علاقائی خبریں

July 25, 2025 3:09 PM

views 27

راجستھان میں، جھالاواڑ ضلعے کے، منوہر تھانا اسمبلی حلقے کے ایک گاؤں میں، ایک اسکول کی چھت گر جانے کے حادثے میں 5 طلباء ہلاک اور 20 سے زیادہ زخمی ہوگئے

راجستھان میں، جھالاواڑ ضلعے کے، منوہر تھانا اسمبلی حلقے کے ایک گاؤں میں، ایک اسکول کی چھت گر جانے کے حادثے میں 5 طلباء ہلاک اور 20 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ سرکاری Uppar پرائمری اسکول Piplodi میں پیش آیا۔ حادثے کے بعد گاؤں کے لوگوں نے راحت اور بچاؤ کام شروع کر دیا اور زخمی بچوں کو فوری طور پر اس...

July 25, 2025 3:09 PM

views 25

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان کے شہر جھالاواڑ میں، ایک اِسکول کی چھت گر جانے کے الم ناک حادثے میں، طلباء کے ہلاک ہو جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان کے شہر جھالاواڑ میں، ایک اِسکول کی چھت گر جانے کے الم ناک حادثے میں، طلباء کے ہلاک ہو جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے متاثرہ کنبوں کے تئیں ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اِس حادثے میں زخمی طلباء کی ...

July 25, 2025 3:06 PM

views 37

شمالی خلیجِ بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بننے اور اِس کے شدت اختیار کرنے اور مغرب، جنوب مغرب کی طرف بڑھنے کے پیشِ نظر مغربی بنگال کے ساحلی ضلعوں میں آج شدید بارش ہونے کا امکان ہے

شمالی خلیجِ بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بننے اور اِس کے شدت اختیار کرنے اور مغرب، جنوب مغرب کی طرف بڑھنے کے پیشِ نظر مغربی بنگال کے ساحلی ضلعوں میں آج شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ Bankura اور Paschim مدنی پور ضلعوں میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ جنوبی 24 پرگنہ، Purbi مدنی پور، ہُگلی، پرولیا اور ج...

July 25, 2025 3:05 PM

views 24

بہار اسمبلی میں ریاست میں جاری ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرِثانی مہم SIR معاملے پر اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی کے سبب ایوان کی کارروائی دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے

بہار اسمبلی میں ریاست میں جاری ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرِثانی مہم SIR معاملے پر اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی کے سبب ایوان کی کارروائی دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ آج دن میں 11 بجے، جب ایوان کی کارروائی شروع ہوئی، راشٹریہ جنتا دَل، CPIML اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان SIR کے معاملے پر سرکار...

July 25, 2025 2:59 PM

views 21

لداخ میں کرگِل وِجے دِوس کے 26 سال  پورے ہونے کے موقع پر، دراس میں Lamochan View Point پر آج ایک جذباتی انداز کی تقریب منعقد کی گئی

لداخ میں کرگِل وِجے دِوس کے 26 سال  پورے ہونے کے موقع پر، دراس میں Lamochan View Point پر آج ایک جذباتی انداز کی تقریب منعقد کی گئی۔ یہ تقریب ”فلیگ فاؤنڈیشن آف انڈیا“ نے میجر جنرل ہتیش بھلّا کی موجودگی میں منعقد کی، جو 14 Corps کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ہیں۔ انہوں نے اِس تقریب میں مہمانِ خصوصی کے فرائض ...

July 25, 2025 9:45 AM

views 24

لداخ میں آج 26 واں کرگل وِجے دیوس منایا جارہا ہے اور 1999 کی کرگل جنگ کے دوران بھارتی مسلح افواج کی عظیم قربانی کے اعزاز میں کرگل دراس میں حب الوطنی کے کئی پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

لداخ میں آج 26 واں کرگل وِجے دیوس منایا جارہا ہے اور 1999 کی کرگل جنگ کے دوران بھارتی مسلح افواج کی عظیم قربانی کے اعزاز میں کرگل دراس میں حب الوطنی کے کئی پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ Zojila جنگی یادگار پر قومی پرچم پھیرایا جائے گا، جو ملک کے فخر اور بھارتی فوجیوں کے ناقابل تسخیر جذبے کی علامت...

July 25, 2025 9:35 AM

views 19

پردھان منتری وراثت کا سَموَردھن PM-Vikas اسکیم کے تحت تیسری بااختیار کمیٹی کی کل نئی دلّی میں میٹنگ ہوئی۔ 

پردھان منتری وراثت کا سَموَردھن PM-Vikas اسکیم کے تحت تیسری بااختیار کمیٹی کی کل نئی دلّی میں میٹنگ ہوئی۔  اقلیتی امور کی وزارت نے ایک بیان میں مطلع کیا کہ کمیٹی نے سرکاری اداروں، سرکاری ملکیت کی کمپنیوں، یونیورسٹیوں اور کمیونٹی تنظیموں کی جانب سے 15 تجاویز کا جائزہ لیا، جو تکنیکی ہنرمندی، چھوٹے کار...

July 25, 2025 9:29 AM

views 26

جل شکتی محکمے کے وزیر سی آر پاٹل نے نئی دلّی میں ایک جامع میٹنگ کی، جس میں دریائے گنگا اور اُس کی معاون ندیوں کے ماحولیات بہاؤ E-Flow پر توجہ مرکوز کی گئی۔

جل شکتی محکمے کے وزیر سی آر پاٹل نے نئی دلّی میں ایک جامع میٹنگ کی، جس میں دریائے گنگا اور اُس کی معاون ندیوں کے ماحولیات بہاؤ E-Flow پر توجہ مرکوز کی گئی۔ جناب پاٹل نے اس بات پر زور دیا کہ دریا کے ایکو نظام کے تحفظ اور آبی وسائل کے متوازن استعمال کو یقینی بنانے کی خاطر دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کو بڑ...

July 24, 2025 9:47 PM

views 18

موسمیات کے محکمے نے کَل اڈیشہ، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر کے حصوں میں بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے کَل اڈیشہ، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر کے حصوں میں بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا کہ اِس ماہ کی 28 تاریخ تک مدھیہ پردیش، ودربھ، چھتیس گڑھ، گنگا کے ترائی والے مغربی بنگال اور جھارکھنڈ میں شدید سے بہت شدید بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ہم...

July 24, 2025 9:39 PM

views 18

چھتیس گڑھ میں آج بَستر ڈویژن کے مختلف اضلاع میں 66 مائونوازوں نے پولیس کے سامنے خود سپردگی کردی

چھتیس گڑھ میں آج بَستر ڈویژن کے مختلف اضلاع میں 66 مائونوازوں نے پولیس کے سامنے خود سپردگی کردی۔ اِن مائونوازوں پر دو کروڑ روپئے سے زیادہ کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ بیجاپور میں 25 مائونوازوں، دانتے واڑہ میں 15، کانکیر میں 13، نارائن پور میں آٹھ اور سکھما ضلعے میں پانچ مائونوازوں نے خود سپردگی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔