علاقائی خبریں

August 16, 2025 9:31 AM

views 11

جموں و کشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، Chisoti میں بادل پھٹنے کے تباہ کُن حادثے سے متاثرہ لوگوں سے ملنے کے لیے کشتواڑ پہنچے۔

جموں و کشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، Chisoti میں بادل پھٹنے کے تباہ کُن حادثے سے متاثرہ لوگوں سے ملنے کے لیے کشتواڑ پہنچے۔ اِس ناگہانی آفت میں کم سے کم 60 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ عمر عبداللہ نے مقامی لوگوں سے بات چیت کی، جنہوں نے سرِ دست تباہی اور درپیش چیلنجوں کی جانکاری دی۔ وز...

August 15, 2025 9:43 PM

views 12

جموں وکشمیر میں بادَل پھٹنے کے واقعے سے متاثرہ کشتواڑ میں مرنے والوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔ بچائو اور امدادی کارروائی زور وشور سے جاری ہے

جموں و کشمیر میں کشتواڑ ضلع کے Paddar سب ڈویژن کے Chistoti گاؤں میں کل بادل پھٹنے کے واقعے کے بعد امدادی اور بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار کے مطابق اس حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 60 ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے سرینگر میں آج یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب...

August 15, 2025 9:36 PM

views 12

نئی دلّی میں آج شام ہمایوں مقبرے کے نزدیک ایک درگاہ کی دیوار منہدم ہوجانے کے حادثے میں پانچ لوگوں کی موت ہوگئی

نئی دلّی میں آج شام ہمایوں مقبرے کے نزدیک ایک درگاہ کی دیوار منہدم ہوجانے کے حادثے میں پانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔ دلّی پولیس کے جوائنٹ کمشنر سنجے جین نے میڈیا کو بتایا کہ دیوار ڈھہ جانے سے تقریباً 10 لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس، آگ بجھانے والا محکمہ اور دیگر محکموں نے مذکورہ حادثے...

August 15, 2025 9:35 PM

views 14

مہاراشٹر حکومت نے گنیش اُتسو کو باضابطہ طور پر سرکاری فیسٹول قرار دیاہے اور اِس سلسلے میں ایک سرکاری قرار داد جاری کی ہے

مہاراشٹر حکومت نے گنیش اُتسو کو باضابطہ طور پر سرکاری فیسٹول قرار دیاہے اور اِس سلسلے میں ایک سرکاری قرار داد جاری کی ہے۔ اِس اقدام کے تحت Bhajani Mandals، پانچ کروڑ روپے تک کی مالی مدد حاصل کرنے کے حقدار ہوں گے۔ اِس اقدام کے تحت قومی اور بین الاقوامی سطح پر گنیش اُتسو کی عوامی تقریبات کو فروغ دینے ...

August 15, 2025 3:30 PM

views 15

پورے ملک اور بیرونِ ملک سے 79 ویں یومِ آزادی کی تقریبات کے منائے جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں

پورے ملک اور بیرونِ ملک سے 79 ویں یومِ آزادی کی تقریبات کے منائے جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ مدھیہ پردیش میں، بھوپال میں یومِ آزادی کا جشن ریاستی سطح پر منایا جارہا ہے۔ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے قومی پرچم پھیرایا۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹر موہن یادو نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مدھ...

August 15, 2025 3:29 PM

views 10

کشتواڑ میں بادل پھٹنے کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 45 ہوگئی ہے، راحت اور بچاؤ کا کام جنگی پیمانے پر جاری ہے۔ ابھی تک 120 سے زیادہ لوگوں کو بچایا جاچکا ہے۔ وزیراعظم نے صورتحال کا جائزہ لیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کشتواڑ میں بادل پھٹنے اور سیلاب کے پیشِ نظر صورتحال سے متعلق جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے فون پر گفتگو کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ حکام متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے کے لیے پوری جافشانی سے کام کررہے ہیں۔ جمعرات کو ک...

August 14, 2025 3:31 PM

views 14

آج انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں خصوصی تفصیلی نظرثانی عمل کے سلسلے میں دعووں اور اعتراضات کی 14 دن کی مدت کے بعد اب تک کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب سے کوئی ایک دعویٰ یا اعتراض داخل نہیں کیا گیا ہے

آج انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں خصوصی تفصیلی نظرثانی عمل کے سلسلے میں دعووں اور اعتراضات کی 14 دن کی مدت کے بعد اب تک کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب سے کوئی ایک دعویٰ یا اعتراض داخل نہیں کیا گیا ہے۔ تاہم کمیشن نے کہا ہے کہ ووٹر فہرست کے مسودے کے حوالے سے ووٹروں کی جانب سے براہ راست 23 ہزار 557 د...

August 14, 2025 3:18 PM

views 15

ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔

ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید بارش، چٹانوں کے ٹکڑے گرنے اور بادل پھٹنے کے واقعات سے کئی سڑکوں پر رکاوٹیں ہیں اور بجلی کی سپلائی منقطع ہے۔ ہنگامی صورتحال میں کارروائی کرنے والے ریاستی مرکز کے مطابق ایک قومی شاہراہ اور 395 رابطہ سڑکیں بند ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ہزار 593 ...

August 14, 2025 3:17 PM

views 9

ہماچل کی پہاڑیوں میں لگاتار بارش اور ریاست کے کچھ علاقوں میں بادل پھٹنے کے حادثات کی وجہ سے پنجاب کے کئی علاقے پریشانیوں سے دو – چار ہیں۔

ہماچل کی پہاڑیوں میں لگاتار بارش اور ریاست کے کچھ علاقوں میں بادل پھٹنے کے حادثات کی وجہ سے پنجاب کے کئی علاقے پریشانیوں سے دو - چار ہیں۔ یہاں بیاس دریا میں پانی کی سطح میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ پیش ہے رپورٹ۔                              VC - Rajesh Bali کپورتھلا میں سلطان پور لودھی کے Mand علاقے میں ...

August 14, 2025 9:57 AM

views 14

اتراکھنڈ نے، سابق اگنی ویروں کے لیے سرکاری سروسز میں براہِ راست تقرری کے لیے 10 فیصد Horizontal ریزرویشن کی منظوری دی ہے۔

اترا کھنڈ میں ریاستی کابینہ نے فوج سے واپسی کے بعد سابق اَگنی ویروں کے لیے سرکاری سروِز میں براہ راست بھرتی کے لیے 10 فیصد Horizontal ریزروشین کو منظوری دی ہے۔ کَل وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی صدارت میں ہوئی کابینہ میٹنگ میں اِس کی منظوری دی گئی۔ یہ ریزرویشن ریاستی حکومت کے تحت سروِسز میں گروپ-سی ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔