August 11, 2025 9:24 AM
21
اتراکھنڈ میں حال ہی میں بادل پھٹنے کی وجہ سے ہونے والی تباہی کے بعد اترکاشی کے ہرشِل اور دھرالی میں راحت اور بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔
اتراکھنڈ میں حال ہی میں بادل پھٹنے کی وجہ سے ہونے والی تباہی کے بعد اترکاشی کے ہرشِل اور دھرالی میں راحت اور بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔ انتظامیہ، مسلح افواج اور دیگر ایجنسیوں نے صورتحال کو معمول پر لانے کی خاطر بڑے پیمانے پر اقدامات کا آغاز کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے افسران کو راحت رسانی ک...