علاقائی خبریں

August 27, 2025 10:03 AM

views 25

جموں و کشمیر میں کٹرہ کے پاس ویشنو دیوی مندر جانے والے راستے پر تیز بارش کی وجہ سے بڑے پیمانے پر زمینی تودے کھسکنے کی وجہ سے کم سے کم 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

جموں و کشمیر میں کٹرہ کے پاس ویشنو دیوی مندر جانے والے راستے پر تیز بارش کی وجہ سے بڑے پیمانے پر زمینی تودے کھسکنے کی وجہ سے کم سے کم 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کل تیز بارش کی وجہ سے ویشنو دیوی مندر کے پاس زمینی تودے کھسکنے کا یہ حادثہ پیش آیا۔ ×

August 27, 2025 10:01 AM

views 16

جموں خطّے میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے پیدا ہوئی افراتفری کے دوران شمالی ریلوے نے کٹرہ، اُدھم پور اور جموں ریلوے اسٹیشنوں کے لیے جانے والی 18 ریل گاڑیاں منسوخ کر دی ہیں۔

جموں خطّے میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے پیدا ہوئی افراتفری کے دوران شمالی ریلوے نے کٹرہ، اُدھم پور اور جموں ریلوے اسٹیشنوں کے لیے جانے والی 18 ریل گاڑیاں منسوخ کر دی ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق 4 ٹرینوں کی دوری کو مختصر کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ خطّے میں موسم کی بگڑتی صورتحال کے تناظر میں لیا گیا ہے۔ ×

August 26, 2025 9:56 PM

views 13

پنجاب میں بھی پچھلے دو دن تک لگاتار بارش اور دریائوں میں طغیانی کے سبب، ریاست میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے

پنجاب میں بھی پچھلے دو دن تک لگاتار بارش اور دریائوں میں طغیانی کے سبب، ریاست میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ دریائوں میں طغیانی کی وجہ سے فاضلکا، فیروزپور، کپورتھلہ، ہوشیارپور، گُرداس پور اور پٹھان کوٹ کے بہت سے علاقوں میں پانی بھر گیا ہے، جس کے سبب معمول کی زندگی میں رُکاوٹ آگئی ہے اور کھڑی فصلیں تبا...

August 26, 2025 9:46 PM

views 11

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے ملک کے شمال مغربی، وسطی اور مشرقی حصوں میں اگلے چار سے پانچ دنوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے ملک کے شمال مغربی، وسطی اور مشرقی حصوں میں اگلے چار سے پانچ دنوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کل چھتیس گڑھ، مہاراشٹر اور اوڈیشہ کے دور دراز کے علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔IMD نے کہا کہ ملک کے شمال اور شمال مغربی حصہ، اروناچل پردیش، آسام، میگھالی...

August 26, 2025 2:38 PM

views 16

بہار میں ریاستی سرکار نے بہار میں صنعتی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی غرض سے 2025 کے لیے ایک پیکیج کی منظوری دی ہے

بہار میں ریاستی سرکار نے بہار میں صنعتی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی غرض سے 2025 کے لیے ایک پیکیج کی منظوری دی ہے۔ اسکیم کے تحت سرمایہ کاروں اور اُن صنعت کاروں کو، جو نئی صنعتیں قائم کریں گے، انہیں قرضے میں ریایت، آراضی سے وابستہ دوسری سہولیات اور بہت سی ترغیبات دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صد...

August 26, 2025 2:37 PM

views 24

انفورسٹمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے دلی میں اسپتال کی تعمیر سے وابستہ گھپلے کے سلسلے میں دلی کے صحت کے محکمے کے سابق وزیر سوربھ بھاردواج کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے ہیں

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ، دلی سرکار کے صحت کے سابق وزیر سوربھ بھاردواج کی رہائش گاہ سمیت دلی NCR میں 13 مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائی کررہی ہے۔ یہ کارروائی دلی کے اسپتال کی تعمیر میں گھپلے سے متعلق ایک معاملے میں کی جارہی ہے۔ اِس سے پہلے دلی پولیس کی بدعنوانی مخالف برانچ نے اِس سلسلے میں پرائیویٹ کن...

August 26, 2025 2:35 PM

views 13

مانسون کی بارش نے جموں کشمیر، پنجاب اور ہماچل پردیش میں تباہی پھیلا دی ہے کہ کیونکہ بڑے دریاؤں میں طغیانی آگئی ہے۔ حکام نے سیلاب سے خبردار رہنے کو کہا ہے اور عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ محفوظ جگہوں پر چلے جائیں

جموں و کشمیر میں، جموں خطے کے مختلف علاقوں میں کَل رات سے شدید بارش ہورہی ہے۔ پورے جموں خطے میں تمام بڑے ندی نالوں میں پانی کی سطح تیزی سے بڑھ گئی ہے۔ اِن میں سامبا میں Basantar، کٹھوعہ میں راوی، ڈوڈا میں چناب، اودھم پور میں جموں، توی، رام بن اور کشٹواڑ شامل ہیں۔ اِس کے پیش نظر انتظامیہ نے آفات سے ن...

August 26, 2025 2:33 PM

views 11

جموں کشمیر میں سائبر سکیورٹی کو مستحکم کرنے کی غرض سے اضلاع میں سوِل سکریٹریٹ اور ڈپٹی کمشنروں کے دفتروں میں سبھی انتظامی محکموں میں سرکاری آلات میں پین ڈرائیوز کے استعمال پر روک لگانے کا فیصلہ کیا ہے

جموں کشمیر میں سائبر سکیورٹی کو مستحکم کرنے کی غرض سے مرکز کے زیر انتظام علاقے کی سرکار نے تمام اضلاع میں سوِل سکریٹریٹ اور ڈپٹی کمشنروں کے دفتروں میں سبھی انتظامی محکموں میں سرکاری آلات میں پین ڈرائیوز کے استعمال پر روک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے ایک حکم میں کہا ہے کہ وہاٹس ایپ اور سرکاری یا خ...

August 26, 2025 2:31 PM

views 14

مرکزی آبی کمیشن نے بہار میں پٹنہ اور بھاگلپور سمیت کئی مقامات پر دریائے گنگا کے پانی کی سطح میں تیزی سے اضافے سے متعلق اورنج الرٹ جاری کیا ہے

مرکزی آبی کمیشن نے بہار میں پٹنہ اور بھاگلپور سمیت کئی مقامات پر دریائے گنگا کے پانی کی سطح میں تیزی سے اضافے سے متعلق اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ کمیشن نے کئی علاقوں میں پانی بھرجانے کے بارے میں بھی وارننگ جاری کی ہے کیونکہ آج صبح پانی کی سطح خطرے کے نشان کو پار کرگئی۔ اپنے خصوصی بلیٹن میں کمیشن نے کہا...

August 26, 2025 2:29 PM

views 15

کیرالہ کے لوگ آج Atham منا رہے ہیں۔ یہ اونم تہوار کا باضابطہ آغاز ہے۔

کیرالہ کے لوگ آج Atham منا رہے ہیں۔ یہ اونم تہوار کا باضابطہ آغاز ہے۔ Atham سے کیرالہ میں اونم تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ آج سے لوگوں نے اپنے گھروں کے سامنے Athapookklams یعنی پھولوں کی قالین بنانا شروع کر دیا ہے۔ یہ سلسلہ Thiruvonam تک جاری رہے گا۔ Tripunithura میں آج مشہور Athachamayam پریڈ نکالی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔