علاقائی خبریں

August 29, 2025 9:50 AM

views 13

آج بھوبنشور میں درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی دو روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔

آج بھوبنشور میں درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی دو روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اس کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس میں ملک بھر کے 240 سے زیادہ مندوبین کے شرکت کرنے کا امکان ہے۔×

August 29, 2025 9:49 AM

views 18

دلّی پولیس نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ لیفٹننٹ گورنر کے حالیہ نوٹیفکیشن کو، جس میں راجدھانی کے سبھی پولیس اسٹیشنوں کو، پولیس اہلکاروں کی جانب سے ثبوت دینے اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالتوں کے سامنے گواہی دینے کے لیے نامزد کیا گیا تھا، اُسے سبھی فریقوں کو سننے کے بعد ہی نافذ کیا جائے گا۔

دلّی پولیس نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ لیفٹننٹ گورنر کے حالیہ نوٹیفکیشن کو، جس میں راجدھانی کے سبھی پولیس اسٹیشنوں کو، پولیس اہلکاروں کی جانب سے ثبوت دینے اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالتوں کے سامنے گواہی دینے کے لیے نامزد کیا گیا تھا، اُسے سبھی فریقوں کو سننے کے بعد ہی نافذ کیا جائے گا۔ ایک بیان ...

August 29, 2025 9:35 AM

views 17

ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات سے راجدھانی شملہ سمیت ریاست کے زیادہ تر حصوں میں بارش کی خبر ہے۔

ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات سے راجدھانی شملہ سمیت ریاست کے زیادہ تر حصوں میں بارش کی خبر ہے۔ بارش سے متاثرہ علاقوں میں معمولاتِ زندگی بحال کرنے کی خاطر کوششیں جاری ہیں۔  چمبا ضلعے کے مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے، منی مہیش عقیدتمندوں کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے۔ م...

August 29, 2025 9:33 AM

views 16

پنجاب میں کئی ضلعوں، خاص طور پر سرحدی ضلعے  گرداس پور میں سیلاب کی وجہ سے سینکڑوں گاؤں متاثر  ہوئے ہیں۔

پنجاب میں کئی ضلعوں، خاص طور پر سرحدی ضلعے  گرداس پور میں سیلاب کی وجہ سے سینکڑوں گاؤں متاثر  ہوئے ہیں۔ پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے لیے بچاؤ کارروائی زور و شور سے جاری ہے۔ بھارتی فوج، BSF، NDRF اورSDRF  کے ساتھ ساتھ پنجاب پولیس اور رضاکاروں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے تقریباً چھ ...

August 28, 2025 9:51 PM

views 14

مہاراشٹر کے ممبئی کے وراڑمیں ایک عمارت کے منہدم ہوجانے سے کم سے کم17لوگوں کی موت ہوگئی ہے

مہاراشٹر میں وِرار ایسٹ ممبئی میں کل رات ایک چار منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے حادثے میں 17 افراد ہلاک اور دیگر 9 زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ Narangi علاقے میں Ramabai Apartments میں پیش آیا۔ NDRF، پولیس اور فائر بریکیڈ کے عملے کی جانب سے چلائی جارہی راحت اور بچائو مہم ابھی جاری ہے۔ اب تک 24 افراد کو بچایا...

August 28, 2025 9:46 PM

views 13

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو اور گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے آج احمدآباد کے نزدیک Sanand میں CG پاور کے پہلے سیمی کنڈکٹر آئوٹ سورس اسمبلی اور ٹیسٹنگ مرکز کے پائلٹ پلانٹ کا افتتاح کیا

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو اور گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے آج احمدآباد کے نزدیک Sanand میں CG پاور کے پہلے سیمی کنڈکٹر آئوٹ سورس اسمبلی اور ٹیسٹنگ مرکز کے پائلٹ پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب ویشنو نے اس پائلٹ پروجیکٹ کو بھارت ...

August 28, 2025 4:04 PM

views 15

جموں وکشمیر میں شدید بارش کے سبب کئی جگہ چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی وجہ سے اہم جموں -سری نگر قومی شاہراہ این ایچ چوالیس آج مسلسل تیسرے روز ٹریفک کیلئے بند ہے۔

جموں وکشمیر کے اُدھم پور، رام بن حصے میں شدید بارش کے سبب کئی جگہ چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی وجہ سے اہم جموں -سری نگر قومی شاہراہ NH-44 آج مسلسل تیسرے روز ٹریفک کیلئے بند ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ قومی شاہراہ کے بند ہونے سے راستے میں مختلف مقامات پر 600 سے زیادہ گاڑیاں پھنسی ہوئی ہی...

August 28, 2025 9:59 AM

views 21

پنجاب میں سیلاب کا قہر جاری ہے۔ گرداس پور، فیروز پور، فضیلکا، کپور تھلا، امرتسر، ہوشیار پور اور ترن تارن ضلعوں کے کئی گاؤوں اور سینکڑوں ایکڑ زرعی زمین پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

پنجاب میں سیلاب کا قہر جاری ہے۔ گرداس پور، فیروز پور، فضیلکا، کپور تھلا، امرتسر، ہوشیار پور اور ترن تارن ضلعوں کے کئی گاؤوں اور سینکڑوں ایکڑ زرعی زمین پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ بھارتی فوج، بھارتی فضائیہ، BSF اور NDRF،  پنجاب پولیس اور مقامی رضاکاروں کے ساتھ مل کر پھنسے ہوئے لوگوں کو بچانے اور محفوظ مق...

August 28, 2025 9:58 AM

views 35

ہماچل پردیش میں حالیہ شدید بارش کے بعد زندگی کو معمول پر لانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

ہماچل پردیش میں حالیہ شدید بارش کے بعد زندگی کو معمول پر لانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ مٹّی کے تودے کھسکنے اور سیلاب کی وجہ سے دو قومی شاہراہوں اور 582 سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ہماچل پردیش میں رُک رُک کر مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہئ موسمیات نے ریاست کے 5 ضلعوں، پونا، حمیرپو...

August 28, 2025 9:57 AM

views 20

قومی آفات سے نمٹنے والی فورس NDRF نے ہماچل پردیش کے کانگڑا اور چمبا میں بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ کارروئیوں کے علاوہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کا کام انجام دیا ہے۔

قومی آفات سے نمٹنے والی فورس NDRF نے ہماچل پردیش کے کانگڑا اور چمبا میں بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ کارروئیوں کے علاوہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کا کام انجام دیا ہے۔ NDRF نے انتہائی خراب موسم کے باوجود گزشتہ دو روز کے دوران 3 ہزار 700 سے زیادہ لوگوں کو بچایا۔ کانگڑا ضلعے میں 26 اور 27 اگست کی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔