July 19, 2025 9:39 AM
23
بھارتی محکمہئ موسمیات نے کیرالہ میں کل تک شدید بارش سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔
بھارتی محکمہئ موسمیات نے، کل تک کیرالہ میں شدید ترین بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے علاوہ راجستھان، مدھیہ پردیش، آسام، تمل ناڈو اور کرناٹک کے مختلف حصوں میں آج کے لیے شدید ترین بارش کا اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، اترپردیش، جم...