علاقائی خبریں

August 14, 2025 9:56 AM

views 13

79 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے حصے کے طور پر  ملک بھر کے لوگ ہر گھر ترنگا مہم میں سرگرمی کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔

79 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے حصے کے طور پر  ملک بھر کے لوگ ہر گھر ترنگا مہم میں سرگرمی کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔ مرکز کے زیر انتظام لداخ میں، لداخ Taekwondo ایسوسی ایشن نے کل کرگل میں ترنگا ریلی نکالی۔ ریلی میں بھارت ماتا کی جئے، کھیلے گا انڈیا، بڑھے گا انڈیا کے نعرے لگائے گئے۔ جموں و کشمیر میں، راج...

August 14, 2025 9:50 AM

views 11

سال 2047 تک اترپردیش کو ترقی یافتہ بنانے کے مقصد سے ویژن دستاویز تیار کرنے کی خاطر اترپردیش قانون ساز اسمبلی میں 24 گھنٹے طویل بحث جاری ہے۔

سال 2047 تک اترپردیش کو ترقی یافتہ بنانے کے مقصد سے ویژن دستاویز تیار کرنے کی خاطر اترپردیش قانون ساز اسمبلی میں 24 گھنٹے طویل بحث جاری ہے۔ اترپردیش قانون ساز اسمبلی میں ویژن دستاویز 2047 پہلی 24 گھنٹے طویل بحث جاری ہے، جس میں سینئر وزراء، اقتصادی ترقی، سماجی انصاف، ماحولیاتی تحفظ اور بنیادی ڈھانچے ...

August 14, 2025 9:45 AM

views 12

اعلیٰ اقتصادی مشیر V. Anantha Nageswaran نے کہا ہے کہ بھارتی برآمدات پر حالیہ امریکی محصولات کا اثر مختصر ہوگا اور ایک یا دو سہ ماہی میں اِس میں نرمی آجائے گی۔

اعلیٰ اقتصادی مشیر V. Anantha Nageswaran نے کہا ہے کہ بھارتی برآمدات پر حالیہ امریکی محصولات کا اثر مختصر ہوگا اور ایک یا دو سہ ماہی میں اِس میں نرمی آجائے گی۔ ممبئی میں کَل خطاب کرتے ہوئے، جناب Nageswaran نے کہا کہ قیمتی پتھروں اور زیورات، جھینگا اور ٹیکسٹائل جیسے شعبے، اِس سے ابتدائی طور پر متاثر ...

August 14, 2025 9:39 AM

views 11

آندھر پردیش ریاست میں کَل موسلادھار بارش کی وجہ سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی، جس سے روزمرہ کی زندگی میں رخنہ پڑا۔

آندھر پردیش ریاست میں کَل موسلادھار بارش کی وجہ سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی، جس سے روزمرہ کی زندگی میں رخنہ پڑا۔ آندھر پردیش میں گذشتہ 24 گھنٹے میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ ریاست آندھر پردیش میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسلادھار بارش سے متعلق حادثات میں وجے واڑا میں 2 لوگوں کی موت ہوگئی۔ وِجے نگ...

August 14, 2025 9:38 AM

views 16

ہماچل پردیش میں مانسون کے دوبارہ فعال ہونے کے ساتھ ہی روزمرہ کی زندگی متاثر ہوگئی ہے۔

ہماچل پردیش میں مانسون کے دوبارہ فعال ہونے کے ساتھ ہی روزمرہ کی زندگی متاثر ہوگئی ہے۔ تودے کھسکنے سے مختلف مقامات پر 2 قومی شاہراہوں اور 323 رابطہ سڑکوں پر ٹریفک کی آمد و رفت بند ہوگئی ہے۔ اِس دوران جموں و کشمیر میں محکمہئ موسمیات نے کَل تک جموں ڈیویژن کے مختلف حصوں میں شدید بارش سے متعلق وارننگ جار...

August 13, 2025 10:01 PM

views 17

آج راجستھان کے دوسہ ضلع میں ایک حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے اور 11 دیگر زخمی ہوئے ہیں

آج راجستھان کے دوسہ ضلع میں ایک حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے اور 11 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے حادثے میں انسانی جانوں کے اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے، وزیر اعظم کے قومی امدادی فنڈ سے مہلوکین کے ہر کنبے کو دو - دو لاکھ روپے کی نقد امد...

August 13, 2025 2:53 PM

views 18

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں، خاص طور پر پاکستان سے متصل سرحدی علاقوں میں، یوم آزادی سے قبل کسی بھی شرپسندی کو روکنے کے لیے سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں، خاص طور پر پاکستان سے متصل سرحدی علاقوں میں، یوم آزادی سے قبل کسی بھی شرپسندی کو روکنے کے لیے سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ چیکنگ اور گشت کے عمل میں اضافہ کیا گیا ہے۔ پولیس نے جموں شہر میں فوری کارروائی کرنے والی اضافی ٹیموں کو تعینات کردیا ہے۔ زمینی اور فضائی نگ...

August 13, 2025 2:49 PM

views 16

بہار میں بڑے دریاؤں میں طغیانی آنے کے سبب بڑے پیمانے پر سیلاب آجانے سے 10 اضلاع میں 19 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں

بہار میں دریائے گنگا، گنڈک، سون، کوسی، مہانندا اور باگمتی سمیت بڑے دریاؤں میں طغیانی کے باعث ریاست کے 10 ضلعوں کے 19 لاکھ سے زیادہ افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ بھاگل پور، مونگیر، بیگوسرائے، ویشالی، بھوجپور، کھگڑیا اور پٹنہ سب سے زیادہ متاثرہ ضلعوں میں ہیں۔ ریاست کے زیادہ تر دریاؤں سے متصل علاقوں م...

August 13, 2025 9:51 AM

views 19

جموں و کشمیر میں، کٹھوا کی ضلع انتظامیہ نے، ہر گھر ترنگا مہم کے تحت ایک بڑی سائیکل ریلی کا انعقاد کیا، جس کا مقصد یومِ آزادی کی تقریبات سے پہلے عوام میں حب الوطنی کا جذبہ بیدار کرنا تھا۔

جموں و کشمیر میں، کٹھوا کی ضلع انتظامیہ نے، ہر گھر ترنگا مہم کے تحت ایک بڑی سائیکل ریلی کا انعقاد کیا، جس کا مقصد یومِ آزادی کی تقریبات سے پہلے عوام میں حب الوطنی کا جذبہ بیدار کرنا تھا۔ ڈپٹی کمشنر راجیش شرما نے کٹھوا کے اسپورٹس اسٹیڈئم سے ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ مختلف سرکاری اور پرائیویٹ ت...

August 13, 2025 9:49 AM

views 31

راجستھان کے Dausa ضلعے میں آج ایک سڑک حادثے میں 10 افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے۔

راجستھان کے Dausa ضلعے میں آج ایک سڑک حادثے میں 10 افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا، جب Basdi چوراہا کے نزدیک Dausa-Manoharpur شاہراہ پر صبح ایک پِک اَپ اور ٹرک میں ٹکر ہو گئی۔ ہلاک شدگان میں بیشتر کا تعلق اترپردیش کے ایٹہ ضلع سے تھا اور وہ سیکٹر ضلع میں Khatu Shyam Ji مندر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔