August 17, 2025 3:13 PM
10
جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلعے میں بادل پھٹنے اور اچانک سیلاب آنے کے دو الگ الگ واقعات میں کم از کم 7 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔ بچاؤ کاروائی جاری ہے
جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلعے میں بادل پھٹنے اور اچانک سیلاب آنے کے دو الگ الگ واقعات میں کم از کم 7 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔ یہ واقعہ کَل رات راج باغ کے Jod Ghati گاؤں اور Janglote علاقے میں پیش آیا۔ اِس سے علاقے کا سڑک رابطہ منقطع ہوگیا اور زمین اور املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ پانچ افرا...