے ایک ثقافتی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا، جس میں ہزاروں خواتین نے شرکت کی۔ وزیر داخلہ کو اس موقع پر Poorn Kumbh اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔×

January 5, 2026 9:50 AM

views 12

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ میں ووٹر فہرستوں خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم SIR سے متعلق سماعت کیمپوں کے دورے کے دوران، ووٹر فہرست کے مشاہد C مروگن پر ہجومی حملے میں سکیورٹی کی سنگین کوتاہی پائی ہے۔

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ میں ووٹر فہرستوں خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم SIR سے متعلق سماعت کیمپوں کے دورے کے دوران، ووٹر فہرست کے مشاہد C مروگن پر ہجومی حملے میں سکیورٹی کی سنگین کوتاہی پائی ہے۔ کمیشن نے ریاست کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس راجیو کمار سے اِس بارے میں کَل شام 5 بجے تک کار...

January 5, 2026 9:47 AM

views 11

آج صبح 4 بجکر 17 منٹ پر آسام میں 5 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا۔

آج صبح 4 بجکر 17 منٹ پر آسام میں 5 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا۔ اِس زلزلے کا مرکز 50 کلو میٹر کی گہرائی میں آسام کے Morigaon ضلعے کے نزدیک تھا۔ زلزلے کے جھٹکے Morigan اور آس پاس کے اضلاع سمیت مرکزی آسام میں محسوس کیے گئے، جس سے رہائشیوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا اور وہ اپنے گھروں سے باہر نکل گئے۔ حال...

January 5, 2026 9:31 AM

views 10

جھارکھنڈ کے رانچی اور جمشیدپور میں اسکول شدید سردی کے باعث کل تک بند رہیں گے۔

جھارکھنڈ کے رانچی اور جمشیدپور میں اسکول شدید سردی کے باعث کل تک بند رہیں گے۔ بھارتی موسمیات محکمے کی جانب سے جاری کردہ خصوصی بلیٹن کے بعد نرسری سے بارہویں  جماعت تک کلاسز ملتوی کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ IMD نے ریاست کے زیادہ تر علاقوں میں شدید سردی اور سرد لہر کے حالات رہنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔×

January 4, 2026 9:43 PM

views 15

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویہ نے کہا ہے کہ محنت سے متعلق نئے ضابطے، مغربی بنگال میں دارجلنگ کی پہاڑیوں، ترائی اور Dooars کے علاقوں میں چائے اور سِنکونا کے مزدوروں کی زندگیوں میں انقلابی تبدیلی لائیں گے

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویہ نے کہا ہے کہ محنت سے متعلق نئے ضابطے، مغربی بنگال میں دارجلنگ کی پہاڑیوں، ترائی اور Dooars کے علاقوں میں چائے اور سِنکونا کے مزدوروں کی زندگیوں میں انقلابی تبدیلی لائیں گے۔ چائے اور سِنکونا مزدور ٹریڈ یونینوں کے رہنماؤں اور متعلقہ فریقوں سے بات چیت کرتے ہو...

January 4, 2026 2:34 PM

views 11

جموں و کشمیر میں، لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے 2 فروری سے جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کیا ہے

جموں و کشمیر میں، لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے 2 فروری سے جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کیا ہے۔ یہ اجلاس صبح 10 بجے ایوان سے اُن کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔ عمرعبداللہ سرکار نے، رمضان المبارک کے مہینے کے مدنظر بجٹ اجلاس کو وقت سے پہلے طلب کیا ہے۔ رمضان المبارک کا مہینہ تقریباً 20 فروری...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔