علاقائی خبریں

August 22, 2025 3:14 PM

views 18

سینئر آئی پی ایس آفیسر ستیش گولچا نے آج دلّی کے پولیس کمشنر کے طور پر چارج سنبھال لیا ہے

سینئر آئی پی ایس آفیسر ستیش گولچا نے آج دلّی کے پولیس کمشنر کے طور پر چارج سنبھال لیا ہے۔ جناب گولچا 1992 کے بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔ مرکزی حکومت نے نئے پولیس کمشنر کی حیثیت سے کَل ستیش گولچا کا تقرر کیا تھا۔ جناب گولچا آئی پی ایس افسر SBK سنگھ کی جگہ پر آئے ہیں، جنہیں دلّی میں ہوم گارڈس کے ڈائری...

August 22, 2025 3:13 PM

views 14

جموں و کشمیر میں مقامی محکمہئ موسمیات نے رہائشیوں کو آنے والے دنوں میں ممکنہ شدید بارش اور اچانک آنے والے سیلاب کے خطرے سے خبردار کیا ہے

جموں و کشمیر میں مقامی محکمہئ موسمیات نے موسم سے متعلق تفصیلی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے رہائشیوں کو آنے والے دنوں میں ممکنہ شدید بارش اور اچانک آنے والے سیلاب کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ آج مرکز کے زیرِ انتظام علاقے میں موسم عموماً مرطوب رہا، تاہم کہیں کہیں ہ...

August 22, 2025 9:52 AM

views 15

مغربی بنگال حکومت نے ووٹر فہرست میں بے ضابطگیوں کے سلسلے میں پانچ افسروں کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہے۔

مغربی بنگال حکومت نے ووٹر فہرست میں بے ضابطگیوں کے سلسلے میں پانچ افسروں کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہے۔ چار افسران کو، جن میں دو مغربی بنگال سول سروس کے افسر بھی شامل ہیں، معطل کر دیا گیا ہے۔ ایک کانٹریکچوئل ڈیٹا انٹری آپریٹر کو بھی اس سلسلے میں معطل کیا گیا ہے۔ اُن کے خلاف یہ تادیبی کارروائی چناؤ ک...

August 22, 2025 9:51 AM

views 18

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ ملک کی تقریباً دو کروڑ 80 لاکھ خواتین  لکھ پتی دیدی بن چکی ہیں۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ ملک کی تقریباً دو کروڑ 80 لاکھ خواتین  لکھ پتی دیدی بن چکی ہیں۔ نئی دلّی میں کرمچاری سنکلپ سمّلین سے خطاب کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے تین کروڑ خواتین کو لکھپتی دیدی بنانے کا نشانہ رکھا تھا۔ انہوں نے کہا...

August 22, 2025 9:45 AM

views 21

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج تمل ناڈو کا دورہ کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج تمل ناڈو کا دورہ کریں گے۔ وہ Tirunelveli میں پارٹی کی بوتھ کمیٹیوں کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ ان کے دورے کے پیشِ نظر حفاظتی اقدام کے طور پر Tirunelveli ضلع میں رات 10 بجے تک ڈرونز اور UAVs اُڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔×

August 22, 2025 9:40 AM

views 19

پنجاب پولیس کی سائبر جرائم شاخ نے پورے ملک میں ہزاروں افراد کو کروڑوں روپے کا دھوکہ دینے والے ایک بین ریاستی جعلی بینک کھاتہ گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔

پنجاب پولیس کی سائبر جرائم شاخ نے پورے ملک میں ہزاروں افراد کو کروڑوں روپے کا دھوکہ دینے والے ایک بین ریاستی جعلی بینک کھاتہ گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس گروہ کو چلانے والے چار افراد کو وزارتِ داخلہ کے سائبر جرائم سے متعلق بھارتی کوآرڈینیشن سینٹر 14C کے تعاون سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضے...

August 21, 2025 10:00 PM

views 13

مغربی بنگال سرکار نے ووٹر فہرستوں میں بے ضابطگیوں کے سلسلے میں چار افسران کو معطل کر دیا ہے

مغربی بنگال سرکار نے ووٹر لسٹ میں بے ضابطگیوں کیلئے پانچ افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہے۔ دو WBCS افسران سمیت چار افسران کو معطل کردیا گیا ہے۔ ریاستی سکریٹیریٹ Nabanna کے انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق ایک کنٹریچوئل ڈاٹا انٹری آپریٹر کو معطل کرنے کے علاوہ، اُس کے خلاف ایک FIR بھی درج کی گئی ہے۔ اُ...

August 21, 2025 9:49 PM

views 11

بھارتی محکمۂ موسمیات نے 23 اگست تک پورے شمالی گجرات میں شدید سے بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات نے 23 اگست تک پورے شمالی گجرات میں شدید سے بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اروناچل پردیش، آسام، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، سکّم، تریپورہ، مغربی بنگال، مشرقی راجستھان اور مدھیہ پردیش کے برفیلے مقامات پر شدید ے بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔IMD کے مطابق بہار، چ...

August 21, 2025 3:17 PM

views 17

گجرات کے ساحلی اضلاع سوراشٹر اور جنوبی گجرات میں دور دور تک شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

گجرات کے ساحلی اضلاع سوراشٹر اور جنوبی گجرات میں دور دور تک شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی باندھ اور دریا میں پانی کی سطح زیادہ ہے، جس سے خطے میں معمولاتی زندگی متاثر ہے۔ جوناگڑھ، دیو بھومی، دوارکا، پوربندر اور گِرسومناتھ سمیت بارش سے متاثرہ اضلاع میں راحت اور بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔×

August 21, 2025 3:16 PM

views 16

پدوچیری میں گوداوری دریا کے نشیبی علاقوں میں شدید بارش سے یانَم کے نزدیک Gowthami میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے

پدوچیری میں گوداوری دریا کے نشیبی علاقوں میں شدید بارش سے یانَم کے نزدیک Gowthami میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ آب پاشی کے محکمے کے حکام نے کہا ہے کہ آج خلیج بنگال میں تقریباً 10 لاکھ کیوسِک پانی چھوڑا گیا ہے۔ Dowleswaram بیراج میں پہلی سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔