July 21, 2025 11:20 AM
18
آسام سرکار نے، ریاست میں ڈیری کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے دودھ کی سبسڈی اسکیم کا آغاز کیا ہے۔ کسانوں کو 5 روپے فی لیٹر سبسڈی ملے گی۔
آسام حکومت نے ریاست میں ڈیری کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے کسانوں کو دودھ پر 5 روپے فی لیٹر کی سبسڈی فراہم کرنے کی اسکیم شروع کی ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمت بسوا سرما نے گوہاٹی میں ویسٹ آسام Milk پروڈیوسرز کوآپریٹو یونین لمیٹڈ کے پلانٹ کی ڈبہ بندی کی صلاحیت کو دوگنا کرنے کے بھومی پوجن پروگرام سے خطاب ...