علاقائی خبریں

August 3, 2025 9:51 PM

views 17

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے ریلویز کی جدید کاری، توسیع اور حفاظت کے، حکومت کے عزم کو دوہرایا ہے

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ریلوے کے نیٹ ورک کو جدید طرز پر ڈھالنے اور وسعت دینے اور ریلوے میں تحفظ اور صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کے حکومت کے عہد کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر موصوف، آج گجرات میں بھاؤنگر ریلوے اسٹیشن سے بھاؤنگر- ایودھیا کینٹ، ہفتہ وار ٹرین کو جھنڈی دکھاکر روانہ کرنے کے بعد اظہار خیال...

August 3, 2025 9:50 PM

views 13

آندھراپردیش کے باپَٹلا ضلعے میں، گرینائٹ کی ایک کان میں ایک چٹان گِرجانے کے سبب چھ مائیگرینٹ کارکن ہلاک ہوگئے

آندھرا پردیش کے ضلع Bapatla کے علاقے Ballikurava میں آج گرینائٹ کی ایک کان میں حادثے کے دوران چھ مائیگرینٹ مزدور ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ یہ مزور کانکنی میں مصروف تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔ ان لوگوں پر ایک بڑا گرینائٹ آگرا۔ زخمیوں کو Narasaraopet کے ایک اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ حادثے کے وقت...

August 3, 2025 9:49 PM

views 16

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائی اور اسمبلی اسپیکر ڈاکٹر رمن سنگھ نے راجدھانی رائے پور کے ریلوے اسٹیشن سے رائے پور-جبلپور نیو ایکسپریس ٹرین کو آج جھنڈی دکھاکر روانہ کیا

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائی اور اسمبلی اسپیکر ڈاکٹر رمن سنگھ نے راجدھانی رائے پور کے ریلوے اسٹیشن سے رائے پور-جبلپور نیو ایکسپریس ٹرین کو آج جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ مرکزی وزیر اشونی ویشنو اور منسکھ مانڈویا اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو، اِس پروگرام میں ورچوئل طریقے سے شامل...

August 3, 2025 9:46 PM

views 23

جموں وکشمیر میں فوج، J&K پولیس اور CRPF نے، جنوبی کشمیر کے کُلگام ضلعے کے Akhal Devsar علاقے میں جمعہ کے روز سے، ایک مشترکہ کارروائی شروع کی ہوئی ہے

جموں وکشمیر میں فوج، J&K پولیس اور CRPF نے، جنوبی کشمیر کے کُلگام ضلعے کے Akhal Devsar علاقے میں جمعہ کے روز سے، ایک مشترکہ کارروائی شروع کی ہوئی ہے۔ حفاظتی دستوں کی ان ایجنسیوں نے اُن خدشے والی جگہوں کے آس پاس سکیورٹی سخت کردی ہے، جہاں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کا اندیشہ ہے اور ان کی تعداد بھی م...

August 3, 2025 9:44 PM

views 16

ممبئی کے کسٹمز حکمراں نے آج 14کلو گرام سے زیادہ گھاس، Hydroponic Weed ضبط کی ہے۔ جس کی قیمت تقریباً 14 کروڑ 73 لاکھ روپئے ہے

ممبئی کے کسٹمز حکمراں نے آج 14کلو گرام سے زیادہ گھاس، Hydroponic Weed ضبط کی ہے۔ جس کی قیمت تقریباً 14 کروڑ 73 لاکھ روپئے ہے۔ یہ گھاس ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر ضبط کی گئی ہے۔ افسران نے بینکاک سے آئے ہوئے ایک مسافر کو روکا جس کے پاس سے یہ گھاس برآمد ہوئی۔ مسافر نے ت...

August 3, 2025 2:58 PM

views 14

یومِ آزادی کی تقریبات سے قبل دلّی پولیس نے شہر میں احتیاطی سکیورٹی اقدامات کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے، قومی راجدھانی میں اِس مہینے کی 16 تاریخ تک Sub-conventional Aerial Platforms کی پرواز کو ممنوع قرار دیا ہے

یومِ آزادی کی تقریبات سے قبل دلّی پولیس نے شہر میں احتیاطی سکیورٹی اقدامات کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے، قومی راجدھانی میں اِس مہینے کی 16 تاریخ تک Sub-conventional Aerial Platforms کی پرواز کو ممنوع قرار دیا ہے۔ اِس سلسلے میں دلّی کے پولیس کمشنر SBK Singh نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔ اِن میں پیرا گلائ...

August 3, 2025 2:56 PM

views 16

گجرات میں، موسمیات محکمے نے 8 ضلعوں کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

گجرات میں، موسمیات محکمے نے 8 ضلعوں کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ اِن ضلعوں میں اوسط بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے۔ ہماچل پردیش میں ریاست کے بیشتر حصوں میں رُک رُک کر بارش ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ 108 ملی میٹر بارش بلاسپور ضلعے کے Bharari علاقے م...

August 3, 2025 2:51 PM

views 16

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے گجرات میں بھاؤنگر اسٹیشن سے بھاؤنگر-ایودھیا ہفتہ وار ٹرین کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا، جبکہ Rewa – Pune اور جبل پور-رائے پور ٹرینوں کا ورچوئل وسیلے سے افتتاح کیا

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج گجرات میں بھاؤ نگر ریلوے اسٹیشن سے بھاؤ نگر - ایودھیا کینٹ ہفتہ وار ٹرین کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ وزیرِ موصوف نے Rewa سے پونے اور جبل پور اور رائے پور کے درمیان دو دیگر ریل گاڑیوں کو بھی ورچوئل وسیلے سے جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ جناب اشونی ویشنو نے بتایا کہ پچھلے 11 س...

August 3, 2025 2:50 PM

views 14

اترپردیش کے گونڈا ضلعے میں عقیدتمندوں کو لے جانے والی ایک گاڑی کے Saryu نہر میں گِرجانے سے 11 افراد کی موت ہوگئی

اترپردیش کے گونڈا میں آج صبح ایک سڑک حادثے میں کم از کم 11 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 4 زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق 15 عقیدتمندوں کو لے جانے والی ایک Bolero گاڑی پرتھوی ناتھ مندر جارہی تھی، جو کنٹرول سے باہر ہوکر Saryu کینال برج کے نزدیک نہر میں جاگِری۔ یہ حادثہ Rehra گاؤں میں پیش آیا۔ گونڈا کے SP وِنیت...

August 3, 2025 2:49 PM

views 15

بھارتی موسمیات محکمے نے آج اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، سکم اور مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، سکم اور مغربی بنگال میں ذیلی ہمالیائی خطے میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق بہار، مشرقی اترپردیش، کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پدو چیری، کرائیکل اور اتراکھنڈ میں بھی تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ شمال مشرقی بھ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔