علاقائی خبریں

August 3, 2025 9:44 AM

views 17

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں مسودہ ووٹر فہرست کے شائع ہونے سے پہلے 24 گھنٹے کے اندر کسی بھی سیاسی پارٹی کی طرف سے کوئی دعویٰ یا اعتراض درج نہیں کیا گیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں مسودہ ووٹر فہرست کے شائع ہونے سے پہلے 24 گھنٹے کے اندر کسی بھی سیاسی پارٹی کی طرف سے کوئی دعویٰ یا اعتراض درج نہیں کیا گیا ہے۔ کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیوں نے مشترکہ طور پر اہل رائے دہندگان کے ناموں کو جوڑنے اور ناہل رائے دہندگان کے ناموں کو ...

August 3, 2025 9:42 AM

views 19

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو آج بھاؤ نگر ریلوے اسٹیشن سے بھاؤ نگر-ایودھیا کینٹ ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے، جو ہفتے میں ایک بار چلے گی۔

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو آج بھاؤ نگر ریلوے اسٹیشن سے بھاؤ نگر-ایودھیا کینٹ ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے، جو ہفتے میں ایک بار چلے گی۔ وہ دیگر دو ٹرینوں کا بھی ورچوئل طور پر افتتاح کریں گے، جن میں ایک ٹرین Rewa اور پونے کے درمیان اور دوسری جبل پور اور رائے پور کے درمیان چلے گی۔ گجرات کے ...

August 3, 2025 9:37 AM

views 14

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سرکار بنیادی ڈھانچے کی قیادت میں اقتصادی ترقی پر زور دے رہی ہے۔

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سرکار بنیادی ڈھانچے کی قیادت میں اقتصادی ترقی پر زور دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وژن کی وجہ سے قومی شاہراہوں سے متعلق بھارتی اتھارٹی NHAI کے تحت قومی شاہراہوں کی لمبائی 120 فیصد بڑھ گئی ہے۔ 2014 میں یہ 4,000 ک...

August 3, 2025 9:36 AM

views 12

یومِ آزادی کی تقریبات سے قبل، دلّی پولیس نے شہر میں احتیاط کے طور پر سکیورٹی اقدامات کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس ماہ کی 16 تاریخ تک قومی راجدھانی میں ذیلی روایتی ہوائی پلیٹ فارمز کی پروازوں کو ممنوع کر دیا ہے۔

یومِ آزادی کی تقریبات سے قبل، دلّی پولیس نے شہر میں احتیاط کے طور پر سکیورٹی اقدامات کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس ماہ کی 16 تاریخ تک قومی راجدھانی میں ذیلی روایتی ہوائی پلیٹ فارمز کی پروازوں کو ممنوع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں کل دلّی پولیس کے کمشنر SBK سنگھ کی طرف سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ اس حکم ن...

August 3, 2025 9:35 AM

views 16

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج، مغربی بنگال، سکّم، میگھالیہ اور اروناچل پردیش میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے، سکم، میگھالیہ، اروناچل پردیش میں آج انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق آج تمل ناڈو، کیرالہ اور بہار میں بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ IMD نے جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، شمال مشرقی راجستھان، اتراکھنڈ اور مشرقی اترپردیش کے علاق...

August 3, 2025 9:33 AM

views 9

  بہار میں، دنیا بھر میں مشہور Bihar Museum Biennale  2025 کا تیسرا ایڈیشن 7 اگست کو ہفتہ میں منعقد ہوگا، جس کا طویل عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا۔

          بہار میں، دنیا بھر میں مشہور Bihar Museum Biennale  2025 کا تیسرا ایڈیشن 7 اگست کو ہفتہ میں منعقد ہوگا، جس کا طویل عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا۔           Bihar Museum کی ڈائریکٹر جنرل  Anjani Kumar Singh نے آکاشوانی نیوز کو بتایا کہ Biennale 2025 ”عالمی خطہئ جنوب: تاریخ کا اشتراک“ کے موض...

August 2, 2025 9:49 PM

views 7

جے ڈی ایس کے سابق ممبر پارلیمنٹ Prajwal Revanna کو بینگلورو کی ایک خصوصی عدالت نے آبرو ریزی کے ایک کیس میں عمر قید کی سزا سنائی ہے

بینگلورو میں ارکانِ پارلیمنٹ اور ارکانِ اسمبلی سے متعلق خصوصی عدالت نے ایک اہم فیصلے میں JDS کے     سابق ممبرپارلیمنٹ Prajwal Revanna کو آبرو ریزی کے کیس میں موت ہونے تک عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اِس کیس کا تعلق ایک فحش ویڈیو اور 47 سالہ خاتون کی آبرو ریزی کے واقعے سے ہے۔سزا کا اعلان کرتے ہوئے خصوص...

August 2, 2025 9:45 PM

views 18

جموں وکشمیر کے کُلگام ضلعے میں ایک تصادم میں تین دہشت گرد مارے گئے ہیں

جموں و کشمیر میں جنوبی کشمیر کے کُلگام ضلعے کے Akhal Devsar علاقے میں کل شام سے جاری انسدادِ دہشت گردی کی کارروائی میں3 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کی یہ کارروائی، کل شام سے جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک اِس جھڑپ میں تین نامعلوم دہشت گرد مارے گئے ہ...

August 2, 2025 9:40 PM

views 16

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی محکمے کے وزیر بھوپیندر یادو اور ہائوسنگ اور شہری امور کے وزیر منوہر لال نے آج گروگرام میں Matri Van پہل کے آغاز کی صدارت کی، جو اراولی Hill علاقے میں ساڑھے 700 ایکڑ سے زیادہ میں مخصوص موضوع پر مبنی شہری جنگلاتی علاقہ ہے

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی محکمے کے وزیر بھوپیندر یادو اور ہائوسنگ اور شہری امور کے وزیر منوہر لال نے آج گروگرام میں Matri Van پہل کے آغاز کی صدارت کی، جو اراولی Hill علاقے میں ساڑھے 700 ایکڑ سے زیادہ میں مخصوص موضوع پر مبنی شہری جنگلاتی علاقہ ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر ...

August 2, 2025 9:37 PM

views 10

بھارتی موسمیات محکمے نے مغربی بنگال، سکم، میگھالیہ اور اروناچل پردیش میں کَل انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آسام، میگھالیہ، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے، سکّم، اروناچل پردیش اور بہار میں آج الگ الگ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، چھتیس گڑھ، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، اترپردیش اور اتراکھنڈ کے علاقوں ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔