علاقائی خبریں

August 31, 2025 3:08 PM

views 13

ہماچل پردیش میں مختلف مقامات پر رک رک کر بارش ہونے سے تین قومی شاہراہیں اور 819 رابطہ سڑکیں فی الحال بند ہیں

ہماچل پردیش میں مختلف مقامات پر رک رک کر بارش ہونے سے تین قومی شاہراہیں اور 819 رابطہ سڑکیں فی الحال بند ہیں۔ اِس کے علاوہ، ایک ہزار 236 ٹرانسفارمر اور پینے کے پانی کی 424 اسکیمیں کام نہیں کررہی ہیں۔ اِدھر تقریباً چار ہزار اور یاتریوں کو بحفاظت چَمبا لانے کیلئے کوششیں زور و شور سے جاری ہیں۔

August 31, 2025 3:05 PM

views 19

تلنگانہ Legislative اسمبلی نے آج ”پنچایت راج ترمیمی بِل 2025“ اور ”تلنگانہ Municipalities ترمیمی بِل 2025“ کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا

تلنگانہ Legislative اسمبلی نے آج ”پنچایت راج ترمیمی بِل 2025“ اور ”تلنگانہ Municipalities ترمیمی بِل 2025“ کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا، تاکہ پسماندہ طبقات کے لیے 42 فیصد ریزرویشن کے نفاذ میں سہولت پیدا کی جاسکے۔ اِن دونوں بِلوں میں کُل ریزرویشن میں 50 فیصد کی حد میں اضافہ کرنے اور پنچایتوں کے ساتھ ...

August 31, 2025 9:47 AM

views 26

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج اپنے لوک سبھا حلقے گاندھی نگر میں نئے سرے سے تیار کردہ ایک باغ اور دو نئے تعمیر شدہ شہری صحت مراکز کی عمارتوں سمیت احمد آباد میونسپل کارپوریشن AMC کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج اپنے لوک سبھا حلقے گاندھی نگر میں نئے سرے سے تیار کردہ ایک باغ اور دو نئے تعمیر شدہ شہری صحت مراکز کی عمارتوں سمیت احمد آباد میونسپل کارپوریشن AMC کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ جناب شاہ آج شام احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ”مشن ملین پروجیکٹ“ کے حصے کے طور پر دو ش...

August 31, 2025 9:35 AM

views 28

پنجاب، 1988 کے بدترین سیلاب کے بعد سے تاریخ کے سب سے تباہ کُن سیلاب کا سامنا کر رہا ہے۔

پنجاب، 1988 کے بدترین سیلاب کے بعد سے تاریخ کے سب سے تباہ کُن سیلاب کا سامنا کر رہا ہے۔ ریاست کے باندوں میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے، جس کی وجہ سے صورتحال اور زیادہ بدتر ہوگئی ہے۔ پنجاب کے آبی وسائل کے وزیر Barinder  کمار گوئل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ملحقہ ریاستوں سے پانی کے ب...

August 31, 2025 9:34 AM

views 22

ہماچل پردیش میں مانسون ابھی بھی سرگرم ہے اور محکمہئ موسمیات نے آج ریاست کے کچھ علاقوں میں شدید بارش کے لیے الرٹ جاری کیا ہے۔

ہماچل پردیش میں مانسون ابھی بھی سرگرم ہے اور محکمہئ موسمیات نے آج ریاست کے کچھ علاقوں میں شدید بارش کے لیے الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاست کے قدرتی آفات سے متاثرہ ضلعوں میں سڑک رابطے کو بحال کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ چمبا - بھرمور سڑک کو Kalsui اور Rajera تک بحال کردیا گیا ہے اور Manimahesh  یاترا کے دور...

August 31, 2025 9:32 AM

views 21

بھارتی محکمہئ موسمیات نے راجستھان، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں آج تیز سے شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہئ موسمیات نے راجستھان، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں آج تیز سے شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ آسام، میگھالیہ، چھتیس گڑھ، آندھراپردیش اور کرناٹک میں اگلے دو سے تین دن اسی طرح کی بارش کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمے نے انڈمان اور نکوبار جزائر کے ساتھ ساتھ بہار، مغربی بنگال،...

August 30, 2025 9:41 PM

views 7

پنجاب میں سیلاب کی صورتحال بدستور سنگین بنی ہوئی ہے۔ ہماچل پردیش میں شدید بارش جاری رہنے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہیں

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج ساحلی کرناٹک، ہماچل پردیش، پنجاب اور اتراکھنڈ میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ہماچل پردیش میں کَل تک، اتراکھنڈ میں منگل تک اور ملک کے شمال مغربی حصے میں آئندہ پانچ روز کے دوران کہیں کہیں شدید بارش جاری رہنے کا بھی امکان ہے۔ پنجاب میں سیلاب کی صو...

August 30, 2025 3:43 PM

views 11

جموں و کشمیر کے رام بن ضلعے کی راج گڑھ تحصیل میں بادل پھٹنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 4 ہو گئی ہے، جبکہ ایک شخص لاپتہ بتایا جاتا ہے۔

جموں و کشمیر کے رام بن ضلعے کی راج گڑھ تحصیل میں بادل پھٹنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 4 ہو گئی ہے، جبکہ ایک شخص لاپتہ بتایا جاتا ہے۔ بچاؤ ٹیموں نے متاثرہ علاقے سے اب تک 4 لاشیں برآمد کی ہیں اور لاپتہ شخص کا پتہ لگانے کیلئے تلاش کارروائیاں جاری ہیں۔ اچانک بادل پھٹنے سے سیلاب آگیا، جس سے...

August 30, 2025 3:42 PM

views 12

جموں وکشمیر میں آج صبح Reasi ضلع کے ایک دور دراز کے گاؤں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے ایک گھر پر مٹی کے تودے گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی موت ہوگئی

جموں وکشمیر میں آج صبح Reasi ضلع کے ایک دور دراز کے گاؤں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے ایک گھر پر مٹی کے تودے گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی موت ہوگئی۔ پولیس، SDRF اور مقامی انتظامیہ کے ہلکاروں سمیت بچاؤ ٹیموں کو فوراً جائے وقوع پر بھیجا گیا اور سبھی لاشوں کو برآمد کرلیا گیا۔ ضلع انتظامیہ نے پہا...

August 30, 2025 3:40 PM

views 13

موسلادھار بارش اچانک سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے جموں سری نگر قومی شاہراہ نمبر 44 آج لگاتار پانچویں دن بھی بند ہے۔

موسلادھار بارش اچانک سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے جموں سری نگر قومی شاہراہ نمبر 44 آج لگاتار پانچویں دن بھی بند ہے۔ خبروں میں کہا گیا ہے کہ 2 ہزار سے زیادہ گاڑیاں وہاں پھنسی ہوئی ہیں۔ کئی ضلعوں میں ایندھن، LPG اور دوسری ضروری اشیاء کی شدید قلت ہوگئی ہے۔ شاہراہ، اُدھم پور میں Jakhaini اور Che...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔