علاقائی خبریں

August 20, 2025 9:49 AM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی اس مہینے کی 22 تاریخ کو بہار کے گیا ضلعے میں Aunta – Simaria پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اس مہینے کی 22 تاریخ کو بہار کے گیا ضلعے میں Aunta - Simaria پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ اس پروجیکٹ میں دریائے گنگا پر تقریباً 2 کلو میٹر طویل پُل بھی شامل ہے، جس سے پٹنہ ضلعے میں Mokama اور بیگو سرائے کے درمیان سیدھا سڑک رابطہ فراہم ہو سکے گا۔ بھارت کی قومی شاہراہوں سے متعلق ات...

August 20, 2025 9:46 AM

views 17

مہاراشٹر میں، بارش سے وابستہ واقعات میں گزشتہ 4 دن میں کم از کم 21 افراد کی موت ہوئی ہے۔ موسمیات محکمے نے گجرات، گوا اور مہاراشٹر کے بعض حصوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

مہاراشٹر میں، بارش اور سیلاب سے وابستہ واقعات میں گزشتہ 4 دن میں کم از کم 21 افراد کی موت ہوئی ہے۔ ممبئی، تھانے، پال گھر، کونکن اور مہاراشٹر کے دیگر حصوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ اکیلے Nanded ضلعے میں ہی 8 افراد کی موت ہوئی ہے، جو سیلاب سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہے۔ بھارتی موسمیات م...

August 20, 2025 9:44 AM

views 30

 ممبئی اور اُس کے آس پاس کے علاقوں میں لگاتار تیز بارش ہونے سے روزمرہ کی زندگی پھر سے درہم برہم ہوکر رہ گئی ہے۔

 ممبئی اور اُس کے آس پاس کے علاقوں میں لگاتار تیز بارش ہونے سے روزمرہ کی زندگی پھر سے درہم برہم ہوکر رہ گئی ہے۔ کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے، جس سے ریل اور سڑک ٹریفک متاثر ہوا ہے۔ ہوائی جہازوں کی خدمات بھی متاثر ہوئی ہیں۔x کَل شام مضافاتی ٹرین خدمات میں کچھ گھنٹوں کے لیے رکاوٹ پڑی لیکن بعد میں حال...

August 19, 2025 10:11 PM

views 8

قومی راجدھانی دلّی میں ریستوراں، Pubs اور کھانے کے ہوٹل اب معمول کے اوقات سے زیادہ کھلے رہیں گے، تاکہ شہر کی معیشت کو فروغ حاصل ہوسکے

قومی راجدھانی دلّی میں ریستوراں، Pubs اور کھانے کے ہوٹل اب معمول کے اوقات سے زیادہ کھلے رہیں گے، تاکہ شہر کی معیشت کو فروغ حاصل ہوسکے۔ اِس سلسلے میں دلّی کے لیفٹیننٹ گورنر وِنے کمار سکسینا نے آج ایک فائل کو منظوری دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب سکسینا نے کہا کہ کام کاج کے اوقات میں اِس توسیع ...

August 18, 2025 9:40 PM

views 17

مہاراشٹر میں موسلادھار بارش کی وجہ سے معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ ممبئی کے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے

ممبئی میں آج محض چھ سے آٹھ گھنٹے میں ہوئی 177 ملی میٹر کی شدید بارش سے 14 مقامات پر پانی بھر گیا، جس سے روزمرہ کی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی۔ مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ دیوندر فڑنویس نے کہا کہ شام ساڑھے چھ بجے کے بعد اونچی لہریں اٹھنے کی وارننگ کے پیشِ نظر دفاتر کو مشورہ دیا گیا کہ وہ سہ پہر چار بجے کے ...

August 18, 2025 3:42 PM

views 11

جموں و کشمیر میں پورے جموں ڈویژن میں خراب موسم کی وجہ سے آج سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسکول بند ہیں۔

جموں و کشمیر میں پورے جموں ڈویژن میں خراب موسم کی وجہ سے آج سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسکول بند ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ خطے میں کَل تک خراب موسم رہنے کے تعلق سے حکام کی طرف سے جاری کی گئی وارننگ کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اِدھر موسمیات محکمے نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کَل تک گ...

August 18, 2025 9:44 AM

views 16

ہماچل پردیش میں لگاتار بارش اور جموں خطّے میں بادل پھٹنے سے پنجاب میں راوی اور بیاس دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ہماچل پردیش میں لگاتار بارش اور جموں خطّے میں بادل پھٹنے سے پنجاب میں راوی اور بیاس دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پٹھان کوٹ گروداس پور، کپورتھلا، ہوشیارپور، فضلکا اور فیروزپور ضلعوں میں ان دریاؤں کے قریب رہنے والے باشندے سیلاب کے خطرے کے باعث رات کو سکون سے سو نہیں پائے۔ کپورتھلا اور ہ...

August 18, 2025 9:42 AM

views 16

کوئلہ کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے تعمیراتی کمپنیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پوری دنیا میں رونماء ہونے والی تبدیلیوں کی پیش نظر، تعمیرات کے شعبے میں، ملک میں ہی تیار کیے گئے سامان کا استعمال کریں۔

کوئلہ کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے تعمیراتی کمپنیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پوری دنیا میں رونماء ہونے والی تبدیلیوں کی پیش نظر، تعمیرات کے شعبے میں، ملک میں ہی تیار کیے گئے سامان کا استعمال کریں۔ وزیر موصوف نے حیدرآباد پراپرٹی شو 2025 میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآبار میں تعمیرات کے شعبے میں زبرد...

August 18, 2025 9:38 AM

views 13

اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی آج ایک خصوصی اجلاس منعقد کرے گی، تاکہ گولڈن جوبلی تقریبات کے اختتام کو یادگار بنایا جاسکے۔

اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی آج ایک خصوصی اجلاس منعقد کرے گی، تاکہ گولڈن جوبلی تقریبات کے اختتام کو یادگار بنایا جاسکے۔ اسمبلی نے 1975 میں اپنے قیام سے لے کر اِس سال اپنی 50 سالہ تاریخ مکمل کرلی ہے۔ جولائی میں شروع ہونے والی یہ ماہ بھر کی تقریبات آج کے خصوصی اجلاس کے ساتھ اختتام پذیر ہوں گی، جس می...

August 17, 2025 3:16 PM

views 10

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کٹھوعہ ضلعے میں بادل پھٹنے کے واقعے میں سرکار کی طرف سے ہر طرح کی امداد کا یقین دلایا

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کٹھوعہ ضلعے میں بادل پھٹنے کے واقعے کے بارے میں جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ سے فون پر بات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب امت شاہ نے بتایا کہ مقامی انتظامیہ بچاؤ اور راحت کام میں لگی ہوئی ہے اور NDRF کی ٹیموں کو بھی وہاں بھیجا گیا ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔