August 9, 2025 3:22 PM
13
چناؤ کمیشن نے راشٹریہ جنتادل کے رہنما تیجسوی پرساد یادو کے ذریعہ 22 اگست کو ایک پریس کانفرنس کے دوران دکھائے گئے ووٹر شناختی کارڈ EPIC نمبر کو فرضی دستاویز قرار دیا ہے
چناؤ کمیشن نے راشٹریہ جنتادل کے رہنما تیجسوی پرساد یادو کے ذریعہ 22 اگست کو ایک پریس کانفرنس کے دوران دکھائے گئے ووٹر شناختی کارڈ EPIC نمبر کو فرضی دستاویز قرار دیا ہے۔ Digha اسمبلی حلقے کے الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر ERO نے، جوکہ صدر کے سب ڈویژنل آفیسر بھی ہیں، تیجسوی یادو کو حکم دیا ہے کہ وہ 16 اگست ...