August 28, 2025 9:56 AM
17
تلنگانہ ریاست کے کاما ریڈّی، میدک اور نرمل ضلعے انتہائی شدید بارش سے متاثر ہیں۔
تلنگانہ ریاست کے کاما ریڈّی، میدک اور نرمل ضلعے انتہائی شدید بارش سے متاثر ہیں۔ ریاست کے دیگر علاقوں میں بھی شدید بارش ہو ری ہے۔ کئی گاؤوں ڈوبے ہوئے ہیں، جبکہ شہروں اور قصبوں میں ندیوں اور دریاؤں کے لبریز ہوکر بہنے سے سیلاب آگیا ہے۔ آفات سے بچاؤ کی قومی اور ریاستی ٹیموں نے اب تک کاما ریڈّی ضلع میں 1...