علاقائی خبریں

July 18, 2025 9:51 AM

views 20

بھارتی موسمیات محکمے نے شدید بارش کے امکان کے ساتھ آج کیرالہ کے کاسرگوڑ، کَنّور اور وائیناڈ اضلاع کیلئے رید الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے شدید بارش کے امکان کے ساتھ آج کیرالہ کے کاسرگوڑ، کَنّور اور وائیناڈ اضلاع کیلئے رید الرٹ جاری کیا ہے۔ اِن تین اضلاع میں آج تعلیمی اداروں کیلئے چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ملّپ پورم، پالکّڑ اور Thrissur میں آج اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔  IMD نے 40 سے 50 کلو میٹر فی گھنٹے کی ...

July 17, 2025 9:46 PM

views 37

وزیر اعظم نریندر مودی کل بہار اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کل بہار اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم، بہار کے موتیہاری میں7 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور اِنہیں ملک کے نام وقف کریں گے۔ یہ پروجیکٹ، ریلویز، سڑک، دیہی ترقی، ماہی پروری، الیکٹرانکس اور مواصلاتی ٹی...

July 17, 2025 9:43 PM

views 24

بھارتی محکمہ موسمیات نے شمالی بھارت کے حصوں میں اگلے کچھ دن کے دوران شدید ترین بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ بہار میں بجلی گرنے کے واقعات میں 19 لوگوں کی موت ہوگئی

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور اترپردیش میں اگلے پانچ روز کے دوران موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب، ہریانہ اور راجستھان میں بھی ہفتے کے روز تک اِسی طرح کے بارش کے حالات کے رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران دہرہ دو...

July 17, 2025 3:26 PM

views 23

مہاراشٹر کے ناسِک ضلعے میں ایک موٹر گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر ہونے سے 3 خواتین اور ایک بچے سمیت 7 افراد ہلاک اور دیگر دو شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

مہاراشٹر کے ناسِک ضلعے میں ایک موٹر گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر ہونے سے 3 خواتین اور ایک بچے سمیت 7 افراد ہلاک اور دیگر دو شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ کَل رات ناسِک - Dindori سڑک علاقے میں پیش آیا۔ ایک موٹر گاڑی، جس میں 7 مسافر سوار تھے، ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی اور دونوں ہی سڑک کے کن...

July 17, 2025 3:23 PM

views 16

جموں و کشمیر میں شری امرناتھ جی یاترا کو کشمیر اور جموں دونوں ڈویژنوں کے زیادہ تر علاقوں میں خراب موسمی صورتحال کے سبب عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر میں شری امرناتھ جی یاترا کو کشمیر اور جموں دونوں ڈویژنوں کے زیادہ تر علاقوں میں خراب موسمی صورتحال کے سبب عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ بالتل اور پہلگام کے راستوں پر شدید بارش کے پیشِ نظر حکام نے آج کیلئے امرناتھ جی یاترا کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج جم...

July 17, 2025 3:20 PM

views 12

کرناٹک سرکار نے گزشتہ مہینے بینگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم کے گیٹ کے باہر ہونے والی بھگدڑ کیلئے IPL کرکٹ ٹیم رائل چیلنجرس بینگلورو کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔

کرناٹک سرکار نے گزشتہ مہینے بینگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم کے گیٹ کے باہر ہونے والی بھگدڑ کیلئے IPL کرکٹ ٹیم رائل چیلنجرس بینگلورو کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ اس بھگدڑ میں 11 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔ ریاستی سرکار کی جانب سے کرناٹک ہائی کورٹ میں پیش کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ RCB...

July 17, 2025 3:19 PM

views 15

نیلگِری کلاس اسٹیلتھ گائیڈڈ میزائل جنگی جہاز، INS نیلگری آج پہلی بار چنئی بندرگاہ کیلئے روانہ ہوا

نیلگِری کلاس اسٹیلتھ گائیڈڈ میزائل جنگی جہاز، INS نیلگری آج پہلی بار چنئی بندرگاہ کیلئے روانہ ہوا۔ اسے، پروجیکٹ   17 A کے تحت ملک کے اندر تیار کیا گیا ہے، جو بھارت کی جہاز سازی اور بحری صلاحیتوں میں بڑھتی ہوئی مہارت کا ثبوت ہے۔ یہ جہاز جدید ہتھیاروں اور سینسرس سے لیس ہے، جو بھارتی بحریہ کی عملی طاقت...

July 17, 2025 3:15 PM

views 16

لداخ میں ہِل ڈولپمنٹ کونسل Leh، اس مہینے کی 27 تاریخ کو اسکول جانے والی 9 سے 14 سال کی عمر کی لڑکیوں کیلئے (HPV) مہم شروع کرے گی۔

لداخ میں ہِل ڈولپمنٹ کونسل Leh، اس مہینے کی 27 تاریخ کو اسکول جانے والی 9 سے 14 سال کی عمر کی لڑکیوں کیلئے Human Papillomavirus Vaccination (HPV) مہم شروع کرے گی۔ اس تاریخی مہم کا آغاز نوبل انعام یافتہ تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کریں گے۔ یہ لداخ میں پہلی HPV ویکسی نیشن مہم ہوگی۔×

July 17, 2025 2:59 PM

views 18

بہار حکومت نے اگلے ماہ کی پہلی تاریخ سے ریاست میں صارفین کو 125 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بہار حکومت نے اگلے ماہ کی پہلی تاریخ سے ریاست میں صارفین کو 125 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ریاست کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار نے فیصلے کے بارے میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ریاست کے ایک کروڑ  67 لاکھ کنبوں کو فائدہ ہوگا۔ انھوں نے مزید کہا کہ اگلے تین سال میں گھریلو صارفین کی اجازت س...

July 17, 2025 9:57 AM

views 31

جموں و کشمیر میں، شری امرناتھ جی یاترا کشمیر اور جموں ڈویژن دونوں کے زیادہ تر علاقوں میں خراب موسم کے سبب عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں، شری امرناتھ جی یاترا کشمیر اور جموں ڈویژن دونوں کے زیادہ تر علاقوں میں خراب موسم کے سبب عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ بالتل اور پہلگام راستوں پر شدید بارش کے پیشِ نظر حکام نے آج امرناتھ جی یاترا کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ یاتریوں کے کسی بھی قافلے کو آج...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔