علاقائی خبریں

July 23, 2025 9:44 AM

views 25

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے دہشت گردی سے متاثرہ خاندان کی مدد کے لیے ایک وقف ویب پورٹل شروع کیا ہے۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے دہشت گردی سے متاثرہ خاندان کی مدد کے لیے ایک وقف ویب پورٹل شروع کیا ہے۔ یہ پہل مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں دہشت گردی سے متاثر ہونے والوں کو راحت اور دیگر سہولیات مہیا کرانے کے عمل کو ہموار بنائے گی۔ اس پورٹل کا آغاز کل کیا گیا جس سے ضلع وار اعداد و شمار ...

July 23, 2025 9:42 AM

views 37

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں آج بجلی چمکنے اور زوردار ہواؤں کے ساتھ شدید سے بہت شدید بارش کے تعلق سے ایک اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں آج بجلی چمکنے اور زوردار ہواؤں کے ساتھ شدید سے بہت شدید بارش کے تعلق سے ایک اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آسام، میگھالیہ، چھتیس گڑھ، کوکن، گوا، وسطی مہاراشٹر اور تلنگانہ میں آج شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا ب...

July 23, 2025 9:41 AM

views 39

جموں و کشمیر کے موسمیات کے محکمے نے، آج جموں ڈویژن میں دوردراز کے مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔

جموں و کشمیر کے موسمیات کے محکمے نے، آج جموں ڈویژن میں دوردراز کے مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ کئی مقامات پر ہلکی سے اوسط بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ رُک رُک کر بارش ہوگی اور اس کے ساتھ ساتھ جموں ڈویژن میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش...

July 23, 2025 9:40 AM

views 11

پوَتر شروَن مہینے کے دوران عقیدت اور بھکتی سے سرشار کانوڑ یاترا اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔

پوَتر شروَن مہینے کے دوران عقیدت اور بھکتی سے سرشار کانوڑ یاترا اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ لاکھوں عقیدتمند، جو ہری دوار سے پوَتر گنگا جَل لے کر آرہے ہیں، اب وہ جَل ابھیشیک کے لیے ملک بھر کے شیو مندروں کا رُخ کر رہے ہیں۔ مندر Om Namah Shivaya کے جاپ سے گونج رہے ہیں، جبکہ پوجا کرنے والے خصوصی پو...

July 23, 2025 9:38 AM

views 20

قومی سکل مشن کے تحت سکل سیل کی بیماری کے لیے کُل6 کروڑ افراد کی جانچ کی گئی، جس میں 2 لاکھ 15 ہزار افراد میں اس بیماری کی تشخیص ہوئی ہے اور 16 لاکھ سے زیادہ کیریئرز کی شناخت کی گئی۔

قومی سکل مشن کے تحت سکل سیل کی بیماری کے لیے کُل6 کروڑ افراد کی جانچ کی گئی، جس میں 2 لاکھ 15 ہزار افراد میں اس بیماری کی تشخیص ہوئی ہے اور 16 لاکھ سے زیادہ کیریئرز کی شناخت کی گئی۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق، مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان، تلنگانہ، کرناٹک اور اتراکھنڈ سمیت ریاستوں نے اپ...

July 22, 2025 9:47 PM

views 23

محکمۂ موسمیات نے جموں و کشمیر کے کئی مقامات پر جمعرات تک تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے اور 12 اضلاع میں تازہ سیلاب کا الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں کَل تک شدید سے بہت شدید بارش اور تیز ہوائوں کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ کَل آسام، میگھالیہ، چھتیس گڑھ، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر اور تلنگانہ میں بھی شدید سے بہت شدید بارش کا کافی امکان ہے۔ انڈومان ون...

July 22, 2025 3:11 PM

views 17

بہار کی ریاستی اسمبلی میں آج افراتفری کا ماحول دیکھنے میں آیا

بہار کی ریاستی اسمبلی میں آج افراتفری کا ماحول دیکھنے میں آیا۔ RJD اور کانگریس کی قیادت والے اپوزیشن کے عظیم اتحاد کے ممبران نے ووٹر فہرست کی خصوصی نظرِ ثانی مہم SIR اور ریاست میں نظم و ضبط کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر احتجاج کیا۔ ایوان میں مسلسل رخنہ اندازی کی وجہ سے کوئی کام کاج نہیں ہوسکا۔ 20 منٹ تک ...

July 22, 2025 2:59 PM

views 18

مہاراشٹر حکومت نے دو ہزار چھ ٹرین دھماکہ معاملے میں سبھی بارہ ملزمین کو بری کیے جانے کے بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے

مہاراشٹر سرکار نے سپریم کورٹ میں بامبے ہائی کورٹ کے اُس فیصلے کے خلاف عرضی داخل کی ہے، جس میں 2006 کے 7/11 ریل دھماکوں کے سبھی 12 ملزمین کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے 24 جولائی کو اِس معاملے کی سنوائی کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ یہ دھماکے ممبئی کے سَب اربن ریل نیٹ ورک میں 11 جولائی 2006...

July 22, 2025 2:50 PM

views 15

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج ہماچل پردیش، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، تلنگانہ اور اترا کھنڈ کے دور دراز کے مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج ہماچل پردیش، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، تلنگانہ اور اترا کھنڈ کے دور دراز کے مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جموں و کشمیر، ساحلی کرناٹک، چھتیس گڑھ، آسام، میگھالیہ اور اروناچل پردیش میں اگلے دو سے تین روز کے دوران موسلاد...

July 22, 2025 10:25 AM

views 14

ناگالینڈ میں شدید بارش کی وجہ سے تودے کھسکنے سے نقل وحمل کے راستوں پر خاص طور پر قومی شاہراہ 29 اور قومی شاہراہ 2 پر بڑے پیمانے پر رخنہ پڑا ہے۔

ناگالینڈ میں شدید بارش کی وجہ سے تودے کھسکنے سے نقل وحمل کے راستوں پر خاص طور پر قومی شاہراہ 29 اور قومی شاہراہ 2 پر بڑے پیمانے پر رخنہ پڑا ہے۔ یہ راستے ریاست کو اندرونی طور پر جوڑنے اور پڑوسی ریاست منی پور سے ربط برقرار رکھنے میں نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ سب سے زیادہ نقصان کی خبر قومی شاہراہ 2 پر Ph...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔