ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

علاقائی خبریں

June 19, 2025 9:37 PM

جنوب مغربی مانسون بہار اور اترپردیش تک پہنچ گیا ہے۔ کونکن، مدھیہ مہاراشٹر اور گجرات میں شدید بارش کا امکان ہے

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے کہا کہ جنوب مغربی مانسون، بہار اور اترپردیش تک پہنچ گیا ہے۔ اس نے کہا ہے کہ مانسون آئندہ دو سے تین دن کے دوران ملک کے شمالی اور وسطی حصے کی ج...

June 19, 2025 3:43 PM

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ NEET MBBS داخلہ امتحان کا پرچہ لیک ہونے کے کیس کے سلسلے میں پٹنہ اور رانچی سمیت کئی مقامات پر چھاپے مارنے کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ NEET MBBS داخلہ امتحان کا پرچہ لیک ہونے کے کیس کے سلسلے میں پٹنہ اور رانچی سمیت کئی مقامات پر چھاپے مارنے کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔ سرکاری ذرائع ...

June 19, 2025 3:37 PM

مغربی بنگال کے سبھی ضلعوں میں آج دور دور تک بارش ہونے کا امکان ہے۔

مغربی بنگال کے سبھی ضلعوں میں آج دور دور تک بارش ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے کے مطابق جنوب مغربی بنگلہ دیش اور اِس سے متصل گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال می...

June 19, 2025 10:00 AM

بھارتی محکمہئ موسمیات، IMD نے آج جھارکھنڈ میں  الگ الگ مقامات پر انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات، IMD نے آج جھارکھنڈ میں  الگ الگ مقامات پر انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ گجرات، کیرالا، ماہے، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، اتراکھنڈ، م...

June 19, 2025 9:59 AM

ماحولیات، جنگلی حیات کے ماہر اور پدم شری ایوارڈ یافتہ ماروتی چِتم پَلّی، جو Aranya Rishi کے نام سے مشہور ہیں، مہاراشٹر کے سولاپور میں بڑھتی عمر سے متعلق مسائل کی وجہ سے 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

ماحولیات، جنگلی حیات کے ماہر اور پدم شری ایوارڈ یافتہ ماروتی چِتم پَلّی، جو Aranya Rishi کے نام سے مشہور ہیں، مہاراشٹر کے سولاپور میں بڑھتی عمر سے متعلق مسائل کی وجہ سے 93 ب...

June 18, 2025 10:07 PM

ڈی این اے میچنگ کے ذریعے احمدآباد کے ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے 208 افراد کی شناخت ہوچکی ہے

DNA میچنگ کے ذریعے احمدآباد کے ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے 208 افراد کی شناخت ہوچکی ہے اور 173 افراد کی جسدِ خاکی ان کے کنبوں کو سونپی جاچکی ہیں۔ احمدآباد سول اسپ...

June 18, 2025 2:59 PM

میگھالیہ حکومت نے رگھووَنشی قتل معاملے میں تفریح گاہوں اور زمین مالکان کو ہدایت دی ہے کہ وہ سبھی وزیٹرس کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کریں۔

میگھالیہ حکومت نے رگھووَنشی قتل معاملے کے تناظر میں سبھی Home Stays تفریح گاہوں اور یہاں تک کے    زمین مالکان کو ہدایت دی ہے کہ وہ سبھی وزیٹرس کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کریں...

June 18, 2025 2:56 PM

آندھراپردیش میں Alluri سیتاراما راجو ضلع کے Kondamodalu جنگلاتی علاقے میں سکیورٹی اہلکاروں اور مسلح ماؤنوازوں کے درمیان مڈبھیڑ میں تین ماؤنواز لیڈر ہلاک ہوگئے۔

آندھراپردیش میں Alluri سیتاراما راجو ضلع کے Kondamodalu جنگلاتی علاقے میں سکیورٹی اہلکاروں اور مسلح ماؤنوازوں کے درمیان آج مڈبھیڑ میں چوٹی کے تین ماؤنواز لیڈر ہلاک ہوگئے۔ م...

June 18, 2025 9:46 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے، آج میگھالیہ، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور اُڈیشہ میں کہیں کہیں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے، آج میگھالیہ، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور اُڈیشہ میں کہیں کہیں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِدھر بہار کے کچھ حصوں، چ...

1 10 11 12 13 14 252

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں