July 20, 2025 9:42 AM
20
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو کا دبئی اور اسپین کا 7 روزہ غیر ملکی دورہ کل اختتام پذیر ہوگیا۔
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو کا دبئی اور اسپین کا 7 روزہ غیر ملکی دورہ کل اختتام پذیر ہوگیا۔ یہ دورہ مدھیہ پردیش گلوبل ڈائیلاگ 2025 کا ایک حصہ تھا۔ اپنے دورے کے آخری مرحلے میں، وزیر اعلیٰ نے اسپین کے بارسلونا میں سرمایہ کاروں، صنعت کاروں اور کاروباریوں کے ساتھ بات چیت کی۔ انھوں نے Mercabarna ج...